قرآنِ کریم، انسانیت کی ہدایت کا پیغام

21 جنوری کو ’’سویڈن‘‘ کے دارالسلطنت ’’اسٹاک ہوم‘‘ میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے والے ’’راسموس پالوڈان‘‘ نے تقریباً 2 ارب مسلمانوں کی دل آزاری، اہانت اور نفرت پر مبنی شیطانی کام کرتے ہوئے اللہ کی عظیم کتاب کے نسخے کو جلایا۔ اس واقعہ کے بعد 27 […]

اسمبلیوں کی مدت بارے میرا تجزیہ

کچھ دن قبل مَیں نے روزنامہ آزادی میں ایک خبر بریک کی تھی کہ جس کو ادارے نے احتیاطاً تجزیے کے طور پر شائع کیا تھا۔ اس خبر یا تجزیے کا بنیادی ’’کرکس‘‘ یہ تھا کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی…… اور اس پرنہ صرف تمام سیاسی قیادت بلکہ کچھ اہم اداروں اور اشخاص کے […]

تکلیف سے نمٹنے کے طریقے

تکلیف سے نمٹنے کے میرے طریقے بظاہر بہت سادہ لیکن درحقیقت بہت پیچیدہ ہیں…… اور ضروری نہیں کہ جو میرے لیے بہتر ہے، وہ آپ کے لیے بھی کارآمد ہوں…… لیکن چوں کہ مجھے درخواست کی گئی ہے۔ اس لیے لکھنا پڑ رہا ہے۔ آپ اسے تحریر ’’دوسرا تیر‘‘ کا تسلسل سمجھ لیجیے۔ ندا اسحاق […]

3 فروری، خیام سرحدی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق خیام سرحدی (Khayyam Sarhadi) مشہور پاکستانی ورسٹائل اداکار، 3 فروری 2011ء کو دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ 12 جون 1948ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ والد کے ساتھ پچپن ہی میں پاکستان ہجرت کی۔ والد ضیا سرحدی اپنے وقت کے معروف فلمی ڈائریکٹر تھے۔ اداکاری، ڈائریکشن اور پروڈکشن […]

زندہ باد و مردہ باد کے نعروں میں مست عوام

سیاست کو کبھی اکیلے خدمت کا ذریعہ نہیں کا ذریعہ نہیں بلکہ عبادت کا درجہ بھی دیا جاتا تھا۔ سیاست دان الیکشن کے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ تو کرتے تھے، مگر اپنے مخالفین کے ساتھ صرف سیاسی مخالفت ہی کیا کرتے تھے۔ سیاسی مخالفت، ذاتی دشمنی میں بدلنے کی نوبت نہیں آیا کرتی تھی۔ […]

کچھ آسکر ایوارڈ یافتہ جنوبی کورین فلم ’’پیرا سائٹ‘‘ کے بارے میں

تبصرہ: ندیم آصف عرشی اس فلم میں سرمایہ دارانہ ترقی کے مکروہ چہرے پر پڑا نقاب بڑی خوب صورتی سے اتارا گیا ہے۔ جنوبی کوریا جس کی جی ڈی پی ڈیڑھ ٹریلین ڈالر اور فی کس آمدنی 30 ہزار ڈالر کے قریب ہے، سمجھنے کے لیے پاکستان سے اس کا موازنہ کریں، تو پاکستانیوں کی […]

2 فروری، شکیرا کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق شکیرا (Shakira Isabel Mebarak Ripoll) مشہور امریکی گلوکارہ، 2 فروری 1977ء کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں۔ والدہ کولمبیا اور والد لبنان سے تعلق رکھتے ہیں۔اپنا پہلا گانا 8 برس کی عمر میں خود لکھا۔ 13سال کی عمرمیں اسے ریکارڈ کروایا۔ اس دوران میں ان کے ہسپانوی […]

باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی برسی پر زعما کے تاثرات

فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 35ویں اور رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کی21ویں برسی کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں’’باچا خان، ولی خان اور 21ویں صدی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی […]

پشاور پولیس لائن دھماکا، برق گرتی ہے تو بے چارے ’’پشتونوں‘‘ پر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک لمحے کے لیے تصور کیجیے…… آپ گھر کے آنگن میں بیٹھے ہیں اور دروازے پر دستک ہوتی ہے کہ آپ کا ’’بھائی‘‘، ’’بیٹا‘‘، ’’ باپ‘‘،’’دادا‘‘ یا کوئی اور رشتے دار پشاور پولیس لائنز میں امام مسجد کے پیچھے مسجد میں سجدہ کرتے وقت مارا گیا…… اور جس نے مارا ہے، […]

بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ تحریکِ انصاف کا ظلم

ہم نے سیاسی بصیر.ت اور ادراک رکھنے والے سیاسی قائدین سے سنا ہے کہ کسی بھی جمہوری ملک میں بلدیاتی ادارے نرسری کا کام سرانجام دیتے ہیں۔ اِ ن بلدیاتی اداروں میں کام کرنے کے بعد کوئی بھی سیاسی ورکر کندن بن کر ایک عوامی لیڈر بن کر اُبھرتا ہے۔ اِنھی بلدیاتی اداروں میں رہ […]

