ایڈوکیٹ عطاء اللہ جان، ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

Blogger Sajid Aman

قوموں کی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ کبھی وہ بام عروج پر پہنچ جاتی ہیں، تو کھبی تاریخی جبر کا شکار ہوجاتی ہیں۔ یہی تاریخ تخلیق کرتی ہے اور سیکھنے کو ملتا ہے کہ بامِ عروج سے زوال کیسے آیا، یا زوال سے نکل کر عروج پر پہنچ کیسے ہوئی؟ تبھی علامہ […]

سوات تعلیمی بورڈکی نااہلی

Blogger Inam Ullah Torwali

 یوں تو وطنِ عزیز کے ہر دفتر کی ہر ذمے دار کرسی پر ایک نااہل اور کرپٹ شخص بیٹھا ہوا ہے، لیکن صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈوں کی صورتِ حال کچھ زیادہ ہی دگرگوں ہے۔ یہ نہایت تشویش ناک بات ہے۔ کیوں کہ ان کی کارکردگی کا اثر نہ صرف براہِ راست طلبہ کے مستقل […]

کچھ مہر فاؤنڈیشن کے چیئرمین محمد عالم کے بارے میں

Blogger Sajid Aman

ایک پاگل کا ساتھی ہونا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ مہر فاؤنڈیشن کا چیئرمین محمد عالم میرا دوست ہے۔ آپ اِس دوستی کو بلیک میلنگ، ہائی جیکنگ، دھونس دھاندلی یا غنڈا گردی بھی کَہ سکتے ہیں۔ محمد عالم مجھ سے عمر میں کافی کم ہے، مگر مجھے یرغمال بنائے ہوئے ہے اور خود ہر لمحہ سولی […]

جاپانی ہوائی اڈے ’’کنسائی‘‘ کا انوکھا ایوارڈ

A Translated Story by Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

"forbes.com” کی ایک رپورٹ کے مطابق ائیرلائنز کے لیے ٹرانزٹ میں ہمارے کچھ بیگز کھو دینا معمول کی بات ہے۔ اوسطاً 1,000 مسافروں کے 7 بیگ کھوجانا معمول کی بات ہے، مگر جاپان کے ’’کنسائی ہوائی اڈے‘‘ (Kansai Airport) کا ریکارڈ ہے کہ گذشتہ 30 سالوں میں ایک بھی مسافر کا بیگ گُم نہیں ہوا […]

وادئی سوات: مذہبی سیاحت کے امکانات اور چیلنجز

Blogger Arshad Jan

تحریر: ارشد جان  وادئی سوات، اپنی قدرتی خوب صورتی اور دل کش مناظر کے ساتھ ساتھ، مذہبی سیاحت کے حوالے سے بھی عالمی سطح پر ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہ وادی اپنی غیرمعمولی تاریخ، تہذیب اور ثقافتی ورثے کی بہ دولت مختلف ادوار میں مختلف اقوام کا گہوارہ رہی ہے ۔ سوات میں بدھ […]

کیلاشی جدید تحقیق کے آئینے میں

Blogger Khalid Hussain

28 جون 2024ء کی سہ پہر کو، نمازِ جمعہ کی ادائی کے بعد مسجد سے باہر نکلتے ہی مولانا زبیر گورداسپوری صاحب فرمانے لگے کہ یار تم تو کہتے تھے کہ یہاں غیر مسلم لوگ آباد ہیں، مگر یہ مسجد تو نمازیوں سے بھری پڑی تھی۔ مَیں نے کہا کہ یہاں ’’شیخاں دیہہ‘‘ میں اَب […]

پولیس چوکی نویکلے سوات پر بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

www.lafzuna.com

سوات پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کامیاب کارروائی، پولیس چوکی نویکلے بنڑ پر بم دھماکے میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار، گرفتار ملزمان سے اسلحہ، ایمونیشن اور وقوعہ میں استعمال ہونے والے موبائل فون بھی برآمد کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ڈی ی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ نے میڈیا کے نمائندوں […]

میثاقِ پارلیمنٹ: سیاسی حبس میں تازہ ہوا کا جھونکا

Blogger Rafi Sehrai

بھلا ہو علی امین گنڈا پور کا جنھوں نے اپنے سیاسی مستقبل کے لیے کنواں کھود کر جمہوری قوتوں کو یک جا کر دیا۔ سیاست دانوں کو بھی اپنی عزتِ نفس کا خیال آیا اور لیڈرشپ کے ہاتھوں چابی بھرے کھلونوں یا کٹھ پتلیوں کی طرح پارلیمنٹ میں رقص کرنے کی بہ جائے انھیں اپنے […]

عظیم مادرِ علمی جہانزیب کالج سے وابستہ یادیں

Blogger Fazal Raziq Shahaab

پچھلے ہفتے جہانزیب کالج کے کچھ طلبہ کے ساتھ ایک بہت ہی مفید نشست رہی۔ مَیں اُن پیارے بچوں کا از حد ممنون ہوں، جنھوں نے نہایت تحمل سے مجھے سنا اور میری ثقلِ سماعت سے درگزر کرتے رہے۔ گفت گو کے اختتام پر اُن کے چند مختصر سوالات پر بحث سمیٹتے ہوئے میری توجہ […]

