مرنا نہیں، جینا بہادری ہے

Suicide

مرنا نہیں جینا بہادری ہے۔ خود کُشی بُزدلی اور کم ہمتی کی دلیل ہے، جب کہ بلند حوصلہ، ہمت، عزم، صبر اور ایمان کی طاقت کے ساتھ ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rana/ اِس […]

اولاد کو قربانی کا بکرا مت بنائیں

Scapegoat

ہمارے ہاں روایات کے نام پر اولاد کو اپنی خواہشات کی بھینٹ چڑھانے کا رواج صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ خاص طور پر بیٹیوں کو تو انسان سمجھا ہی نہیں جاتا…… جانوروں کی طرح اُن کا سودا کر دیا جاتا ہے۔ اُن کی شادی کو 100 فی صد اپنی مرضی سے طے کرنا بھی […]

9 ستمبر، وحیدہ نسیم کا یومِ پیدایش

وحیدہ نسیم

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ناول نگار اور افسانہ نگار وحیدہ نسیم 9 ستمبر 1927ء میں اورنگ آباد، حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ عثمانیہ گرلز کالج حیدرآباد دکن سے 1951ء میں نباتیات میں ایم ایس سی کیا اور 1952ء میں پاکستان منتقل ہوگئیں۔ نباتیات کی تدریس کے شعبے سے وابستہ […]

آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات

معیشت کے حوالے سے ملک غیریقینی صورتِ حال سے دوچار ہے۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 335 روپے تک ہوچکا۔ ان حالات میں معاشی ترقی کے لیے تاجر طبقے کا اعتماد حاصل کرنا، اُن کے تحفظات اور خدشات دور کرنا اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا تعاون حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ رانا […]

عورت اور بناو سنگار

انتخاب: حنظلۃ الخلیق (نوٹ:۔ یہ تحریر دہلی سے شائع ہونے والے تاریخی اخبار’’ریاست‘‘ کے ایڈیٹر ’’سردار دیوان سنگھ مفتون‘‘ کی ہے، راقم) ’’ریاست‘‘ (اخبار) کا دفتر اجمیری دروازہ کے باہر تھا۔ سردار گوپال سنگھ ممبر پنجاب اسمبلی ( جو آج کل پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر ہیں اور اُو بی ای کا خطاب بھی […]

کریک ڈاؤن، نوٹوں کی بندش اور شوگر مافیا

پورے ملک میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے۔ واپڈا اہل کاروں کے ساتھ مقامی پولیس بھی اس آپریشن میں شامل ہے۔ متعدد بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں اور اُن سے بھاری جرمانے وصول کیے جاچکے ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر […]

 جاپانی ریسٹورنٹ، جہاں کچھ بھی آرڈر کریں، کھائیں گے ویٹر کی مرضی کا

"mistakenorders.com” کے مطابق جاپان کا "Resturant of Mistaken Orders” اپنی نوعیت کا وہ واحد ریسٹورنٹ ہے، جہاں آپ اپنی من مرضی کا کھانا آرڈر کریں گے، مگر آپ کو کھانا ویٹر کی مرضی کا ہی پڑے گا۔ دراصل مذکورہ ریسٹورنٹ کے سبھی ویٹر ’’ڈیمینشیا‘‘ (بھولنے کی بیماری) کے مریض ہیں، جنھیں آپ کچھ بھی آرڈر […]

8 ستمبر، پیٹر سیلرز کا یومِ پیدایش

Peter Sellers by Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’پیٹر سیلرز‘‘ (Peter Sellers)، مشہور برطانوی اداکار، 8 ستمبر 1925ء کو ساؤتھ سی، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام "Richard Henry Sellers”تھا۔ ڈرم بجانے سے کام کا آغاز کیا اور آہستہ آہستہ مِزاحیہ اداکاری کی طرف رجحان بڑھا۔ ونڈ ملز تھیٹر (لندن) میں اپنی صلاحیتوں کو […]

فلسفہ کی تاریخ (تیرھواں لیکچر)

The History of Philosophy, Lecture 13 by Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے ۔ یہ اس سلسلے کا تیرھواں لیکچر ہے ، مدیر) ٭ زینوپھنیز (Xenophanes):۔ زینوپھنیز کی تاریخِ پیدایش 570 قبلِ مسیح جب کہ وفات 475 قبلِ مسیح ہے۔ وہ ’’کولوفون‘‘ (Colophon) شہر میں رہا کرتا تھا، […]

بحرین سوات میں علمائے کرام کی سادگی مہم

سوات کوہستان کے علاقہ بحرین میں ان دنوں ایک سادگی مہم بہت منظم انداز سے چل رہی ہے۔ اس مہم کی قیادت علاقے کے نوجوان علمائے کرام کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد عوام کو غمی خوشی کے مواقع پر غیر ضروری رسومات ترک کرنے اور مسنون سادہ طریقے اپنانے کے لیے انھیں آمادہ کرنا […]

وہ بھی کیا دن تھے!

