اسمِ صوت (Ism e Saut)

کسٹم چور گاڑو لہ ’’ایمنسٹی سکیم‘‘ ضروری دے (Amnesty Scheme for NCP Vehicles Demanded)

14 ستمبر،گریس کیلی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق گریس کیلی (Grace Kelly)، مشہور امریکی فلمی اداکارہ، 14 ستمبر 1982ء کو مناکو (یورپ) میں ایک روز قبل ہونے والے کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں۔ 12 نومبر 1929ء کو پنسلوینیا ا،امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام "Grace Paticia Kelly” تھا۔ ٹیلی […]
شاید

عام طور پر ’’شاید‘‘ (فارسی، کلمۂ شک) کا اِملا ’’شائد‘‘ لکھا جاتا ہے۔’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور فرہنگِ تلفظ (نستعلیق ایڈیشن)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’شاید‘‘ ہے۔رشید حسن خان بھی اپنی کتاب […]
وہ یورپی ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں بستا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ کے اکاونٹ "World of Statistics” نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کی آبادی کی شرح دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موریطانیہ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ یعنی 99.9 فی صد مسلمان بستے ہیں۔ اسی رپورٹ کے […]
6 جولائی، ہلیری مانٹل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "Britannica.com” کے مطابق ہلیری مانٹل (Hilary Mantel)، مشہور برطانوی مصنفہ، 6 جولائی 1952ء کو ڈربی شر (Derbyshire, England) میں پیدا ہوئیں۔ دو مرتبہ ’’بکر پرائز‘‘ جیتنے والی پہلی خاتون ناول نگار ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 70 سال کی عمر پائی۔ 22 ستمبر 2022ء کو انگلینڈ کے شہر ایگزیٹر […]
The Archaeology of Swat Between the Two World Wars (Part 02)

ضرب المثل شعر جس کا مصرعِ ثانی غلط لکھا اور پڑھا جاتا ہے

پرسوں ماہ نامہ اُردو ڈائجسٹ (مئی 2023ء) کو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ صفحہ نمبر 173 پر ’’دوانہ مرگیا‘‘ کے زیرِ عنوان درج تھا: ’’راجا رام نرائن موزوںؔ زیادہ تر فارسی میں شعر کہتے تھے۔ شیخ علی حزیںؔ اُن کے استاد تھے۔ نواب سراج الدولہ کے دامنِ دولت سے وابستہ رہے۔ ایک الزام میں ملزم قرار […]
مانتے ہیں سنگاپور میں چیونگ گم کھانے پر بھاری جرمانہ عائد ہے؟

سنگاپور میں چیونگ گم کھانے پر پابندی ہے، لیکن اگر آپ اس قانون کو توڑتے ہیں، تو پتا ہے آپ کو کتنا جرمہ ادا کرنا پڑے گا؟ "culturalworld.org” کے مطابق اگر کوئی سیاح سنگاپور کی سڑکوں پر چیونگ گم کھاتے ہوئے پکڑا گیا، تو اُسے 500 تا 1000 ڈالر تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔ یہی […]
کارٹون کرداروں کے ہاتھ کی انگلیاں تین کیوں ہوتی ہیں؟

انگریزی روزنامہ ڈان کے ہفتہ وار میگزین "Young world” کے "The weekly weird” سیکشن میں اس طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ کارٹون کرداروں کے ہاتھ چار کی بجائیتین انگلیوں پر کیوں مشتمل ہوتے ہیں؟ کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ٹی وی اسکرین پر دکھائے جانے والے کارٹون پرگراموں میں ہر کارٹون کردار کا […]
تھیلیسیما ناروغتیا (Thalassemia)

جماہی

عموماً ’’جماہی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کو ’’جمائی‘‘ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ دُرست اِملا ہے جب کہ اس کے معنی ’’انگڑائی‘‘ اور ’’جسم میں ذرا تناو آکر منھ کھل جانا‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ کے ساتھ ’’جمہائی‘‘ بھی دُرست ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ اور ’’جمھائی‘‘ […]
جانتے ہیں ایک منٹ میں گوگل پر کتنے سوالات پوچھے جاتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق گوگل سرچ انجن (Google) پر ایک منٹ میں 30 لاکھ سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’گوگل مشترکہ ایک امریکی عوامی ادارہ ہے ۔ اپنے قیام کے وقت گوگل کا مقصد عام صارفین کو انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع پر درکار مواد تلاش کرنے […]
28 مارچ، ثاقب خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ثاقب خان (Shakib Khan) مشہور بنگلہ دیشی فلمی ایکٹر اور پروڈیوسر، 28 مارچ 1979ء کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ دو دہائیوں پر مشتملاپنے فلمی کیریئر میں بنگلہ دیشی سنیما کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے […]
میعاد

میعاد (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر معیاد لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ علمی اُردو لغت (جامع)، فرہنگِ تلفظ، فرہنگِ آصفیہ، فرہنگِ عامرہ، نوراللغات، کریم اللغات، فیروز اللغات (جدید)، اظہر اللغات (مفصل)، جہانگیر اُردو لغت (جدید)، آئینۂ اُردو لغت اور جامع اُردو لغت کے مطابق صحیح اِملا ’’میعاد‘‘ ہے جب کہ اس کے […]
روژہ او زمونگ عمومی رویے (Ramzan & Our General Behavior)

25 مارچ، ایلٹن جان کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایلٹن جان (Elton John) مشہور انگریز گلوکار، نغمہ نگار، پیانو نواز اور کمپوزر، 25 مارچ 1947ء کو پینر(انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے اواخر میں مشہور ترین تفریح کا سامان کرنے والوں میں شمار ہوتے ہیں۔ 11 سال کی عمر میں ’’رائل اکیڈمی آف میوزک‘‘ […]
دس سال کے عرصے میں پورا جہاز نگلنے والا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص "Michel Lotito” تھا، جو خوراکی اشیا کے ساتھ ساتھ ہضم نہ ہونے والی اشیا (لوہا، پلاسٹک، شیشہ وغیرہ) بھی کھایا کرتا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق ایک مرتبہ یہ پورا جہاز کھا گیا جس میں اسے 10 سال کا […]
فرانسوائس بین کورٹ میئرز، دنیا کی مال دار ترین خاتون

"urbanaffairskerala.org” کے مطابق "Francoise Bettencourt Meyers” دنیا کی دس مال دار ترین خواتین میں سے اول نمبر پر ہیں۔ "Forbes” کی 24 فروری 2023ء کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ’’فرانسوائس بین کورٹ میئرز‘‘ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 79.1 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ انھیں وراثت میں ملا۔ خاتون کا تعلق […]
ملیے دنیا کی پہلی بغیر ہاتھوں کی پائلٹ سے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Jessica Cox” دنیا کی وہ پہلی لائسنس یافتہ پائلٹ ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہیں (A Pilot without arms)۔ دراصل وہ اپنے پیروں کی مدد سے جہاز اُڑاتی ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ بھی ہیں۔
دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ جب غریب تھے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ (Elon Musk) جب کالج میں پڑھتے تھے، تو اُس وقت اُن کے پاس گھر کا کرایہ ادا کرنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایلن مسک رات کے وقت گھر کو ’’نائٹ کلب‘‘ میں تبدیل کرتے […]