صحافت… دیانت داری، غیر جانب داری سے اہم

Blogger Zubair Torwali

جدید معاشروں میں صحافت کو عموماً معروضیت، غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ لاتعلقی کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے…… لیکن یہ اُصول، اگرچہ اہم ہیں، ایک بنیادی حقیقت کو اوجھل کر دیتے ہیں: صحافت ہمیشہ سے فعالیت (Activism) کی ایک صورت رہی ہے۔ اپنی اصل میں صحافت ایک اخلاقی اور سیاسی عمل ہے۔ یہ […]

حیدر علی جان کی گرفتاری، آزادیٔ صحافت پر سوالیہ نشان

Blogger Hilal Danish

حیدر علی جان کی گرفتاری محض ایک فرد کی حراست نہیں، یہ صحافت کے تاب ناک اُفق پر چھا جانے والی تاریکی کی گواہی ہے۔ یہ اُس سچائی کا گلا گھونٹنے کی جسارت ہے جو آج بھی کاغذ پر لرزتے حرفوں میں زندہ ہے۔ اُس جرم کی سزا دی گئی ہے، جس کی بنیاد فرض […]

پھیکے نظام کا پیکا قانون

Blogger Ikram Ullah Arif

قارئین! پچھلے ہفتے یہ خبر آپ نے پڑھی یا سنی ہوگی کہ آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ اس ضمن میں عدالتِ عظمیٰ نے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا تھا۔ لہٰذا تکرارکی ضرورت نہیں۔ساتھ میں ایک خبر اور بھی نشر ہوئی تھی، جو سپہ سالار سے منسوب تھی۔ خبر […]

آزادیِ اظہارِ رائے پر کاری ضرب

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی ستون ہے، جو عوام کو ان کے حقوق، حکومت کی پالیسیوں اور دیگر اہم امور کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور صحافیوں کی معلومات تک رسائی کسی بھی ترقی پسند ریاست کی پہچان ہوتی ہے، لیکن پاکستان میں یہ اُصول اکثر دباو کا […]

معاشرتی امن کے لیے ذمے دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت

Blogger Ghufran Tajik

آج کے دور میں سوشل میڈیا ایک بے قابو میدان بن چکا ہے، جہاں غیر ذمے دارانہ رپورٹنگ اور سنسنی خیزی عروج پر ہے۔ اس طرزِ عمل سے معاشرتی انتشار اور غلط فہمیوں میں اضافہ ہوتا ہے، جو کہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سوشل میڈیا […]

صحافت کا ارتقائی سفر اور ہم

Blogger Sajid Aman

ہندوستان میں پاکستانی صحافت کا مذاق اُڑایا جاتا ہے۔ ویسے تو ہندوستانیوں کی عادت ہے پاکستان کے مذاق اڑانے کی، لیکن دو باتوں میں ہندوستانیوں کا مذاق وزنی لگتا ہے۔ ایک جب پاکستانی کہتے ہیں کہ ’’اگر ہندوستان نے پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھا تو……!‘‘ ہندوستانی میڈیا میں اس قسم کے مکالموں کا […]

’’نان پروفیشنل‘‘ صحافت کے لیے خطرہ

Blogger Rafi Sehrai

کسی بھی کاروبار یا شعبے میں جب نان پروفیشنل لوگ داخل ہو جاتے ہیں، تو وہ کاروبار یا شعبہ آہستہ آہستہ زوال کی جانب بڑھنے لگتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ تباہی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ایک دفعہ تباہی کے بعد دوبارہ […]