سکولوں کے اوقاتِ کار پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے

قیامِ پاکستان سے آج تک پنجاب میں یہ اصول چلا آ رہا ہے کہ موسمِ گرما (16 اپریل تا 15 اکتوبر) میں سکولوں کے اوقاتِ کار ساڑھے پانچ گھنٹے ہوتے ہیں، جب کہ موسمِ سرما (16 اکتوبر تا 15 اپریل) میں یہ اوقاتِ کار یا سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا دورانیہ چھے گھنٹے کر دیا […]
دربارِ خداوندی میں (مصری ادب)

انتخاب: افتخار شفیع دریائے نیل کے قریب ایک غیر آباد علاقہ میں ایک پاک باز انسان کی انوکھی دنیا سارے جہاں سے الگ تھلگ تھی۔ اُس مقدس اور پاک باز انسان کی زندگی کا بیش تر حصہ عبادت اور ریاضت میں گزرتا تھا۔ وہ ایک ایسا پاک باز انسان تھا کہ لوگ اُسے انسان کے […]
الٹ کوششوں کا قانون (Law of Reversed Effort)

آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں، کائنات اُس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں، سوائے ہماری ’’ڈوپامین‘‘خارج کرنے والی خواہشات کو پورا کرنے کے علاوہ) جیسے قول ہم سنتے ہیں اکثر…… لیکن کیا ہم سب کی زندگی میں کچھ ایسے […]
جرائم کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ترین شہر

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سال 2023ء میں جرائم کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر "Caracas” ہے، جو "Venezuela” میں واقع ہے۔ "worldpopulationreview.com” کے مطابق رواں سال (2023ء) مذکورہ شہر میں جرائم کی شرح 83.76 فی صد ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر "Pretoria” ہے، جو […]
25 اکتوبر، جب عاقب جاوید نے ریکارڈ بنایا

"espncricinfo.com” کے مطابق 25 اکتوبر 1991ء میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر عاقب جاوید (Aaqib Javed) نے شارجہ میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے 7 وکٹیں لیں۔ مذکورہ میچ میں عاقب جاوید نے ایک ہیٹ ٹرک بھی کی تھی۔ اس ہیٹ ٹرک کی خصوصیت یہ تھی کہ تینوں بلے باز […]
جہاں گرد کی واپسی (تبصرہ)

تجزیہ: سدرہ افضل ’’اوڈیسی‘‘ جسے محمد سلیم الرحمان نے ’’جہان گرد کی واپسی‘‘ کے عنوان سے ترجمہ کیا ہے، ہومر کی رزمیہ نظم ہے۔ اس کے پس منظر میں تروئے کی دس سالہ جنگ ہے، جسے ہومر نے ’’ایلیڈ‘‘ کے نام سے 550 قبلِ مسیح میں نظم کیا۔ ٭ ہومر کون تھا؟ خود اہلِ یونان […]
پوسٹل بیلٹ کا حصول آسان بنایا جائے

انتخابات کو شفاف، غیر متنازعہ اور قابلِ اعتبار بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی قواعد میں بعض ترامیم، اضافے اور نئی شقیں متعارف کروائی ہیں جو کہ احسن قدم ہے۔ پاکستان میں کبھی انتخابی نتائج کو غیر متنازعہ تسلیم نہیں کیا گیا۔ بھاری مارجن سے ہارنے والا امیدوار بھی انتخابی نتائج کو خوش دِلی […]
کون سا ملک ڈاکٹر کو سب سے زیادہ تنخواہ دیتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں ڈاکٹر کی تنخواہ پوری دنیا میں سے زیادہ ہے، جہاں وہ 3 لاکھ 88 ہزار 623 ڈالر سالانہ تنخواہ لیتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے، جہاں ایک ڈاکٹر سالانہ 3 لاکھ 16 ہزار ڈالر […]
24 اکتوبر، ویان رونی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطا بق ویان رونی (Wayne Rooney)، مشہور برطانوی فٹ بالر، 24 اکتوبر 1985ء کو لیور پول، انگلینڈ میں پید اہوئے۔ 16 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹ بال کا آغاز کیا۔ اپنے ملک کی طرف سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔119 […]
ماضی کی پوٹلی سے

مَیں بچپن کی بعض باتیں صرف اس لیے دُہراتا ہوں کہ شاید کوئی اُن وقتوں کا ابھی تک زندہ ہو اور اُس سے رابطہ کی کوئی صورت نکل آئے۔ سیدو شریف کے موجودہ رکشوں کے سٹینڈ سے جو گلی سیدو بابا کی مسجد کی طرف نکلتی ہے۔ اُس کے دونوں طرف اُن دنوں مکانات تھے۔ […]
اورحان پاموک کے ناول کا جائزہ