’’نور جہاں‘‘ کا تنقیدی جائزہ

Ayesha Ahmad

تحریر: عائشہ احمد  ’’نور جہاں‘‘ ڈرامے پر آج کل بہت بات ہو رہی ہے مختلف زاویوں سے، اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں ماؤں کا بیٹوں پر کنٹرول مختلف درجوں پر ہر گھرانے میں نظر آتا ہے۔ نور جہاں کا کردار ایک "Toxic”, "Controlling”, "Narcissit” ماں کا ہے، جو بچوں […]

دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟

Blogger Tauseef Ahmad Khan

پچھلے دِنوں بنڑ چوکی (سوات) پر دِل دہلا دینے والے حملے کے بعد دِل خون کے آنسو رو رہا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔ سوات پر آہستہ آہستہ دوبارہ دہشت گردی کے کالے بادل چھا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی بدخواہ ہمارے امن کے […]

عمران خان اپنا دشمن آپ ہے

Blogger Advocate Muhammad Riaz

مسندِ اقتدار پر براجمان ہونا سیاسی قیادت کی منزلِ مقصود قرار پاتی ہے اور اسی خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے سیاست دان اَن تھک محنت میں مسلسل مصروفِ عمل رہتا ہے۔ سیاست کے میدان کارساز میں اُس کا سامنا اپنے سے چھوٹے بڑے حریف سے ہوتا ہے۔ منزلِ مقصود تک رسائی کے لیے […]

سپر سٹار شان شاہد

Super Star Shan Shahid

تحریر: ثنا  سلطان راہی کی شہادت کے بعد پاکستانی فلم انڈسٹری میں اگر کسی نے سلطان راہی (مرحوم) جتنی شہرت حاصل کی، تو وہ بلاشبہ ارمغان شاہد المعروف شان شاہد ہیں۔ شان کی شہرت سلطان راہی جیسی مار دھاڑ والی فلمیں بنیں۔ اُن کا جنم 27 اپریل 1971ء کو لاہور پنجاب میں ہوا۔ باپ ریاض […]

دریائے سوات کی خوب صورتی کا قاتل کون؟

Blogger Sajid Aman

کچھ باتیں بہت معنی رکھتی ہیں۔ بہت خوش نما ہوتی ہیں۔ لگتا ہے کہ عوام کی نبض کے مطابق بات ہو رہی ہوتی ہے۔ دلیل سے دلیل جھڑتی ہے، ایک مقبول بیانیہ بنتا ہے، اس بیانیے کی مخالفت میں دہشت ناک اور خوف ناک داستانیں بنتی ہیں اور ہر زبان پر چڑھ جاتی ہیں۔ کہتے […]

پاکستان میں خودکشی کی بڑی وجہ

Blogger Rana Ijaz Hussain Chohan

عدم برداشت، مہنگائی، بدامنی اور حصولِ روزگار میں بے یقینی کی صورتِ حال کے باعث نفسیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں۔ دورِ جدید کی سائنسی ایجادات نے بھی سہولیات کے ساتھ ساتھ انسانی معاشرے کو ذہنی تناو، ڈپریشن اور نفسیاتی امراض میں مبتلا کردیا ہے اور تیز ترین حالاتِ زندگی نے انسان کو دُکھ، غم، پریشانی، […]

دو ہفتے کی مہلت

Blogger Ali Amin Gandapur

وزیرِ اعلا خیبر پختونخوا جناب علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخصوص جوشیلے انداز میں حکومت کو ’’وارننگ‘‘ دی ہے کہ دو ہفتے میں اُن کے لیڈر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا، تو پھر وہ خود اُن کو رہا کروالیں […]

کیلاش کی سب سے بڑی اٹریکشن

Blogger Khalid Hussain

وادئی کیلاش کی سب سے بڑی ’’اٹریکشن‘‘ وہاں پر کیلاشیوں کی طرف سے منائے جانے والے اُن کے تہوار اور اُن تہواروں کے مواقع پر کیے جانے والے ڈانس ہیں۔ نرم و نازک ناریاں، بدن پر رنگوں کی ہولی کھیلتے، رنگ بہ رنگ، شوخ و شنگ لباس، سر پر رنگ بہ رنگے رنگولی میں کھلتے […]

سحر انگیز شانگلہ

Blogger Zaheer ul Islam Shahaab

’’شانگلہ‘‘ سرسبز پہاڑوں کی آماج گاہ ہے۔ جہاں بھی ہوں، چار سُو پہاڑ نظر آتے ہیں۔ ان کی بہ دولت باہر کی اَن جان، پُر شور اور ہنگامہ خیز دنیا سے ورجینیا وولف کے "A Room of One’s Own” کی سی پراویسی حاصل ہے۔ پہاڑ جہاں زندگی پر طرح طرح سے اثر انداز ہوتے ہیں، […]

پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیں

Blogger Rafi Sehrai

خبر ہے کہ شمالی کوریا کے حکم ران کم جونگ ان نے سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 افسروں کو پھانسی پر لٹکا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں چند ماہ قبل آنے والے خوف ناک سیلاب کے باعث 4 ہزار لوگوں کی جان چلی […]

یوم دفاع ختم نبوتؐ

Blogger Advocate Muhammad Riaz

قیامِ پاکستان کے وقت جہاں بہت سے مسائل ریاستِ پاکستان کو ورثہ میں ملے، وہیں پر انگریز سرکار کی سرپرستی میں بنایا گیا، فتنۂ قادیانیت بھی پاکستان کے حصہ میں آیا۔ فتنۂ قادیانیت کی سرکوبی کے لیے وقفے وقفے سے پُرامن تحاریک چلائی جاتی رہیں، مگرکلمۂ طیبہ کے نام پر بننے والی ریاست کی سرکار […]