ٹریفک وارڈن: شدید گرمی میں ایک عظیم خدمت گزار

جب ہم اپنی اے سی والی گاڑیوں میں بیٹھ کر سفر کرتے ہیں، تو ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ باہر کی شدید گرمی میں کچھ لوگ ایسے ہیں، جو ہماری حفاظت اور سہولت کے لیے اپنی ذمے داریاں نبھا رہے ہیں۔ ٹریفک وارڈنز اُن لوگوں میں شامل ہیں، جنھیں اکثر ہم نظرانداز کر […]
دیگر کی طرح ہو، تو ’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ نہ ہو

قارئین! کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ ’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ مَیں نے گوگل پر تلاش کیا، لیکن آپریشن کی مخالفت اور خال خال حمایت کے سوا کوئی تفصیل نہیں ملی کہ آپریشن کیسے ہوگا……؟ احسان حقانی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]
ایک دن کابل میں

گذشتہ دنوں اپنے پڑوسی اور اسلامی ملک افغانستان میں ایک قریبی دوست کی بیمار پرُسی کے لیے کابل جانا ہوا۔ وہاں مَیں نے طالبان کی اماراتِ اسلامی کا طرزِ حکومت اور اپنے ملک اور عوام کے لیے اُن کے اقدامات دیکھے، تو سوچا کیوں نہ اپنے خیالات و مشاہدات اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کروں! […]
اہلِ سوات کی آنکھیں کھلنے میں دیر لگتی ہے

جب 1992ء میں ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصاً سوات کو صوفی محمد نے اپنی تحریک برائے نفاذِ شریعت کا مرکز بنایا، تو بڑی تعددا میں لوگوں نے اس کا ساتھ دیا۔ وہ سال میں ہر موسمِ گرما کو اُس وقت سوات آنے والی واحد سڑک کو ملاکنڈ ٹاپ پر بلاک کردیتے۔ ہر سال اُن کی تحریک […]
’’مدرز ملک بنک‘‘ اور اسلامی نظریہ

دودھ بنکوں کا تصور جدید دور میں ماں کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پیش کیا گیا ہے، خصوصاً اُن بچوں کے لیے جن کی مائیں کسی وجہ سے اُنھیں دودھ نہیں پلاسکتیں۔ یہ نظریہ بہ ظاہر انسانی فلاح و بہبود کے لیے ہے، لیکن اسلامی تعلیمات کے تناظر میں اس کے […]
سوات، قرآنِ مجید کی مبینہ بے حرمتی، ایک قتل، تھانا اور گاڑیاں نذرِ آتش

(خصوصی رپورٹ) سوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے پر مشتعل لوگوں نے ایک شخص کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرکے پولیس تھانے اور موبائل کو آگ لگا دی۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ مقامی افراد […]
’’اب کی بار آنکڑا چار‘‘

گذشتہ انتخابات کہ جو بھارت جیسے بڑے ملک میں منعقد ہوئے اُن کے نتائج بہت غیر متوقع سامنے آئے۔ ایک بات کا اعتراف کرنا ہوگا کہ آزادی کے بعد بھارت نے سول اِدارے نہ صرف بنالیے، بل کہ بہت حد یہ تمام ادارے بہتر سے بہتر تر ہوتے جا رہے ہیں۔ گذشتہ کئی سالوں سے […]
قوم کا پیسا مَیں معاف نہیں کرسکتا (والئی سوات)

یہ نہایت خوش آیند بات ہے کہ اس سال پانچ جون کو مرحوم والیِ سوات میاں گل جہان زیب کا یومِ ولادت شایان شان طریقے سے منانے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ دراصل اُس طلسماتی شخصیت کی مقبولیت کا بین ثبوت ہے کہ ریاست کے ادغام پر نصف صدی سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود […]
بچوں کی حفاظت اور سماجی ذمے داری

پچھلے کچھ دنوں سے گداگر خواتین (چنگڑیان) کی جانب سے بچوں کو اِغوا کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جو نہ صرف والدین بل کہ بچوں میں بھی خوف و ہراس پیدا کر رہی ہیں۔ ان افواہوں اور خبروں کا سماج پر گہرا اثر پڑ رہا ہے، خاص کر بچوں کی ذہنی صحت پر۔ […]
چے گویرا کا آخری جنم دن

اپنے آخری جنم دن پر چے گویرا (Che Guevara) اپنی ’’ڈائری‘‘ میں لکھتا ہے: مَیں اُنتالیس (39) برس کا ہو گیا ہوں۔ اب وہ عمر آرہی ہے، جب مجھے گوریلا کی حیثیت سے مستقبل کی فکر کرنا پڑے گی۔ تاہم ابھی تک میں تن درست اور چاق و چوبند ہوں۔ 14 جون 1928ء کو ارجنٹینا […]
پاکستان گھن چکر میں کیوں پھنسا ہوا ہے؟

کارل مارکس نے برصغیر کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی تاریخ بس اس پر مختلف سلطنتوں کی حملہ آوری اور اس پر نو آباد کاری ہی ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جہاں پر سکندر مقدومی سے لے کر برطانوی انگریز تک سب نے چھڑائی کی ہے۔ یہاں سے کوئی خاص مزاحمت بھی کبھی […]
اکرم استاد صاحب

مینگورہ شہر میں جب تعلیم کا شعور دوسری بار اُجاگر ہوا، تو اس میں مادیت نمایاں تھی۔ سائنس کی مدد سے ڈاکٹر بننا، ورنہ انجینئر بننا تو طے تھا…… اور جس نے نہیں پڑھنا، یا گھر والوں کو زیادہ معلومات نہیں تھی، وہ آرٹس لینے لگے۔ پھر سب سے بڑا معرکہ دسویں کا امتحان اچھے […]
مذاکرات ہی واحد حل ہیں

اس خبر کو سیاسی حلقوں میں بڑی پذیرائی مل رہی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جناب عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ دیکھا جائے، تو پاکستانی سیاست میں یہ ایک بڑا بریک […]
آن لائن فراڈ

ہمارے دوست جو ایک نجی ادارے میں ملازم ہیں، اُن کی وائف نے کچھ سامان کراچی سے منگوایا، جس کی پے منٹ کریڈٹ کارڈ سے اُن کے شوہر نے کردی تھی۔ ہمارے دوست کے پاس ایک دن ایک ایس ایم ایس پاکستان پوسٹ کی طرف سے آتا ہے، جس میں لکھا ہوتا ہے کہ آپ […]
بجٹ سے ریلیف کی اُمید دیوانے کی بڑ ہے

’’پاکستانی عوام وفاقی بجٹ سے ریلیف کی امید نہ لگائیں۔‘‘ یہ مَیں نہیں کَہ رہا اور نہ حزبِ اختلاف کا کوئی لیڈر ہی کَہ رہا ہے، بل کہ یہ سنہری الفاظ وفاقی وزیر اور حکومتی جماعت ’’پاکستان مسلم لیگ (ن)‘‘ کے جناب احسن اقبال کے ہیں۔ اُنھوں نے مزید ارشاد فرمایا کہ عوام کو ریلیف […]
بارہ دن لندن میں

لندن جانے اور دوستوں کے ساتھ ملاقات اور وقت گزارنے کا ہمارا ’’پلان‘‘ شاید پچھلے پانچ سال سے جاری تھا، جس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ہم اپنے استادِ محترم فضل ربی راہیؔ اور ضیاء الدین یوسف زئی کے مرہونِ منت ہیں۔ اپنے بھائی حاضرگل ’’امریکہ والے‘‘ کی کوششوں کے بغیر ہمارا ’’یونائیٹڈ کنگڈم‘‘ […]
جدیدیت کا شاخسانہ

تاریخ صرف واقعات کا علم نہیں، بل کہ ان واقعات کی وجہ اور اثر/ علت و معلول (Cause and Effect) کا سماجی تجزیہ ہوتا ہے۔ یہ واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں، ان کے پیچھے کیا محرکات پوشیدہ ہیں اور سماج اور معاشرت پر ان کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟ ان کو باریک بینی سے دیکھنے […]
ریاستِ سوات کی سول تنظیم

ریاست کی سول/ جوڈیشل تنظیم کے بارے میں بحث کے آخری نقطے یعنی مرکزی سٹ اَپ پر تفصیلی گفت گو سے پہلے یہ عرض ضرور کروں گاکہ لفظ ’’مشیر‘‘ کو مشاورت کے معنی میں نہ لیا جائے۔یہ رینک پہلے ’’حاکمِ اعلا‘‘ کے نام سے متعارف کیا گیا۔ بعد میں نائب وزیر کہلایا گیا، لیکن مختصر […]
زہ ہر گز ونی، بوٹی یا ڈکی لہ ووٹ نہ ورکوم (Dr Usman Olasyar)
فارن ہائیٹ 451 (تبصرہ)

تبصرہ نگار: عمران اعوان کورش ’’فارن ہائیٹ 451‘‘ دراصل ’’رے بریڈ بری‘‘ (Ray Bradboury) کا ناول ہے، جسے شائع کیا ہے ’’سٹی بک پوائنٹ‘‘ نے اور مترجم ہیں فاطمہ رحما صاحبہ، جو خود اس ناول کے بارے میں اپنی رائے کچھ اس انداز سے پیش کرتی ہیں: ’’70 سال پہلے لکھا گیا ناول، مصنف کے […]
بچوں کو روبوٹ نہ بنائیں

گذشتہ دس بارہ سال سے تعلیمی میدان میں ایک عجیب ریس لگی ہوئی ہے۔ نمبروں کی بھوک نے بچوں کو روبوٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ رشتہ داروں میں مسابقت کی دوڑ نے عجیب ہنگام مچا رکھا ہے۔ بچوں کو ٹارگٹ دیا جاتا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، چچا کی بیٹی یا ماموں […]