تبصرہ: حاجرہ ریحان اور سب سے بڑا سانحہ تو یہ ہے کہ آپ 3 سال تک محبت کسی لڑکی سے کرتے رہے ہوں، مگر اپنے ساتھ بھگا کر کسی اور لڑکی کو لے آئیں۔ کتاب میں ترکی اور استنبول کی تاریخ کو دھرایا گیا ہے۔ کس طرح استنبول میں دور دراز گاؤں قصبوں سے غریب […]
23 اکتوبر، اینگ لی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’اینگ لی‘‘ (Ang Lee)، مشہور تائیوانی ہدایت کار، 23 اکتوبر 1954ء کو تائیوان میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اوائلِ عمر میں کلاسیکی چینی سیکھی اور قومی تائینن فرسٹ سینئر ہائی اسکول سے گریجویشن کی، جہاں والد پرنسپل کے طور پر متعین تھے۔ والد کی […]
وہ ملک جس کی معیشت سیاحت کے سہارے چلتی ہے

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ’’مکاو‘‘ (Macau) وہ ملک ہے جس کی معیشت کا 72 فی صد حصہ سیاحت پورا کرتی ہے۔ اس فہرست میں کل 31 ممالک کا ذکر ہے، جس میں دوسری پوزیشن پر ’’مالدیپ‘‘ (Maldives) ہے جس کی معیشت کا 66.1 […]
لہور لہور اے میلہ

داتا کی نگری اور زندہ دلوں کے شہر میں ’’لہور لہور اے میلہ‘‘ شروع ہونے والاہے۔ یہ شہر تو ویسے بھی باغوں اور بہاروں کا شہر ہے، جہاں ہر وقت میلے کا سماں ہی رہتا ہے اور یہ بھی اسی شہر کے بارے میں مشہور ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھیا او جمیاں نہیں۔ […]
گوشت (برازیلی ادب)

مترجم: محمد فیصل (کراچی) کیوں کہ اُس کی سال گرہ تھی، لہٰذا وہ لڑکا اپنی خواہش ظا ہر کر سکتا تھا۔ ویسے بھی اُس کی زندگی میں خواہشیں کرنے کی گنجایش کم ہی تھی۔ اُسے کھلونے نہیں چاہئیں، وہ بس روز چاول اور لوبیا کھاکھا کر تھک چکا تھا۔ اُس کے والد نے اُسے یاد […]
فلسطین اسرائیل جنگ اور میڈیا کا کردار

جمعے کے روز جب مَیں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں، تو غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ ہفتہ قبل فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو جو کاری زخم لگایا ہے، وہ مندمل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ بدحواسی میں بہیمانہ حرکتوں پر تلی اسرائیلی ریاست نے غزہ کے اندر ہسپتال کو بھی نشانہ […]
مختلف ممالک میں خواتین کی شادی کی اوسط عمر کتنی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں ’’نائجر‘‘ (Niger) وہ ملک ہے جہاں اوسطاً 17 سال 2 ماہ کی عمر میں لڑکی کی شادی کردی جاتی ہے۔ وسطی افریقائی ملک ’’کار‘‘ (CAR) اس فہرست میں دوسری پوزیشن پر ہے، جہاں اوسطاً 17 سال 3 ماہ کی عمر میں […]
ایسا بس پاکستان ہی میں ممکن ہے!

ایک بڑا مشہور لطیفہ ہے، جو ہر بار نیا ہی لگتا ہے۔ آپ بھی پڑھ لیجیے: ’’حاجی صاحب کی عمر 75 سال تھی۔ پولنگ اسٹیشن پر سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد انتخابی عملے کے قریب ہی زمین پر بیٹھ گئے۔ جب اُنھیں بیٹھے کافی دیر گزر گئی، تو پریذائیڈنگ آفیسر نے اُن […]
20 اکتوبر، لیڈیا ماریا چائلڈ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق لیڈیا ماریا چائلڈ (Lydia Maria Child)، غلامی کے خلاف کام کرنے والی امریکی مصنفہ،20 اکتوبر 1880ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں انتقال کرگئیں۔ 11 فروری 1802ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم کی طرف اپنے بھائی کی وجہ سے راغب اور متاثر ہوئیں، جو […]
ملتان میں تجاوزات کی بھرمار

مدینۃ اولیا ’’ملتان‘‘ میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات نے پورے شہر کے حسن کو گہنا رکھا ہے۔ ضلع کونسل کی حدود میں واقع سیکڑوں غیر قانونی عمارتوں کی نشان دہی کے باوجود، شعبہ ریگولیشن کے انفورسمنٹ انسپکٹرز کی ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل عمارتوں اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن التوا کا شکار […]
سب سے زیادہ نہانے والی قوم

انسٹاگرام پر فعال اکاؤنٹ "factsweird” کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ نہانے والی قوم برازیلی ہے۔ ہر برازیلی اوسطاً 12گھنٹے بعد یعنی دن میں دو بار نہاتا ہے۔ جب کہ”dailyinfographic.com”میں درج ہے کہ اہلِ برازیل ہر 14 گھنٹے بعد نہاتے ہیں۔ نیز یہ بھی درج ہے کہ اہلِ برازیل کے مقابلے میں باقی […]