عمران خان مکافاتِ عمل کا شکار

پاکستانی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے بعد عمران خان اُن چند سیاست دانوں میں شامل ہیں، جو ایوانِ اقتدار میں ہوں یا اپوزیشن بینچوں پر، سیاسی و غیر سیاسی حلقوں، عوامی حلقوں اور میڈیا میں توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ عمران خان کی شہرت کا توتی سیاست میں […]
سوات، پی کے 7، 8، 9 اور 10 کا جائزہ

٭ سوات کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں اس دفعہ عام انتخابات میں 13 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ اس حلقے میں اصل مقابلہ آزاد امیدوار (تحریکِ انصاف) سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی، اے این پی کے شیر شاہ خان، پیپلز پارٹی کے مختیار رضا خان، تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین […]
دَ پی کے 5 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 5 Swat)
البرٹ کامیو کا ناول ’’اجنبی‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: اذہان خان ’’آج ماں کا انتقال ہو گیا، شاید کل…… یقین سے نہیں کَہ سکتا!‘‘ یہ ناول اجنبی "The Stranger” کے پہلے ابتدائی فقرے ہیں۔ ’’میرسا‘‘ (Meursault) جس کی ماں کا انتقال بورڈنگ میں ہوگیا ہے، بورڈنگ جو کہ 60، 70 میل فاصلہ پر واقع ہے اور ’’میرسا‘‘ آفس کے ہیڈ سے چھٹی […]
اندھی طاقت

پچھلے 76 سالوں سے جس روایت کی بنیاد رکھی گئی تھی، وہ روز بہ روز مضبوط سے مضبوط تر ہو تی جا رہی ہے۔ اس کی دیواریں اینٹ اور گارے کی بجائے انسانی خون پر استوار ہو رہی ہیں۔ ہر وہ سر جو حکم عدولی کی جرات کرتا ہے، اُسے کاٹ کر پھینک دیا جاتا […]
بول زباں اَب تک تیری ہے

آنے والے الیکشن کیسے ہوں گے، اُس دن کیا ہوگا اور پھر الیکشن کے بعد کی صورتِ حال کیا ہوسکتی ہے؟ سیاسی بصارت رکھنے والے لوگ تو اس صورتِ حال سے بخوبی آگاہ ہوں گے اور اب تک اس صورتِ حال پر جان دار اور غیر جانب دار تبصرہ سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی […]
دَ پی کے 4 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 04 Swat)
پی کے 5، پی پی پی کا جے یو آئی امیدوار کا غیر مشروط حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات نے حلقہ پی کے 5 سوات میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ثناء اللہ خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ پی پی پی کے ورکرز پی کے 5 میں جے یو آئی کے امیدوار ثناء اللہ خان کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے۔ اس اہم اتحاد کا اعلان […]
نَٹ بے حد اہم ہے (روسی اَدب)

ترجمہ: توقیر بُھملہ روس کے ایک قصبے میں ریلوے اسٹیشن پر نیا محافظ تعینات ہوا۔ تعیناتی کے پہلے روز وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بچھی ہوئی پٹڑی کی دیکھ بھال کے لیے گشت کر رہا تھا کہ اُس نے ایک شخص کو دیکھا جو بڑا سا آہنی اوزار تھامے پٹڑی کو زمین میں نصب کرنے […]
پی پی پی اور ن لیگ کی نورا کشتی

بلاول بھٹو اپنی دھواں دھار انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی تمام تر انتخابی مہم کا بوجھ اُنھوں نے اُٹھایا ہوا ہے۔ جناب آصف زرداری کی صحت اُنھیں زیادہ محنت کی اجازت نہیں دے رہی۔ ویسے بھی مزاجاً وہ انتخابی مہم چلانے والے بندے نہیں۔ وہ مفاہمت اور مذاکرات کے شہنشاہ ہیں۔ […]
این اے 134 کا سیاسی منظر نامہ

