مچھلی جس کی خوراک مگرمچھ ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی مچھلی (Goliath Tigerfish) کا شمار دنیا کی خطرناک ترین مچھلیوں میں ہوتا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ مچھلی مگرمچھ (The Nile Crocodile) کو کھایا کرتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس مچھلی کو ذیل میں دیے […]

جانتے ہیں اس پُل کو ایسی شکل کیوں دی گئی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پُل یوراگوئے (Uruguay) میں ہے اور اس کا نام "Laguna Garzon Bridge” ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پُل کو یہ شکل اس لیے دی گئی ہے کہ ڈرائیو کرتے وقت ڈرائیورز اپنی رفتار کم کریں اور اس جگہ کے دل فریب […]

ملیے دنیا کی پہلی بغیر ہاتھوں کی پائلٹ سے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Jessica Cox” دنیا کی وہ پہلی لائسنس یافتہ پائلٹ ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہیں (A Pilot without arms)۔ دراصل وہ اپنے پیروں کی مدد سے جہاز اُڑاتی ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ بھی ہیں۔

دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ جب غریب تھے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ (Elon Musk) جب کالج میں پڑھتے تھے، تو اُس وقت اُن کے پاس گھر کا کرایہ ادا کرنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایلن مسک رات کے وقت گھر کو ’’نائٹ کلب‘‘ میں تبدیل کرتے […]

منظم قوم کی مثالی پارکنگ

یوں تو جاپانی قوم پوری دنیا میں اپنے نظم و نسق کے لیے مشہور ہے مگر آج کل ان کی پارکنگ ڈسپلن کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی ڈرائنگ دراصل ’’جیومیٹرک پارکنگ‘‘ کہلاتی ہے، جو محدود […]

ٹام کروز کو دنیا کا بہترین ایکشن ہیرو کیوں قرار دیا گیا؟

یوں تو ٹام کروز (Tom Cruise) اپنی ایکشن فلموں میں ایسے ایسے سٹنٹ کرجاتے ہیں کہ سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتے ہیں، مگر معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جب انھوں نے اپنی مشہور فلم "Mission Impossible” کے لیے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج الخلیفہ کے اوپر بیٹھ […]

وہ کم عمر خاتون سیاح جس نے دنیا کا ہر ملک دیکھا ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق 23 سالہ "Lexie Alford” دنیا کی سب سے کم عمر سیاح ہیں، جنھوں نے دنیا کے ہر ملک کی سیر کرکے انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جب وہ 21 سال کی تھیں، تو انھوں نے 196 ممالک کی سیر کرکے دنیا کے […]

اپنی پسند کی سافٹ ڈرنک میں چینی کی مقدار جان لیجیے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سافٹ ڈرنک ’’کوکا کولا‘‘ (Coca Cola) کی 600 ملی لیٹر بوتل میں 15 چمچ چینی ہوتی ہے۔ اس طرح ریڈ بُل (Red Bull) نامی ’’انرجی ڈرنک‘‘ کہلانے والی سافٹ ڈرنک میں 12 چمچ چینی ہوتی ہے۔ اس […]

ایک امریکی انجینئر کا عجیب و غریب گھر

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کی ریاست "Oregon” کے ایک انجینئر "Bruce Cambell” نے سنہ 1999ء کو ایک ریٹائر جہاز (Boeing-727) کو پورے ایک لاکھ ڈالر کے عوض خرید کر اسے اپنا گھر بنالیا ۔ "boredpanda.com” کے مطابق "Bruce Cambell” سال کے چھے مہینے جاپان میں گزارتے ہیں اور جیسے […]

جانتے ہیں جاپان کا پرانا نام کیا تھا؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کا پرانا نام "Nippon” تھا۔ "apnews.com” کے مطابق اس کا اولین نام "Yamato” تھا جو ساتویں صدی عیسویں میں جاکر "Nippon” یا "Nihon” ہوگیا۔