ویب سائٹ ’’ہلتھی اینڈ سمارٹ لِونگ‘‘ کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اگر رات کو بھنڈیوں کو کاٹ کر ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھا جائے اور صبح کو وہی پانی پی لیا جائے، تو اس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

مثلاً، یہ پانی دل کو مضبوط کرتا ہے۔

اس سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے۔

یہ نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے۔

یہ مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