فلسفہ کی تاریخ (سولھواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ زینو آف ایلیا (Zeno of Elea) :۔ زینو بھی ایلیاٹک اسکول (Eleatic School) کا فلاسفر تھا۔ اُس کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح میں اور […]
وہ یورپی ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں بستا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ کے اکاونٹ "World of Statistics” نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کی آبادی کی شرح دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موریطانیہ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ یعنی 99.9 فی صد مسلمان بستے ہیں۔ اسی رپورٹ کے […]
4 جولائی، عباس کیراستمی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق عباس کیراستمی (Abbas Kiarostami)، مشہور ایرانی فلم ہدایت کار، 4 جولائی 2016ء کو فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کرگئے، جہاں وہ کینسر کے علاج کے لیے گئے ہوئے تھے۔ 22 جون 1940ء کو ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ تہران یونیورسٹی میں پینٹنگ اور […]
سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل عصرِ حاضر کا فرعون ہے، خالد محمود

(خصوصی رپورٹ) سوات ٹریڈرز فیڈ ریشن کے ترجمان اور سابقہ ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد نے اخباری نمایندوں سے بات کرتے ہوئے سیدو شریف سینٹرل جیل کے عملہ اور سپرنٹنڈنٹ کے ناروا سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے صوبائی نگران وزیر اعلا اور حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ سیدو شریف […]
حاجی شیرزادہ (مرحوم)، مینگورہ کے ایک کامیاب تاجر

فون کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو پتا چلا کہ محمد خلیل قاضی صاحب بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ کال اُٹھائی، تو دوسری طرف سے آواز آئی: ’’ارے سحابؔ! تمھاری فیس بک وال پر حاجی شیرزادہ کے انتقال کی خبر پڑھی۔ یار، وہ تو مینگورہ شہر کے کامیاب کاروباری شخصیات میں شمار ہوتے […]
پرانے فون کا بہترین استعمال جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ نیا فون خرید رہے ہیں اور پرانا آپ کے استعمال میں نہیں رہتا، تو اسے اونے پونے داموں بیچنے سے بہتر ہے کہ اس سے ایک ایسا کام لیا جائے، جو آپ کو حیران کرسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق آپ اسے سیکورٹی کیمرے […]
2 جولائی، ارنسٹ ہیمنگوے کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ارنسٹ ہیمنگوے (Ernest Hemingway)، مشہور امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار، 2 جولائی 1961ء کو کیچم (Ketchum, Idaho) میں خود کو سر میں گولی مارنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 21 جولائی 1899ء کو سیسیرو (Cicero, America) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک ڈاکٹر تھے۔ […]
گداگر مافیا (Beggars Mafia)

نھمہ مئی او پی ٹی آئی (Pakistan Tehreek e Insaf)

ملیے دنیا کے تمام ممالک کی سیر کرنے والے شخص سے

انگریزی روزنامہ ڈان کے بچوں کے مرغوب میگزین "Dawn Young World” کے مطابق "Ramblin Randy” کے پاس دنیا کے تمام ممالک دیکھنے کا اعزاز ہے۔ "Ramblin Randy” کا تعلق "San Diego” (کیلی فورنیا) سے ہے۔ میگزین کے مطابق انھوں نے دنیا کے تمام ممالک جن کی تعداد 193 رقم کی گئی ہے، کی سیر کرکے […]
جانتے ہیں برج الخلیفہ پر اشتہار چلانے کی رقم کتنی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کمپنی کا اشتہار برج الخلیفہ کی پوری عمارت پر چلایا جائے، تو اس کے لیے آپ کو برج الخلیفہ کی انتظامیہ کو پورے 50 ہزار ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔ (یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے […]
مانتے ہیں سنگاپور میں چیونگ گم کھانے پر بھاری جرمانہ عائد ہے؟