آپ کے خیال میں دوسری جنگِ عظیم میں کساد بازاری، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کس لیول تک بڑھ گئی ہوگی اور اس کا تدارک حکومتوں نے کس طرح کیا ہوگا؟ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:  https://lafzuna.com/author/fazal-raziq-shahaab/ میری پیدایش تو 1943ء میں ہوئی، مگر ہمارے […]

ریجنل سپورٹس آفس کی سرکاری گاڑیاں پُراَسرار طور پر غائب

محکمۂ کھیل خیبر پختون خوا کے ریجنل سپورٹس آفس (سوات) ملاکنڈ ڈویژن کی دو قیمتی سرکاری گاڑیاں 6 ماہ سے پُراَسرار طور پر غائب ہیں۔ دونوں سرکاری گاڑیاں جن میں ایک ہنڈا اور ایک سوِفٹ (Swat A 3000) ہے، 22 مارچ 2023ء سے غائب ہیں۔ ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں یہ گاڑیاں […]

7 ستمبر، ایلیا کازان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ایلیا کازان (Elia Kazan)، مشہور ہالی ووڈ فلم ساز، ہدایت کار، اداکار اور فلم نویس، 7 ستمبر 1909ء کو قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) میں پیدا ہوئے۔ تعلق ایک یونانی خاندان سے تھا۔ ایلیا کارزان کی چار عمر تھی، تو اُن کے والدین امریکا رہنے آ گئے۔ کازان نے اپنا کیرئیر براڈوے پر […]

وہ باغ جہاں صرف مضبوط اعصاب والے جاسکتے ہیں

The Poison Garden by Comrade Amjad Ali Sahaab

انگریزی زبان کی ایک ویب سائٹ "alnwickgarden.com” کے مطابق انگلینڈ کے "The Poison Garden” میں کئی پودے ایسے ہیں، جو انتہائی زہریلے ہونے کی وجہ سے پنجروں میں بند رکھے گئے ہیں۔ باغ کو ہر طرف سے کالے جنگلے کی مدد سے مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق باغ کے […]

ناول ’’اُس چھپی ہوئی کھڑکی میں جھانکو‘‘ کا ترجمہ کیسے ہوا؟

تحریر: محمد زبیر یونس آج کل میرے زیرِ مطالعہ ’’کوشلیہ کمار سنگھے‘‘ کا ناول ’’اُس چھپی ہوئی کھڑکی میں جھانکو‘‘ ہے جس کا شان دار ترجمہ ’’آج‘‘ رسالے کے بانی ’’اجمل کمال صاحب‘‘ نے کیا ہے۔ یوں تو ناول بہترین ہے، مگر ناول سے پہلے اجمل کمال کے قلم سے مصنف کے تعارف اور ترجمہ […]

یومِ تحفظِ ختمِ نبوتؐ

Rana Ijaz Hussain Chohan

عقیدۂ ختمِ نبوت، قرآنِ پاک کی 100 آیاتِ مبارکہ اور 210 احادیث سے ثابت ہے۔ پوری امتِ مسلمہ اس عقیدے پر متفق ہے اور یہی عقیدہ مسلمانوں کے ایمان کی اساس اور بنیاد ہے۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rana/ خاتم النبیین محمد […]

شاید

Imla, Shayad, Comrade Amjad Ali Sahaab

عام طور پر ’’شاید‘‘ (فارسی، کلمۂ شک) کا اِملا ’’شائد‘‘ لکھا جاتا ہے۔’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور فرہنگِ تلفظ (نستعلیق ایڈیشن)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’شاید‘‘ ہے۔رشید حسن خان بھی اپنی کتاب […]

6 ستمبر، اکیرا کروساوا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اکیرا کروساوا (Akira Kurosawa)، مشہور جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس، 6 ستمبر 1988ء کو ٹوکیو، جاپان میں انتقال کرگئے ۔ 23 مارچ 1910ء کو ٹوکیو، جاپان میں پیدا ہوئے۔ اپنے 5 7برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں شمار کیے جاتے […]

آمد و رفت کے لیے سب سے زیادہ سائیکلیں استعمال کرنے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق کل آبادی کا 84 فی صد سائیکل پر آمد و رفت کرنے والی قوم ’’نیدر لینڈز‘‘ (Netherlands) کی ہے، یعنی دنیا میں سب سے زیادہ سائیکل پر گھومنے پھرنے والی قوم ’’نیدر لینڈز‘‘ کی ہے۔ اس فہرست میں کُل آبادی کا […]

فلسفہ کی تاریخ (بارھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے ۔ یہ اس سلسلے کا بارھواں لیکچر ہے ، مدیر) ٭ ہیرا کلائٹس اور ہوڈوز انو کاٹو (Hodos ano kato):۔ ہیرا کلائٹس "Contradictory Predict” تصور کو آگے جاری رکھ کرکہتا ہے: "Hodos ano kato.” اس […]

جدید بے چینیناں

Blogger Zubair Torwali

روایتی معاشرے (Traditional Society) سے جدید معاشرے (Modern Society) میں داخل ہونے پر بے تابیاں تو بڑھیں گی۔ زبیر توروالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/zubair-torwali/ روایتی معاشرے میں رتبہ، سماجی مقام اور ایک مقتدر قوت (Authority) سب وراثتی ہوتے ہیں، جن کو روایتی معاشرہ بلا چوں […]