29 جنوری (1886ء) کو Karl Benz دنیا کی پہلی عملی موٹرکار بنانے میں کامیاب ہوا۔
جرمنی کے مکینکل انجینئر "Karl Benz” کی تیار کردہ موٹرکار وہ پہلی گاڑی تھی جو "internal-combustion engine” پر مشتمل تھی۔
اس طرح اس کی تیار کردہ تین پہیوں پر مشتمل موٹرویگن پر پہلی سواری 1885ء کو کی گئی۔

جرمنی کا مکینکل انجینئر کارل بینز

"biography.com” کی تحقیق کے مطابق Karl Benz کی کمپنی نے چار پہیوں والی پہلی گاڑی 1893ء کو بنائی اور بعد میں ریسنگ کار 1899ء کو بنائی۔