خیبر پختونخوا یا آپریشن تھیٹر……؟

چند روز قبل سوشل میڈیا پر میری نظر سے مشرق اخبار کا ایک اقتباس گزرا، جس کے اختتام پر یہ جملہ درج تھا کہ ’’خیبرپختونخوا، ایک آپریشن تھیٹر یا امن کے متلاشی عوام؟‘‘ تو سوچا کیوں نہ اسی جملے کو بنیاد بنا کر ایک مضمون تحریر کیا جائے……!پاکستان کا صوبہ خیبرپختونخوا، جو کبھی امن، روایت […]
فوجی آپریشن اور گنڈاپور سرکار کی دو رنگی

صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر فوجی آپریشن کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ باجوڑ اور وزیرستان کے حالات، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے پس منظر میں یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ آیا یہ آپریشن صوبے کی مرضی سے […]
مولانا خانزیب شہید کا جرم

ہم پشتونوں کو کیوں قتل کیا جاتا ہے؟ہمارا وجود خون سے لت پت کیوں ہے؟ہم مسلسل جنازے کیوں اٹھا رہے ہیں؟ہماری عورتوں کو بیوہ اور بچوں کو یتیم کون کروا رہا ہے؟ہمارے گھر بسنے سے پہلے کیوں اجڑ جاتے ہیں؟کیوں یہ ریاست ہماری محافظ بننے کے بہ جائے ہمارے سینے چھلنی کرنے والوں کی محافظ […]
توانائی کے بحران سے وسائل کی محرومی تک

پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی، دیہات میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں کا بوجھ، یہ سب عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں، مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ بحران صرف وسائل کی قلت کا مسئلہ نہیں رہا، بل کہ ایک […]
خیبر پختونخوا بجٹ 2025-26ء (تنقیدی جائزہ)

معاشی پالیسی کسی بھی حکومت کے وِژن، عوامی ترجیحات اور سیاسی اخلاقیات کا عکاس ہوا کرتی ہے۔ خیبر پختونخوا کا مالی سال 2025-26ء کا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے، جب پاکستان معاشی دباو، سیاسی غیر یقینی اور سماجی بے چینی کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے […]
تباہ حال بلدیاتی نظام: وجوہات اور حل

بلدیاتی نظام کسی بھی ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔ جدید جمہوریتوں میں مقامی حکومتیں نہ صرف عوام کے بنیادی مسائل حل کرتی ہیں، بل کہ معاشی استحکام اور ترقی میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہیں…… مگر بدقسمتی سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام زبوں حالی کا شکار ہے۔ تین سال قبل ہونے […]
مسکرائیے…… آپ مردان میں ہیں!

مردان میری جانمیرے ڈھول سانورےپہ خیر راغلے، پہ خیر راغلےمردان خوش دِل، خوش حال و خوش جمال لوگوں کا شہر ہے۔ آپ چاہے کتنے تھکے ماندے، پریشان حال اور دل گرفتہ ہوں، مردان کے ماتھے کا جھومر اوور ہیڈ پر لگا اشتہار ’’مسکرائیے…… آپ مردان میں ہیں!‘‘ایک بار تو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر […]