ریاستی دور کے ودودیہ ہائی سکول کا ایک مایہ ناز طالب علم

Blogger Fazal Raziq Shahaab

ودودیہ ہائی سکول کے سو (100) سال پورے ہونے کے موقع پر اسی سکول سے میٹرک کرنے والے ایک بے مثال طالب علم کے بارے میں کچھ معلومات آپ سے شیئر کروں گا۔ فضل رازق شہاب کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fazal-raziq-shahaab/ ’’اسفندیار‘‘ ہمارے بچپن اور جوانی […]

ایک ’’سائیکو پاتھ‘‘ کی زندگی پر مبنی ویب سیریز کا جائزہ

Blogger Nida Ishaque

اگر ہندو فلسفہ، ہندو دیو مالائی کہانیاں یا مہابھارت سے متعلق کبھی کوئی مواد آپ کی نظر سے نہیں گزرا، اور ہندی زبان سے آپ کا کبھی کوئی واسطہ نہیں پڑا، تو بہت ممکن ہے کہ "ASUR” ویب سیریز آپ کے لیے صرف سنسنی خیز مواد ہو، جس میں ایک ’’سائیکوپاتھ‘‘ لوگوں کا قتل کررہا […]

18 اکتوبر، ویر اپن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ویر اپن (Veerappan)، بھارت کا بدنامِ زمانہ ڈاکو، 18 اکتوبر 2004ء کو تامل ناڈو اور کرناٹک کی سرحد پر اپنے 3 ساتھیوں سمیت پولیس میں مقابلے میں مارا گیا۔ 18جنوری 1952ء کو گاؤں گوپی ناتم، تامل ناڈومیں پید ا ہوا۔ 120 واقعات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ لمبے چہرے اور گھنی […]

سب سے زیادہ آم پیدا کرنے والا ملک

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ آم (25 ملین ٹن) پیدا کرنے والا ملک انڈیا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ ہے جہاں 3.8 ملین ٹن آم پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح 3.6 ملین ٹن کے ساتھ انڈونیشیا تیسرے، […]

دیوان سنگھ مفتون کی ایک پرانی تحریر

Deewan Singh Maftoon

انتخاب: حنظلۃ الخلیق  انگریزی کے ایک مصنف نے لکھا ہے: ’’مجھے اُن گناہ گاروں کے ساتھ ہم دردی ہے، جو بے نقاب ہوگئے۔‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں سب ہی گناہ کرتے ہیں، مگر گناہ گار وہی قرار دیے جاتے ہیں، جن کے گناہوں کا لوگوں کو علم ہو جائے اور وہ […]

سسٹم کی تبدیلی وقت کا تقاضا ہے!

Blogger Rafi Sehrai

خیر سے عمران خان کے معتمدِ خاص فرخ حبیب بھی پریس کانفرنس کرکے ’’نہائے دھوئے‘‘ گھوڑے بن گئے ہیں۔ اُن سے قبل عمران خان کی ناک کے دو بال عثمان ڈار اور صداقت علی عباسی بھی یہ سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ سنا ہے ’’اصلی تے نسلی‘‘ ہونے کے دعوے دار شیخ رشید بھی خود […]

17 اکتوبر، انیل کمبلے کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق انیل کمبلے (Anil Kumble)، بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان، کوچ اور کمنٹیٹر، 17 اکتوبر 1970ء کو بنگلور، بھارت میں پیدا ہوئے۔ 18 سال کے بین الاقوامی کیریئر میں اپنی قومی ٹیم کے لیے ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بہترین لیگ […]

زمانۂ جاہلیت کے ایک شاعر کا اپنی محبوبہ کے نام قصیدہ

Arabic Literature

تحریر: شاہد انصاری  عربی ادب پر علامہ احمد حسن الزیات کی لکھی ہوئی کتاب بنام ’’تاریخِ ادبِ عربی‘‘ کا مطالعہ کرنے سے زمانۂ جاہلیت کے اہلِ عرب کی مثبت زندگی کا مختصر پہلو ہاتھ آتا ہے۔ زہے عشق زہے خوبی ہوئی رخصت یہ محبوبی اٹھا گھونگٹ تو حق دیکھا، ازل عشقا ابد عشقا زمانۂ جاہلیت […]

رواں سال سب زیادہ کمانے والا فٹ بالر

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال (2023ء) کو سب سے زیادہ یعنی 260 ملین ڈالر کمانے والا فٹ بالر ’’کرسٹیانو رونالڈو‘‘ (Cristiano Ronaldo) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ’’لیونل میسی‘‘ (Lionel Messi) ہے، جس نے رواں سال 135 ملین ڈالر […]

حقیقت

Blogger Nida Ishaque

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ ’’حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دِن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی۔‘‘ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن اس کی پیچیدگی کو کسی حد تک آسان بناکر سمجھنا بہت ضروری ہے۔ خاص کر […]

