معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کا پرانا نام "Nippon” تھا۔
"apnews.com” کے مطابق اس کا اولین نام "Yamato” تھا جو ساتویں صدی عیسویں میں جاکر "Nippon” یا "Nihon” ہوگیا۔