فرانسوائس بین کورٹ میئرز، دنیا کی مال دار ترین خاتون

"urbanaffairskerala.org” کے مطابق "Francoise Bettencourt Meyers” دنیا کی دس مال دار ترین خواتین میں سے اول نمبر پر ہیں۔
"Forbes” کی 24 فروری 2023ء کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ’’فرانسوائس بین کورٹ میئرز‘‘ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 79.1 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ انھیں وراثت میں ملا۔ خاتون کا تعلق فرانس سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے