جانتے ہیں ایک منٹ میں گوگل پر کتنے سوالات پوچھے جاتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق گوگل سرچ انجن (Google) پر ایک منٹ میں 30 لاکھ سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’گوگل مشترکہ ایک امریکی عوامی ادارہ ہے ۔ اپنے قیام کے وقت گوگل کا مقصد عام صارفین کو انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع پر درکار مواد تلاش کرنے […]
ہزاروں لاچاروں کی بینائی لوٹانے والا مسیحا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خواتین مریضوں کے درمیان یہ مسیحا "Dr. Sanduk Ruit” ہیں، جنھوں نے 1 لاکھ غریبوں کی آنکھوں کا بلامعاوضہ آپریشن (Free Operation) کرکے مسیحائی کا حق ادا کیا۔ مذکورہ ڈاکٹر کا تعلق نیپال سے ہے۔ دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق […]
میعاد

میعاد (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر معیاد لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ علمی اُردو لغت (جامع)، فرہنگِ تلفظ، فرہنگِ آصفیہ، فرہنگِ عامرہ، نوراللغات، کریم اللغات، فیروز اللغات (جدید)، اظہر اللغات (مفصل)، جہانگیر اُردو لغت (جدید)، آئینۂ اُردو لغت اور جامع اُردو لغت کے مطابق صحیح اِملا ’’میعاد‘‘ ہے جب کہ اس کے […]
روژہ او زمونگ عمومی رویے (Ramzan & Our General Behavior)
17 مارچ، شنجی کاگاوا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق شنجی کاگاوا (Shinji Kagawa) معروف جاپانی فٹ بالر، 17 مارچ 1989ء کو ’’کوبے‘‘ (جاپان) میں پیدا ہوئے۔ جاپان کے آل ٹائم بہترین فٹ بال کے کھلاڑیوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔ مڈ فیلڈر کی پوزیشن پر کھیلتے ہیں۔ 29 نومبر 2012ء کو ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے انھیں سال کے […]
"CHATGPT” نے انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا

گلوبل سافٹ وئیر کنسلٹنگ (Global Software Consulring) نامی ادارے نے انگریزی زبان میں ایک تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق 10 لاکھ صارفین (One Million Users) تک پہنچنے میں "CHATGPT” نے ریکارڈ قائم کرلیا۔ ادارے نے آگے درج کیا ہے کہ نیٹ فلیکس (NETFILX) کو 10لاکھ صارفین جوڑنے میں ساڑھے 3 سال لگے۔ اس […]
د مائک غلط استعمال (Wrong Use of Media)
ناکارہ جہازوں کا دنیا کا سب سے بڑا مقبرہ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کا صحرائے اریزونا (Arizona Desert) ناکارہ جہازوں کا ایک طرح سے دنیا کا سب سے بڑا مقبرہ ہے۔ مذکورہ صحرا میں 4,400 ناکارہ جہاز کھڑے ہیں، جن پر دن رات دھول اُڑتی ہے۔
سرھانا

’’سرھانا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’سرہانا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’سرھانا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’سر رکھنے کی جگہ‘‘، ’’’سر کی سمت‘‘، ’’بالیں‘‘، ’’تکیہ‘‘ اور ’’پائنتی کی ضد‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق […]
فرانسوائس بین کورٹ میئرز، دنیا کی مال دار ترین خاتون

"urbanaffairskerala.org” کے مطابق "Francoise Bettencourt Meyers” دنیا کی دس مال دار ترین خواتین میں سے اول نمبر پر ہیں۔ "Forbes” کی 24 فروری 2023ء کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ’’فرانسوائس بین کورٹ میئرز‘‘ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 79.1 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ انھیں وراثت میں ملا۔ خاتون کا تعلق […]
27 فروری، الزبتھ ٹیلر کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’الزبتھ ٹیلر‘‘ (Elizabeth Taylor) مشہور امریکی اداکارہ، 27 فروری 1932ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ 1942ء کو فلم "Theres One Born Every Minute” سے اداکاری کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھا۔ 1960ء کو انھیں "Butterfly 8” میں ایک کال گرل کے […]
د جذبات کاروبار (Feelings Business, Podcast # 05)
جانتے ہیں اس پُل کو ایسی شکل کیوں دی گئی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پُل یوراگوئے (Uruguay) میں ہے اور اس کا نام "Laguna Garzon Bridge” ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پُل کو یہ شکل اس لیے دی گئی ہے کہ ڈرائیو کرتے وقت ڈرائیورز اپنی رفتار کم کریں اور اس جگہ کے دل فریب […]
دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ جب غریب تھے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ (Elon Musk) جب کالج میں پڑھتے تھے، تو اُس وقت اُن کے پاس گھر کا کرایہ ادا کرنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایلن مسک رات کے وقت گھر کو ’’نائٹ کلب‘‘ میں تبدیل کرتے […]
منظم قوم کی مثالی پارکنگ

یوں تو جاپانی قوم پوری دنیا میں اپنے نظم و نسق کے لیے مشہور ہے مگر آج کل ان کی پارکنگ ڈسپلن کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی ڈرائنگ دراصل ’’جیومیٹرک پارکنگ‘‘ کہلاتی ہے، جو محدود […]
یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین اشتہار

"scoopwhoop.com” کے مطابق "Chanel No. 5” نامی خوش بُو کے لیے بننے والا ’’ایڈ‘‘ (Advertisment) دنیا کا مہنگا ترین ’’ایڈ‘‘ ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ ’’ایڈ‘‘ 2004ء کو بنایا گیا جس کا دورانیہ 4 منٹ ہے۔ ایڈ کے ڈائریکٹر "Baz Lurhmann” تھے اور اداکارہ "Nicole Kdman” تھی۔