دنیا کا محفوظ ترین شہر

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کا محفوظ ترین شہر ڈنمارک میں واقع ہے جس کا نام ’’کوپن ہیگن‘‘ (Copenhagen) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر کینیڈا کا شہر ’’ٹورانٹو‘‘ (Toronto) درج ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر سنگاپور (Singapore)، چوتھے نمبر […]

16 اکتوبر، یوجین اونیل کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق یوجین اونیل (Eugene Gladstone O’Neill)، مشہور امریکی ڈراما نگار، 16 اکتوبر 1888ء کو نیویارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ’’پرنسٹن‘‘ اور ’’ہارورڈ یونیورسٹی‘‘ میں تعلیم پائی۔ اُن کی زندگی گوناگوں پیشوں اور دلچسپیوں کی حامل رہی۔ اِس لیے اُن کے ڈراموں کا پس منظر متنوع ہے۔ 1916ء میں ایک تھیٹریکل کمپنی سے […]

فلسفہ کی تاریخ (چوبیس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی  (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا چوبیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ افلاطون (Plato):۔ اس لیکچر میں ہم مختصراً افلاطون کی شخصیت کے بارے میں بات کریں گے، جو فلسفے کے تاریخ میں سب سے زیادہ بااثر فلسفی رہا […]

ہمیں بھی ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ دیں!

Blogger Fazal Manan Bazda

آزادی کے بعد قائدِ اعظم محمد علی جناح، اُن کے رُفقائے کار اور ہمارے دیگر بزرگوں نے جس سمت میں اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، گورنر جنرل غلام محمد خان نے اُسے موڑتے ہوئے دستور ساز اسمبلی کو تحلیل کرکے تاریک منظر نامے میں تبدیل کر دیا۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے […]

غبارہ یا غبارا؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

غُبارا (اُردو، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’غُبارہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔مذکورہ اسم کے اِملا کے حوالے سے تین مختلف آرا ملتی ہیں، جو درجِ ذیل ہیں:پہلی رائے ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ کے مولفین کی ہے، جن کے مطابق دُرست اِملا ’’غُبارا‘‘ ہے۔دوسری رائے ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’فرہنگِ تلفظ‘‘، ’’جدید […]

15 اکتوبر، دیہی خواتین کا عالمی دن

World Rural Women Day

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 15 اکتوبر کو ’’دیہی خواتین کا عالمی دن‘‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دیہی خواتین کو درپیش مسائل، معاشرے میں اُن کا کردار اور اُن کے حقوق کو اُجاگر کرنا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 18 دسمبر 2007ء کو دیہی خواتین کے حقوق کے […]

کچھ نارویجن ادیب ’’جان فوسے‘‘ کے بارے میں

Ahmad Naeem

تحریر: احمد نعیم  ادب کا نوبل پرائز ناروے کے 64 سالہ ’’جان فوسے‘‘ (Jon Fosse) لے اُڑے۔ ظاہر ہے ہم اُن کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، جیسے اُن سے پہلے والے ’’نوبل پرائز وِنرز‘‘ سے متعلق اکثر نہیں جانتے۔ بہت سارے تنازعات کے باوجود نوبل پرائز کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ ادب کے ایک […]

شکر گزاری کو شعار بنالیں

بندہ، بندگی سے پہچانا جاتا ہے۔ زندگی کا مقصد کھانا پینا اور مر جانا نہیں۔ جس اللہ نے پیدا کیا ہے، اُس کی عبادت بھی ہم پر فرض کی گئی ہے۔ افسوس کہ ہم اسے معبود تو مانتے ہیں، مگر اس کی عبادت سے کوسوں دور بھاگتے ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]

دنیا کا آلودہ ترین ملک

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق منگولیا (Mongolia) دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے۔ آلودہ ترین ممالک کی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر میانمار (myanmar) ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر لبنان (Lebanon)، چوتھے نمبر پر (Ghana)، پانچویں نمبر پر نائجیریا (Nigeria)، چھٹے […]

بصارت سے محروم لیکن بصیرت افروز

Rana Ijaz Hussain Chohan

سفید چھڑی کا دن منانے کا مقصد نابینا افراد کو درپیش مسائل اور مشکلات سے معاشرے کو آگاہ کرنا اور یہ باورکرانا ہے کہ معذور افراد بھی تھوڑی سی توجہ کے ساتھ ایک ذمے دار شہری ثابت ہوسکتے ہیں۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]

12 اکتوبر، جب انضمام کرکٹ سے سُبک دوش ہوئے

Inzimam Ul Haq

وکی پیڈیا کے مطابق انضمام الحق (Inzamam-ul-Haq)، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان، نے 12 اکتوبر 2007ء کو بین الاقوامی کرکٹ سے سبک دوشی کا اعلان کیا۔ 03 مارچ 1970ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ دنیا کے بہترین کرکٹرز میں شمار ہوتے تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کے بعد پاکستان کے دوسرے سب سے […]