سنگاپور میں چیونگ گم کھانے پر پابندی ہے، لیکن اگر آپ اس قانون کو توڑتے ہیں، تو پتا ہے آپ کو کتنا جرمہ ادا کرنا پڑے گا؟ "culturalworld.org” کے مطابق اگر کوئی سیاح سنگاپور کی سڑکوں پر چیونگ گم کھاتے ہوئے پکڑا گیا، تو اُسے 500 تا 1000 ڈالر تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔ یہی […]
14 مئی، بی بی کنگ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’بی بی کنگ‘‘ (Riley B. King) امریکہ کے مشہور بینڈ ’’کنگ آف بلیوز‘‘ کے گٹارسٹ اور گلوکار، 14 مئی 2015ء کو لاس ویگاس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 16 ستمبر 1925ء کو ’’میسی سی پی‘‘ امریکہ میں پیدا ہوئے۔ مشہور گانوں ’’لوسیل‘‘، ’’سویٹ لِٹل اینجل‘‘ اور ’’روک […]
2 مئی، دی راک کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’دی راک‘‘ (The Rock) مشہور امریکی پہلوان اور اداکار، 2 مئی 1972ء کو کیلی فورنیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام "Dwayne Johnson” ہے مگر ’’دی راک‘‘ کے نام سے پوری دنیا میں جانے پہچانے جاتے ہیں۔ حیرت انگیز جسمانی ساخت اور بہترین اداکاری نے انھیں […]
کبل بم دھماکہ او تضادات (Kabal Explosion and Differences)

مانتے ہیں سورج کا اپنا رنگ زرد نہیں؟

عام طور پر جب ہم سورج کی طرف دیکھتے ہیں، تو یہ ہمیں زرد یا پیلا نظر آتا ہے مگر یہ اس کی اپنی رنگت بالکل نہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سورج کا اپنا رنگ سفید ہے مگر زمین کی فضا کی وجہ سے یہ ہمیں زرد نظر آتا ہے۔ […]
جماہی

عموماً ’’جماہی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کو ’’جمائی‘‘ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ دُرست اِملا ہے جب کہ اس کے معنی ’’انگڑائی‘‘ اور ’’جسم میں ذرا تناو آکر منھ کھل جانا‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ کے ساتھ ’’جمہائی‘‘ بھی دُرست ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ اور ’’جمھائی‘‘ […]
بھنوؤں کے بال کتنے دن میں اُگ آتے ہیں؟

اکثر لوگ اپنی بھنوؤں کے بال جھڑنے پر تشویش کا شکار ہوا کرتے ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ انسانی بالوں میں تیزی سے اُگنے والے بالوں میں بھنوؤں کے بال بھی شامل ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انسانی بھنویں ہر 64 دنوں میں دوبارہ نکل آتی ہیں۔ اس لیے […]
ناشتے میں کیوں انڈا کھانے کو ترجیح دی جاتی ہے؟

آپ جہاں کہیں بھی جائیں، بیشتر لوگوں کو صبح ناشتے میں انڈا کھاتے ضرور دیکھیں گے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ آئیے، اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ انڈے کا غذائیت سے بھرپور ہونا ہے۔ جیسے کہ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انڈے میں ’’وٹامن سی‘‘ […]
کبل دھماکا، آنکھوں دیکھا حال

پیر کی شام کوئی 8 بج کر 20 منٹ پر اطلاع آئی کہ کبل پولیس لائن میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس کی آواز مینگورہ شہر میں بھی سنی گئی، حالاں کہ کبل، مینگورہ شہر سے 10 کلومیٹر دور ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر […]
گھنٹا

گھنٹا (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عموماً گھنٹہ لکھا جاتا ہے۔ مذکورہ لفظ کے اِملا کے حوالے سے لغات کی آرا ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مثلاً: فرہنگِ آصفیہ کے مطابق صحیح اِملا ’’گھنٹا‘‘ ہے، مگر ’’گھنٹہ‘‘ بھی ساتھ رقم ملتا ہے۔ آگے جاکر صاحبِ آصفیہ نے محاورات میں ’’گھنٹا‘‘ درج کیا ہے نہ کہ […]