حلقہ این اے 134 ضلع قصور کا حلقۂ انتخاب ہے۔ اس میں دو صوبائی نشستیں پی پی 183 اور 184 ہیں۔ پی پی 183 میں جمبر کلاں، سرائے مغل، ہلہ اور دیگر دیہی علاقے شامل ہیں جب کہ پی پی 184 میں پھول نگر، جمبرخورد اور دیگر دیہی علاقے شامل ہیں۔ الیکشن کی گہماگہمی آخری […]
ملم جبہ میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری (First snowfall of winter in Malam Jabba)
پیرامیڈیکس صحت کے میدان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ڈاکٹر صاحب گل

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پی ایچ اے خیبر پختو نخوا ڈاکٹر صاحب گل نے کہا ہے کہ پیرامیڈیکس صحت کے میدان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ٹیکنالوجی سوات کا افتتاح 1982ء میں ہوا تھا، جو اَب ایک تن آور درخت بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنھوں […]
سوات، پی کے 3، 4، 5 اور 6 کا جائزہ

٭ سوات کی صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پہلے حلقہ پی کے 3 میں بھی اس بار کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ اس حلقہ میں اے این پی کے سید جعفر شاہ، آزاد امیدوار (پی ٹی آئی) میاں شرافت علی، ن لیگ کے جہانگیر خان، پیپلز پارٹی کے سید حکیم شاہ، جماعت اسلامی […]
ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے باوجود کپتان کے ساتھ ہیں، انجینئر ریاض خان

پاکستان تحریکِ انصاف سوات کے رہنما انجینئر ریاض خان نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ہونے کے باوجود عمران خان کے وِژن کی تکمیل اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے جد و جہد کریں گے، عمران خان نے ہر ایک فرد کی جیب میں صحت کارڈ کے […]
عام انتخابات اور غیر معمولی ’’خاموشی‘‘

جیسے جیسے پاکستان کے عام انتخابات کی اُلٹی گنتی تیزی سے الیکشن کے قریب پہنچ رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ قوم پر ایک غیر معمولی بے سکونی چھاگئی ہے۔ اسے بے یقینی کی بد ترین صورتِ حال بھی کہا جاسکتا ہے۔ کیوں کہ قیاس آرائیوں کا زور اور الیکٹ ایبلز کی سیاست نے سیاسی […]
رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کی زندگی اور جد و جہد

زمونگ خادم، زمونگ سالار، زمونگ رہبر ولی خان تل دی جوندے وی د دی قام د زڑگی سر ولی خان ھغہ د ننگ میدان چی تل پہ باچا خان ولاڑ وو نن پہ ھغی ڈگر ولاڑ دے لکہ غر ولی خان مونگ ورتہ نمر د پختون خوا د اسمان زکہ وایو ہرے تیارے لہ تل […]
کیا غیر مسلم افراد انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں؟

پاکستان کے بانیان کی جانب سے منظور شدہ قراردادِ مقاصد جو نہ صرف آئینِ پاکستان کی اساس ہے، بلکہ آئینِ پاکستان 1973ء کا دائمی حصہ ہے۔ اس میں درج ہے کہ پاکستان کے عوام کی نمایندگی کرنے والی یہ دستور ساز اسمبلی خود مختار آزاد ریاست پاکستان کے لیے ایک آئین بنانے کا عزم کرتی […]
روحی بانو کی زندگی پر اِک نظر

ایک وقت تھا کہ پاکستان ڈراما انڈسٹری پر روحی بانو کا راج تھا۔ وہ خداد صلاحیتوں کی مالک تھی۔ اپنے وقت کی حسین ترین اداکارہ تھی۔ اُس نے وہ عروج دیکھا کہ لوگ جس کا محض خواب ہی دیکھتے ہیں۔ وقت اُس کا تھا اور وہ راج کماری کی طرح شوبز انڈسٹری پر راج کر […]
دَ این اے 4 سوات تجزیہ (Analysis of NA 4 Swat)
فخر ہے کہ غیرت مند بونیریوں میں سے ہوں، ڈاکٹر سویرا پرکاش

پی کے 25 بونیر سے پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش کہتی ہیں کہ منتخب ہوکر وہ اسمبلی میں بونیر کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گی اور قانون سازی کرکے خواتین کو اُن کا حق دلائیں گی۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ ملاکنڈ ڈویژن کی سب سم کم عمر ترین امیدوار […]