مشہورِ زمانہ ناول ’’اینمل فارم‘‘ (تبصرہ)

تحریر: انیس رئیس  انسان اور جانور جنم جنم کے ساتھی ہونے کے باوجودکہیں ایک دوسرے کے رقیب نظر آتے ہیں، تو کہیں ان دونوں کی ایک دوسرے سے دشمنی جان لیوا حد تک خطرناک ہوجاتی ہے۔ ایک طرف اشرف المخلوقات کا عقیدہ انسان کو دیگر تمام چرندوں، پرندوں اور خزندوں سے برتر قرار دیتا ہے، […]

نیورو سائنس، پورن کے حوالے سے کیا کہتی ہے؟

جب مذہب ہمیں کہتا ہے کہ فحاشی یا ’’پورن‘‘ سے دور رہو، تو ہمیں لگتا ہے کہ فضول بکواس ہے، لیکن اگر کوئی مغرب کا خوب رُو جوان، ذہین، نیورو سائنٹسٹ اور امیر ڈاکٹر آپ سے کہے کہ فحاشی یا ’’پورن‘‘ آپ کے دماغ کے لیے کسی زہر سے کم نہیں، تب تو یقین کریں […]

29 جنوری، روماریو کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق روماریو (Romario de Souza Faria) مشہور برازیلین فٹ بالر، 29 جنوری 1966ء کو ریو ڈی جنریو، برازیل میں پیدا ہوئے۔ "soccerspen.com” کے مطابق برازیلی سیاست دان ہیں جو سب سے پہلے ایک پیشہ ور فٹ بالر کے طور پر مشہور ہوئے۔750 سے زیادہ گول کرنے والے […]

اکلوتا صادق و امین

ہم نے اپنے کسی کالم میں یہ گزارش کی تھی کہ اصول کی بنیاد پر ہمیں اب گذشتہ حکومت کی کوتاہیوں اور غلطیوں کی بجائے موجودہ حکومت کی غلطیوں کی نشان دہی کرنا چاہیے۔ موجودہ حکومت کی ناکامیوں سے عوام کو آگاہ کرنا چاہیے اور گذشتہ دس ماہ سے جو موجودہ حکومت نے قوم کی […]

ایک امریکی انجینئر کا عجیب و غریب گھر

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کی ریاست "Oregon” کے ایک انجینئر "Bruce Cambell” نے سنہ 1999ء کو ایک ریٹائر جہاز (Boeing-727) کو پورے ایک لاکھ ڈالر کے عوض خرید کر اسے اپنا گھر بنالیا ۔ "boredpanda.com” کے مطابق "Bruce Cambell” سال کے چھے مہینے جاپان میں گزارتے ہیں اور جیسے […]

28 جنوری، اسماعیل کدارے کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق اسماعیل کدارے (Ismail Kadare) مشہور البانوی شاعر، ناول نگار اور ڈراما نویس، 28 جنوری 1936 ء کو گیرو کاسٹر، البانیہ میں پیدا ہوئے۔ یونیورسٹی آف تیرانا سے تعلیم حاصل کی۔ پھر ماسکو یونیورسٹی کے گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب میں پڑھے۔بطورِ صحافی 1960ء میں کام کرنا شروع کیا۔ یہ وہ […]

دامنِ کوہ کا باسی، گود براند (ناروے کی لوک کہانی)

ترجمہ: شگفتہ شاہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ’’گود براند‘‘ نامی ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا کھیت ایک پہاڑی کے دامن میں واقع تھا۔ اس لیے سب اسے پہاڑی کے دامن والا گود براند کَہ کر پکارتے تھے۔ گود برانداور اس کی بیوی ایک دوسرے کی سنگت میں ہنسی خوشی […]

سوشل میڈیا خود پسندوں کی جنت

کسی وقت ہمارے نارساسسٹ (Narcs) کو دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے گھر سے باہر جانا پڑتا تھا، بہت محنت کرنی ہوتی تھی، اپنی گفت گو کے انداز پر کام کرنا ہوتا تھا، تاکہ لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا سکیں، لیکن اب اس محنت کی ضرورت نہیں رہی۔ اب گھر بیٹھ کر ہی نارساسسٹ اپنی […]

دولھا

’’دولھا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’دولہا‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ اثر‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘اور جہانگیر اُردو لغت (جدید) کے مطابق صحیح اِملا ’’دولھا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’نوشاہ‘‘، ’’شوہر‘‘، ’’لڑکا یا مرد جس کی نئی شادی ہو‘‘، ’’ہندوستان میں شادی کے زمانے میں مرد کو سرخ […]

27 جنوری، ڈینیئل ویٹوری کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ڈینیئل لوکا ویٹوری (Daniel Luca Vettori) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی، 27 جنوری 1979ء میں آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی تمام طرز میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ 2007ء سے 2011ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے کپتان رہے۔ٹیسٹ […]

جانتے ہیں جاپان کا پرانا نام کیا تھا؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کا پرانا نام "Nippon” تھا۔ "apnews.com” کے مطابق اس کا اولین نام "Yamato” تھا جو ساتویں صدی عیسویں میں جاکر "Nippon” یا "Nihon” ہوگیا۔