طوفانوں میں گھرا، مگر بقا کی جنگ لڑتا ایران

Blogger Qadar Khan Yousafzai

ایران آج ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے، جہاں اس کی تاریخ، اس کی جغرافیائی سیاست اور اس کی قومی شناخت ایک امتحان سے گزر رہی ہے۔جون 2025ء کی 12 روزہ جنگ، جو اس نے اسرائیل کے ساتھ لڑی، اُس کے بعد امریکی فوجی مداخلت نے اسے ایک نئے چیلنج سے دوچار کیا۔ یہ […]

ایران اسرائیل جنگ کا تجزیہ

Blogger Ikram Ullah Arif

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو چکی ہے۔ دونوں فریق فتح کے دعوے دار ہیں۔ جنگوں میں دعوؤں اور افواہوں کا بازار ہمیشہ گرم رہتا ہے۔ اب چونکہ گرد بیٹھ چکی ہے اور معمول کی زندگی بہ حال ہوچکی ہے، اس لیے ٹھنڈے دل و دماغ سے یہ جائزہ لیا جا سکتا ہے […]

ایران کی جوابی چال عالمی طاقتوں کے لیے آزمایش

Blogger Hilal Danish

مشرق وسطیٰ ایک بار پھر عالمی خبروں کا مرکز بن چکا ہے۔ ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز کی بندش کی پارلیمانی منظوری دے کر بین الاقوامی سطح پر ایک غیر معمولی اور نازک صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔ یہ فیصلہ فقط ایک مقامی ردِعمل نہیں، بل کہ عالمی توانائی […]

’’مہذب دنیا‘‘ کا ’’غیرمنصفانہ و غیر مہذب نظام‘‘

Blogger Ikram Ullah Arif

دنیا میں دو سو سے زائد ممالک ہیں، جن میں سے 50 سے زیادہ مسلمان ممالک ہیں۔ عیسائیت کے بعد اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے اور یوں آبادی کے لحاظ سے دنیا میں عیسائیوں کے بعد مسلمان سب سے بڑی مذہبی برادری ہیں۔ یہودیوں کی تعداد ان دونوں کے بعد آتی ہے، جب […]

ایران اسرائیل جنگ کے پاکستان پر ممکنہ اثرات

Blogger Doctor Gohar Ali

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک مکمل جنگ کی طرف بڑھتی محسوس ہو رہی ہے اور ایسے میں پاکستان ایک نازک جغرافیائی اور سیاسی دوراہے پر کھڑا ہے۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان ایک بار پھر مغربی مفادات کی خاطر ’’فرنٹ لائن اسٹیٹ‘‘ کا کردار ادا کرے گا؟ […]

ایک نئے استعمار کا جنم

Blogger Zubair Torwali

کبھی باقاعدہ کرکٹ نہیں کھیلی۔ اچھے ’’بیٹر‘‘ ہونے کا خواب ادھورا ہی رہا۔ لڑکپن میں اچھا بیٹر بننے کی خواہش تھی، سو خوابوں میں متواتر ایک اُوور میں 8 چھکے لگاتا، کہ میرسے سامنے باؤلر دو ’’نو بالز‘‘ بھی کرتا۔اسی طرح اچھی انگریزی کبھی نہیں بول سکا۔ لہٰذا والدہ صاحبہ کہتی تھی کہ لڑکپن میں […]