پیپلز پارٹی کی حکومت کو پھر دھمکی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہ نما اور ترجمان محترمہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مسلسل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ اپنی اتحادی جماعت کو فیصلہ سازی میں اعتماد میں نہیں لیا جا رہا، جس دن پیپلز پارٹی نے اپنی حمایت ختم کر دی اُسی روز وفاقی حکومت بھی […]
تحریک انصاف سول نافرمانی کی تحریک چلا پائے گی؟

عمران خان سے منسوب بیان منظرِ عام پر آیا ہے کہ ’’اگر 9 مئی اور 26 نومبر واقعات کی عدالتی تحقیقات نہ کرائی گئیں، تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلائی جائے گی۔ جس کے پہلے مرحلے میں سمندر پار پاکستانیوں کو وطنِ عزیز میں ترسیلاتِ زر کی مد میں رقوم بھیجنے سے […]
عمران فوبیا؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیانیے سے شہرت حاصل کرنے والا ’’سائفر‘‘ یا ’’مراسلہ سکینڈل‘‘ یا ’’ڈراما‘‘ ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fazal-manan-bazda/ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری […]
کامریڈ بہادر شیر افغان کون ہے؟

جب معلوم و نامعلوم قوتوں کی جانب سے حالیہ اہلِ سوات کی نبض ’’سہ بارہ‘‘ چیک کی جا رہی تھی، تو مٹہ میں ایک سیاہ پوش شخص جو میانہ قد تھا، جس کے بال بھونسلے، داڑھی صاف، موچھ گھنی اور آواز گرج دار ہونے کے ساتھ ساتھ پُراعتماد بھی تھی۔ وہ تیور بدل بدل کر […]
جلاو گھیراو مسئلوں کا حل نہیں

اس سے پہلے کہ 9 مئی کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کا ذکر کیا جائے، ہم یہ مناسب سمجھتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف حکومت کے کہنے پر یا نیب نے خود ’’القادر ٹرسٹ‘‘ کا جو کیس بنایا، دراصل وہ ہے کیا؟ ’’القادر ٹرسٹ‘‘ کے بارے میں مبینہ طور پر کہا جاتا ہے کہ […]
عمران خان پر پڑنے والا ہر وار اوچھا کیوں پڑ رہا ہے؟

گذشتہ ہفتے پاکستان ایک نئے اور تلخ تجربے سے گزرا ۔ عمران خان کی گرفتاری پر جو غیر معمولی اور پُرتشدد ردِ عمل سامنے آیا، وہ نہ صرف غیر متوقع تھا بلکہ اُس نے ایک دنیا کو ششدر کردیا۔ اس قدر غصہ اور نفرت کہ لوگوں کے جو ہاتھ لگا، انھوں نے اُسے تباہ و […]
سیاسی جنگ آر یا پار کے مدار میں داخل

پچھلے ہفتے کے آخری دِنوں جو کچھ ہوا، وہ انتہائی افسوس ناک ہے…… مگر حیران کن قطعاً نہیں۔ آخر 74 سال سے زائد کا تجربہ ہے کہ اس ملک میں ہر چیز داو پر ہے۔ اگر آپ اقتدار میں ہیں، تو کم زور حکومت بھی قبول، لیکن اقتدار ختم تو ریاستی استحکام بھی سوالیہ۔ اکرام […]
عمران خان کی گرفتاری اور عوامی ردِ عمل

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پورا ملک بند ہوگیا، نہ صرف بند ہوگیا …… بلکہ مشتعل کارکنوں نے آگ لگا دی۔ ان فسادات میں درجنوں افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ایسا لگتا ہے کہ انا پرستی، ذاتی خواہشات، بے ایمانی اور بلیک میلنگ کے ذریعے ملک کو آگ میں دکھیل دیا گیا […]
پی ٹی آئی، ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں کے تحفظات

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے آیندہ الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری ہوئے ہیں، وہ خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں، جب کہ پی ٹی آئی ٹکٹ کے خواہش مندوں کی ایک بڑی تعداد جو محروم رہ گئی ہے، […]