فتح پور سوات، پُرامن مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں علاقہ میں بد امنی اور منشیات فروشی کے خلاف ہزاروں افراد نے فتح پورچوک میں پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین نے تھانے پر پتھراو کیا، جس سے پولیس کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ […]
سوات، انتخابات کی تیاریاں اور بدامنی پھیلانے کی کوشش

اگلے عام انتخابات کے لیے ملک بھر کی طرح سوات میں بھی مختلف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے انتخابی مہم اور سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے، لیکن جیسے ہی سابقہ حکومت ختم اور نگران حکومت آئی ہے…… سوات میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ایسی حرکتیں سامنے آرہی ہیں، جن کے اثرات آنے […]
ریجنل سپورٹس آفس کی سرکاری گاڑیاں پُراَسرار طور پر غائب

محکمۂ کھیل خیبر پختون خوا کے ریجنل سپورٹس آفس (سوات) ملاکنڈ ڈویژن کی دو قیمتی سرکاری گاڑیاں 6 ماہ سے پُراَسرار طور پر غائب ہیں۔ دونوں سرکاری گاڑیاں جن میں ایک ہنڈا اور ایک سوِفٹ (Swat A 3000) ہے، 22 مارچ 2023ء سے غائب ہیں۔ ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں یہ گاڑیاں […]
سوات، ایک رات میں نامعلوم چور 17 دکانوں کا صفایا کرگئے

سوات میں چوروں نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ہی رات 17 دکانوں کے تالے توڑ کر لوٹ لیا۔ کبل کے علاقہ قلاگے میں پولیس چوکی کے قریب چوروں نے پانچ دکانوں کے تالے توڑ کر اُنھیں لوٹ لیا۔ قلاگے میں اہلِ علاقہ نے لوٹ مار […]
رات کی تاریکی میں پولیس چوکی تلیگرام پر دہشت گردوں کا حملہ

ملم جبہ مین روڈ پر واقع پولیس چوکی تلیگرام پر رات کو دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس میں پولیس کے مطابق ایک پولیس اہل کار شدید زخمی ہوگیا۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ پیر اور منگل کی درمیانی شب دہشت […]
سوات یونیورسٹی، ملازمین کی ترقی سرد خانے کی نذر

سوات یونیورسٹی کے خزانچی نے اپنی محکمانہ ترقی تک سوات یونیورسٹی کے تمام ملازمین کی بھی محکمانہ ترقی روک دی۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ سوات یونیورسٹی کے 18 گریڈ کے خزانچی کو وائس چانسلر نے گریڈ 20 کا ڈپٹی رجسٹرار میٹنگ اور گریڈ […]
مینگورہ شہر کے وسط میں درختوں کی بے دریغ کٹائی

مینگورہ شہر میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات، ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے قریب ہاکی اسٹیڈیم کے سامنے مینگورہ کے بڑے نالے میں نامعلوم افراد نے سیکڑوں کی تعداد میں تن آور درخت راتوں رات کاٹ دیے۔ ان درختوں کو نالے کے دونوں کناروں چند سال قبل سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور واسا سوات […]
سیلاب زدگان کے لیے آیا ہوا امدادی سامان بازار میں فروخت ہونے لگا

سوات میں ایک سال پہلے آنے والے سیلاب کے بعد دوست ممالک کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے آنے والا سامان اب تک سیلاب زدگان میں تقسیم نہ ہوسکا۔ بیشتر سامان بازار میں فروخت ہورہا ہے۔ پچھلے سال 26 اگست کو سوات میں سیلاب آیا تھا جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے […]
سٹی میئر شاہد علی خان ضلعی انتظامیہ پر برس پڑے

سٹی مئیر مینگورہ (بابوزئی) شاہد علی خان نے ضلعی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اُن کے بلدیہ مینگورہ کے فنڈ کو استعمال کرکے جشنِ آزادی کی تقریبات منائیں اور لاکھوں آبادی کے منتخب مئیر کو تقریب میں دعوت تک نہیں دی۔ اپنے ایک بیان میں اُنھوں […]
سوات، سیاسی جماعتوں کی انتخابات کے لیے تیاریاں شروع

9 مئی کے واقعات کے بعد ڈھیر سارے لوگ تحریکِ انصاف کو چھوڑ کر جانے لگے، لیکن اِس بات کی اُمید کسی کو بھی نہیں تھی کہ سابق وزیرِ اعلا محمود خان بھی ’’خان‘‘ سے راہیں جدا کرلیں گے۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ […]
عمیر خان اقوامِ متحدہ جانے والے کینیڈین وفد میں شامل

کینیڈا کی حکومت نے سوات سے تعلق رکھنے والے عمیر خان کو اقوامِ متحدہ جانے والے کنیڈین وفد میں شامل کردیا۔ کینڈا کا وفد جس میں وفاقی وزرا اور اقوامِ متحدہ میں کینڈا کے مستقل مندوب شامل ہیں، 9 روزہ دورے پر اقوام متحدہ جائیں گے، جہاں پر وہ اقوام متحدہ کی پائیدار ترقی کے […]
سوات کا حالیہ سیاسی منظرنامہ

پاکستان کی سیاست میں جس طرح سے ڈرامائی تبدیلی آئی ہے، ٹھیک اُسی طرح سوات کی سیاست میں بھی کچھ تبدیلیاں آئی ہیں اور باقی آنے والی ہیں۔ 9 مئی کے واقعے سے دو ماہ قبل تحریکِ انصاف کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان نے تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ […]
کالام اُتروڑ سڑک خراب، مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا

موسمِ سرما میں اُتروڑ کے مختلف بالائی علاقوں سے گرم علاقوں کی جانب نقلِ مکانی کرنے اور موسمِ گرما میں پھر واپس آنے والے لوگوں کو کالام اُتروڑ سڑک کی خرابی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک سال قبل کالام، اُتروڑ روڈ ایک کلومیٹر تک پانی میں بہہ گئی تھی جس کی […]
سانحۂ پبلک سکول سنگوٹہ، ذہن میں شیطان گھس گیا تھا، ملزم کا اقبالِ جرم

(خصوصی رپورٹ) سنگوٹہ پبلک سکول میں سکول وین پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار عالم خان نے مجسٹریٹ کے سامنے اقبالِ جرم کرلیا۔ ملزم نے بتایا کہ اُس وقت اُس کے ذہن میں شیطان گھس گیا تھا، جس کی وجہ سے اُس نے فائرنگ کی۔ اِس سے پہلے منگلور پولیس نے سکول وین ڈرائیور حمید […]
واسا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا کروڑوں گھپلے کا انکشاف

(خصوصی رپورٹ) ڈبلیو ایس ایس سی (واسا) سوات کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے سوات میں محکمے کو کروڑوں روپے کا نقصان دے کر از خود اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ محکمۂ پبلک ہیلتھ خیبر پختون خوا میں ایکسین کے عہدے […]
کبل دھماکا، سرکاری موقف اور احتجاجی مظاہرے

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ کبل پولیس لائن کے اندر تھانہ سی ٹی ڈی میں ہونے والا واقعہ دہشت گردانہ نہیں۔ دھماکا تھانے کے مال خانہ میں موجود بارود پھٹنے سے ہوا۔ پولیس لائن کبل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]
سوات میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز اور تورگل

سوات میں آیندہ انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ بھی جاری کردیے ہیں.جماعتِ اسلامی نے سب سے پہلے ایک قومی اور دو صوبائی امیدواروں کی نام زدگی کا اعلان کردیاہے۔ جماعت اسلامی نے این اے ٹو کا ٹکٹ سابق امیدوار (ر) ایس پی نوید […]