جنگِ ستمبر اور قوم کا جذبۂ لازوال

ماہِ ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی عوام پاکستان کے دل و دماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں، جانباز سپاہیوں اور غازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوش بو سے معطر ہوجاتے ہیں۔ ان شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے چھے ستمبر کا دن، عوام پاکستان اور مسلح افواج […]
بجلی بلوں میں ریلیف کو بھول جائیں

لیجیے جناب! وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ آئی ایم ایف نے نگران حکومت پاکستان کی طرف سے پیش کیا جانے والا ’’ریلیف پلان‘‘ نامنظور کر دیا۔ حکومت نے موقف اختیار کیا تھا کہ بجلی کی مد میں صارفین کو ریلیف دینے کی صورت میں ملکی خزانے پر ساڑھے چھے ارب […]
5 ستمبر، آدیش شری واستو کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق آدیش شری واستو (Aadesh Shrivastava)، مشہور بھارتی موسیقار، 5 ستمبر 2015ء کو بمبئی، بھارت میں کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 4 ستمبر 1964ء کو مدھیا پردیش، بھارت میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اُردو سروس کے مطابق سنہ 1994ء میں ’’آؤ محبت کریں‘‘ فلم کی موسیقی سے […]
پیٹرول/ ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگانے والے ممالک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (پرانا نام ’’ٹوئٹر‘‘) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق ناروے (Norway) نے باقاعدہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ 2025ء کے آغاز سے ہر قسم کی پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی نئی گاڑی کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔ بالفاظِ دیگر 2025ء کے آغاز کے […]
کچھ ڈاکٹر عرفان احمد خان کے بارے میں

تحقیق و تحریر: ڈاکٹر ہارون رشید تبسّم 6 ستمبر ناول نگار، خاکہ نویس، مترجم، نقاد، محقق، مِزاح نویس، طنز نگار پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد خان کا یومِ ولادت ہے۔ اَدب کے اُفق پر اپنی انفرادیت رکھنے والے عرفان احمد خان 6 ستمبر 1960ء کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اُن کی وطن سے محبت اور […]
سانحۂ جڑانوالہ سے متعلق تازہ ترین رپورٹ

سانحۂ جڑانوالہ سے متعلق بھی رپورٹ آگئی ہے جس میں فیصل آباد پولیس کا دعوا ہے کہ سانحہ کی اصل وجہ جڑانوالہ میں 2 مسیحی افراد کی ذاتی رنجش کے باعث رونما ہوا۔ ملزم پرویز مسیح کو عمیر عرف راجا اور اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا شک تھا۔ ملزم پرویز مسیح کی جانب سے […]
سایہ (Shadow)

شیڈو کو عموماً منفی خصوصیات کا گھر کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر لالچ، ہوس، حسد، جلن، غصہ، طیش، بربریت، کاہلی، آزردگی وغیرہ…… لیکن شیڈو میں صرف منفی خصوصیات شامل نہیں ہوتیں۔ بچپن میں معاشرہ، کلچر اور والدین کی مرضی کے مطابق ہم اپنی کچھ مثبت خصوصیات کو بھی قابلِ قبول نہ سمجھے جانے […]
4 ستمبر، البیرونی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی (Al Biruni)، 4 ستمبر 973ء کو خوارزم، خراسان میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ایک بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔ البیرونی، بو علی سینا کے ہم عصر تھے۔ خوارزم میں البیرونی کے سرپرستوں یعنی آلِ عراق کی […]
لوگ باہر جا رہے ہیں، تو کیا ہوا!

بڑوں سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، جو رعایا کو زندگی کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے شبانہ روز محنت میں لگی رہتی ہے کہ رعایا کو جتنا ہوسکے زندگی کی سہولیات مہیا کرسکے۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ، زیادہ تعداد کس ملک کی ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ’’ٹویٹر‘‘) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق امریکہ میں پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ میں سب سے زیادہ تعداد تقریباً 290,086 طلبہ کے ساتھ چائینہ کی ہے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر زیادہ تعداد تقریباً 199,182 طلبہ کے ساتھ انڈیا کی ہے۔ 40,755 طلبہ […]
ہمارا سب سے بڑا نقصان ’’برین ڈرین‘‘

جو ملکی حالات اس وقت ہیں، سب کے سامنے ہیں۔ چترال سے کراچی اور کشمیر تا گوادر اکثریت کی حالت پتلی ہے۔ فرد ہو یا قوم، زیرو سے شروع ہوکر ہیرو بن جاتے ہیں۔ مگر یہاں گنگا الٹی بہتی ہے۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]
بھتا

عام طور پر ’’بھتا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’بھتہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت‘‘ اور ’’فیروز اللغات (جدید) کے مطابق دُرست املا ’’بھتا‘‘ ہے اور اس کے معنی ’’سفرِ خرچ‘‘ یا ’’وہ رقم جو ملازموں کو علاوہ تنخواہ کے ملتی […]
3 ستمبر، ہیتھ سٹریک کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہیتھ سٹریک (Heath Streak)، زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور کوچ، 3 ستمبر 2023ء کو میٹابیلیلینڈ، زمبابوے میں انتقال کرگئے۔ بڑی آنت اور جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ 16 مارچ 1974ء کو بولاوایو، زمبابوے میں پیدا ہوئے۔ اپنے شماریاتی ریکارڈ کے اعتبار سے وہ زمبابوے کے لیے کھیلنے والے بہترین […]
فلسفہ کی تاریخ (دسواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا دسواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ فیثا غورث، ریاضی اور موسیقی (Pythagoras):۔ فیثا غورث اور "Pythagoreans” کا سب سے اہم کردار ریاضی (Mathematics) اور موسیقی (Music)میں ہے۔ فیثا غورث یہ سمجھتا تھا […]
قومیں کیسے بنتی ہیں؟

قومیت کے دو تصور ہیں۔ ایک مغربی تصور جس کے تحت ایک ملک کے رہنے والے لوگ ایک قوم ہیں۔ مثلاً: امریکی قوم، فرانسیسی وغیرہ۔ دوسرا اسلام کا تصور، جو قومیت یا سرحدوں کا محتاج نہیں۔ اس تصور کے تحت پوری دنیا کے مسلمان ایک قوم ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے […]
سوات، ایک رات میں نامعلوم چور 17 دکانوں کا صفایا کرگئے

سوات میں چوروں نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ہی رات 17 دکانوں کے تالے توڑ کر لوٹ لیا۔ کبل کے علاقہ قلاگے میں پولیس چوکی کے قریب چوروں نے پانچ دکانوں کے تالے توڑ کر اُنھیں لوٹ لیا۔ قلاگے میں اہلِ علاقہ نے لوٹ مار […]
غربت، سماجی تعلقات اور رسوم، مائع جدیدیت میں

غیر مساوات (Inequality) اور مقبولیت (Popularity) کی نہ روکنے والی خواہش کو اس مائع جدیدیت (Liquid Modernity) کی دو اہم خصوصیات سمجھا جاتا ہے۔ دنیا جس قدر عالم گیر (Global) ہوتی جارہی ہے، اُسی رفتار سے انسانوں کے بیچ وسائل اور ذرائع میں فرق کے ساتھ سماجی، علمی، فکری اور ثقافتی اونچ نیچ بھی بڑھ […]
فلسفہ کی تاریخ (نواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا نواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ فیثاغورث اور فیثاغورث کا اسکول (Pythagoras):۔ فیثاغورث کی پیدایش ہوتی ہے 570 قبلِ مسیح میں اور وفات ہوتی ہے 495 قبلِ مسیح میں۔ فیثا غورث کی […]
رات کی تاریکی میں پولیس چوکی تلیگرام پر دہشت گردوں کا حملہ

ملم جبہ مین روڈ پر واقع پولیس چوکی تلیگرام پر رات کو دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس میں پولیس کے مطابق ایک پولیس اہل کار شدید زخمی ہوگیا۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ پیر اور منگل کی درمیانی شب دہشت […]
فلسفہ کی تاریخ (آٹھواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا آٹھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ اینیگزیمینیز (Anaximenes):۔ اینیگزمینیز کی پیدایش ہوتی ہے 585 قبلِ مسیح میں، اور وفات ہوتی ہے 525 قبلِ مسیح میں۔ اینیگزمینیس بھی "Miletus” کارہنے والا تھا اور […]
عمران ریاض خان رہا ہونے جا رہے ہیں؟

ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ صحافت ایک "Thankless” جاب ہے۔ اصولوں کی پاس داری کرنے والا صحافی ہمیشہ گھاٹے میں رہتا ہے۔ وہ جس شخص کو حق پر یا مظلوم سمجھتے ہوئے اُس کی حمایت کر رہا ہوتا ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ مظلوم نظر آنے والا یا حق کا […]