حقیقت اور افواہ

قائدِ اعظم کے بعد شاید اس موجودہ پاکستان یعنی مغربی پاکستان میں صحیح معنوں میں اگر کوئی مقبول ترین سیاسی راہنما ہوا ہے، تو اُس کا نام ذوالفقار علی بھٹو ہے۔ بھٹو صاحب کی سیاست، حکومت، حکومت کا خاتمہ، اُن پر مقدمات اور اُن کی پھانسی ملکی تاریخی میں نہایت ہی متنازع اُمور رہے۔ شاید […]
راجا حامد مت بنو!

سرِ دست مَیں اپنے کالم کی ہیڈنگ کی ’’راجا حامد مت بنو!‘‘ کی وضاحت کروں۔ آئیں، ہم آپ کو راجا حامد کیانی سے متعارف کروائیں۔ راجا حامد کا تعلق راولپنڈی کے ایک گاؤں سے ہے۔ میرا سکول کے دور کا ساتھی ہے۔انتہائی غریب و پس ماندہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے، اور مذکورہ گاؤں بلکہ […]
غیر اخلاقی و غیر آئینی کام کا فائدہ نہیں ہوتا

’’کلٹ‘‘ (Cult) انگریزی زبان کا لفظ ہے، جو معنوی اعتبار سے بہت جامع ہے۔ اس کا مطلب دین دار سے لے کر مرید تک، مقلد سے لے کر پرستار تک موقع کی مناسب سے کیا جا سکتا ہے…… لیکن بہرحال یہ اپنے اندر ایک شدید کیفیت کا مظہر ہے، اور کسی بھی لحاظ سے مثبت […]
تمام حربے پرانے ہیں

ہم سکول میں زمانے کی کیفیات خاص کر انگریزی میں جس کو "Tens” کہا جاتا، پڑھتے تھے۔ اساتذہ ہمیں سمجھایا کرتے تھے کہ جب زمانے یا وقت کی کیفیت بدلتی ہے، تو ترجمہ کس طرح کرنا ہے۔ اس ایک ٹینس، ’’پریسنٹ کنٹی نیوس ٹینس‘‘ کہ جس کو فعلِ حال جاری کہتے، تھا۔ وہ مجھے سب […]
آر پار کے متشدّد رویے
کرکٹ کا ورلڈ کپ اپنی چکا چوند کے ساتھ رخصت ہوگیا اور ایک دلچسپ میچ کے بعد فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر اگلے چار سال کے لیے یہ ٹرافی اپنے نام کرلی۔ میری نظر میں کرکٹ ورلڈ کپ بس ایک کھیلوں کا شان دار مظہر تھا اور مَیں نے اس کو […]
فلسطینیوں کے قتل عام کا ذمے دار کون؟

آج کل دنیا میں ایک نہایت ہی غم انگیز اور قابلِ افسوس واقعہ فلسطین میں خون خرابا ہے۔ غزہ لہو لہو ہے اور مہذب دنیا تماشا دیکھ رہی ہے۔ اسرائیل کہ جو اَب بین الاقوامی بدمعاش کا روپ دھار چکا ہے، طاقت ور ممالک کی اَشیر باد بلکہ مدد سے فلسطینیوں کی نسل کُشی کر […]
عافیہ اور ملالہ

ہمارے ملک کا ہمیشہ سے یہ المیہ رہا ہے کہ یہاں مذہب کے نام پر جاہلیت کی تجارت کو فروغ دیا جاتا ہے اور مغرب، خاص کر امریکہ کی دشمنی کو اسلام پسندی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اب مثال کے طور پر آپ اگر مذہبی عقائد کی بنیاد پر لیں، تو امریکہ، چین کے […]
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ہمارے کالج دور میں سیاسیات کے ایک پروفیسر صاحب تھے، شہباز صاحب۔ اگر سر زندہ ہیں، تو خدا اُن کو صحت دے…… اور اگر وہ دنیا سے جاچکے ہیں، تو اﷲ اُنھیں غریقِ رحمت کرے۔ کیوں کہ قریب پچھلے 35 سال سے اُن سے رابطہ نہیں ہوپایا۔ پروفیسر شہباز صاحب بائیں بازو کے باغی مزاج […]
کھلاڑی نئے ہوں گے، کھیل تو وہی پرانا ہے

(مرحوم) منیرؔ نیازی کا معروف مصرع ہے: عجب اپنا سفر ہے، فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی حالت دیکھ کر ایسا ہی لگتا ہے کہ ہم دائروں میں چل رہے ہیں۔ شاید ہم سن 77ء میں ہیں یا 99ء میں۔ 77ء میں یہی حالات تھے۔ بے شک اُس وقت جناب […]
رمضان المبارک اور ہمارے رویے

رمضان کا مقدس مہینا آخری عشرے میں داخل ہوچکا ہے…… اور یہ بات سمجھنے کی ہے کہ آخر مقصد رمضان ہے کیا……؟ مَیں کوئی مذہبی سکالر تو نہیں، لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ ظاہری طور ادا کی جانے والی عبادات جن میں روزہ اہم ترین ہے، کا بہرحال کچھ مقصد ضرور ہے۔ وگرنہ خدا […]
لیڈر کبھی ورکر کو ڈھال نہیں بناتا

ہمارا یہ کالم آج بدھ کی صبح مورخہ 15 مارچ 2023ء کو صبح کے وقت تحریر کیا جا رہا ہے…… اور مَیں نہیں جانتا کہ جب یہ کالم شائع ہوگا، تو ملک کی سیاسی صورتِ حال کیا ہوگی؟ لیکن اب تک کی صورتِ حال یہ ہے لاہور کا زمان پارک میدانِ جنگ بنا ہوا ہے۔ […]
دو اہم معاشرتی مسائل

آج ہم روایت سے ہٹ کر دو ایسے نازک معاشرتی مسائل پر لکھنا چاہتے ہیں، جو بظاہر بہت ہی بے ضرر اور معمولی محسوس ہوتے ہیں…… لیکن اگر ان کا بغور جائزہ لیا جائے، توکچھ واقعات میں یہ مسائل بہت سنگین نتائج پیدا کرتے ہیں۔ سید فیاض حسین گیلانی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے […]