ایک تلخ حقیقت

چند سال پہلے کی بات ہے، ایک غریب آدمی نے کہا کہ اُس کے ہاں بچے کی پیدایش متوقع ہے…… لیکن کچھ پیچیدگی کی وجہ سے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جراحی ہوگی۔ 70 ہزار روپے خرچہ آئے گا اور میرے پاس کچھ بھی نہیں۔ قارئین! مَیں نے اپنے دوستوں کے گروپ میں بات کی۔ […]
سوات، سیاسی جماعتوں کی انتخابات کے لیے تیاریاں شروع

9 مئی کے واقعات کے بعد ڈھیر سارے لوگ تحریکِ انصاف کو چھوڑ کر جانے لگے، لیکن اِس بات کی اُمید کسی کو بھی نہیں تھی کہ سابق وزیرِ اعلا محمود خان بھی ’’خان‘‘ سے راہیں جدا کرلیں گے۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ […]
نجاتِ دیدۂ و دل کی گھڑی نہیں آئی

تأ کھید سُلیمنیک سی چھلے ھئی کیدی آرا چپٹ پن دے یدے مھیئے چونجو نہ لشا (ترجمہ): ’’تم نے کب سُلیمینک کی طرح چٹانوں کو چیرا ہے، اک ہم وار راستے سے آکر میرے سامنے مت اترا۔‘‘ بحرین کے نئے تھانے کے بالکل سامنے دریا کی مشرق کی جانب ایک چٹان ہے، جو دریا سے […]
سوات کا حالیہ سیاسی منظرنامہ

پاکستان کی سیاست میں جس طرح سے ڈرامائی تبدیلی آئی ہے، ٹھیک اُسی طرح سوات کی سیاست میں بھی کچھ تبدیلیاں آئی ہیں اور باقی آنے والی ہیں۔ 9 مئی کے واقعے سے دو ماہ قبل تحریکِ انصاف کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان نے تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ […]
سانحۂ پبلک سکول سنگوٹہ، ذہن میں شیطان گھس گیا تھا، ملزم کا اقبالِ جرم

(خصوصی رپورٹ) سنگوٹہ پبلک سکول میں سکول وین پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار عالم خان نے مجسٹریٹ کے سامنے اقبالِ جرم کرلیا۔ ملزم نے بتایا کہ اُس وقت اُس کے ذہن میں شیطان گھس گیا تھا، جس کی وجہ سے اُس نے فائرنگ کی۔ اِس سے پہلے منگلور پولیس نے سکول وین ڈرائیور حمید […]
واسا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا کروڑوں گھپلے کا انکشاف

(خصوصی رپورٹ) ڈبلیو ایس ایس سی (واسا) سوات کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے سوات میں محکمے کو کروڑوں روپے کا نقصان دے کر از خود اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ محکمۂ پبلک ہیلتھ خیبر پختون خوا میں ایکسین کے عہدے […]
روشنی کا مینار

تحریر: وقار سعید اچھے اخلاق سردارِ دو جہاں، امام الانبیا، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قیمتی ورثہ ہیں۔ اس لیے انھیں اپنانے والے پر خدا کی خصوصی عنایت ہوتی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے عمومی رویے اس سے مختلف ہیں۔ہم اخلاقی طور پر احساسِ برتری […]
منگلور احتجاج

جمعہ 28 اپریل کو منگلور کے عوام نے کبل تھانے میں ہونے والے دھماکے کے خلاف اور پولیس شہدا کے ساتھ اظہارِ ہم دردی و یکجہتی کے لیے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مذکورہ مظاہرے کا اہتمام منگلور قومی امن جرگہ کی طرف سے کیا گیا تھا، جس میں منگلور ایسٹ نمبر 1 کے منتخب […]
کبل دھماکا، سرکاری موقف اور احتجاجی مظاہرے

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ کبل پولیس لائن کے اندر تھانہ سی ٹی ڈی میں ہونے والا واقعہ دہشت گردانہ نہیں۔ دھماکا تھانے کے مال خانہ میں موجود بارود پھٹنے سے ہوا۔ پولیس لائن کبل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]
مرغزار، ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والا گرفتار

(خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ مینگورہ میں ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان، ایس پی ٹریفک بادشاہ حضرت، ایس ڈی پی اُو سر کل سیدو عطا ء اللہ شمس، ایس ڈی پی اُو سرکل سٹی انور خان اوردیگر پولیس آفیسرز کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطا ب کرتے […]
د ترھہ گرو واپسی او اولسی پاسون Return of Terrorists & Public Uprising
سوات، کپتان کے مقابلے میں زرداری چپل کی مقبولیت میں اضافہ

(خصوصی رپورٹ) خیبر پختون خوا میں پچھلے سال کے بعد اس سال بھی زرداری چپل نے کپتان پر سبقت حاصل کرلی۔ موسمِ گرما کے آغاز یا عید کے دنوں میں صوبے میں زیادہ لوگ ’’پشاوری‘‘ یا ’’چارسدہ‘‘ کے نام سے مشہور ہاتھ سے بنی چپل خریدتے ہیں۔ چپل بنانے والے ایک دکان دار رسول خان […]
سوات میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز اور تورگل

سوات میں آیندہ انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ بھی جاری کردیے ہیں.جماعتِ اسلامی نے سب سے پہلے ایک قومی اور دو صوبائی امیدواروں کی نام زدگی کا اعلان کردیاہے۔ جماعت اسلامی نے این اے ٹو کا ٹکٹ سابق امیدوار (ر) ایس پی نوید […]