ریاستی دور، سوات سنیما اور ودودیہ سکول کی یادیں

Blogger Fazal Raziq Shahaab

جناب نعیم اختر کی ایک پوسٹ سے شہ پاکر آپ سے چند یادیں شیئر کرتا چلوں، جس میں اُنھوں نے سوات کے ایک مایہ ناز آرٹسٹ مراد کا ذکر کیا تھا، جو سنیما کے لیے سائن بورڈ بناتے تھے۔ خاص کر نئی فلم کے بارے میں مختلف سائز کے بورڈ تیار کرتے تھے۔جیسا کہ نعیم […]

سوات، الیکشن 2024ء میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے

Journalist Fayaz Zafar

تحریکِ انصاف نے 2018ء کے بعد 2024ء میں بھی کلین سویپ کیا۔ قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر تحریکِ انصاف (آزاد) کے تمام امیدوار کامیاب ہوئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 2 پر ڈاکٹر امجد علی نے 88938 جب کہ اُن کے مدِ قابل انجینئر […]

پی کے 5 میں پائپوں اور کنوؤں کی مدد سے ضمیروں کا سودا جاری ہے، میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ

Advocate Mian Iqbal Hussain of ANP

عوامی نیشنل پارٹی سوات کے رہنما میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ سوات کے حلقہ پی کے 5 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انجینئر امیر مقام اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ثناء اللہ خان نے ٹرانس فارمر، بجلی کی کھمبوں، گیس کے پائپ اورپانی کی سکیموں […]

کیا من پسند افراد کی جیت مسائل کا حل ہے؟

Blogger Tariq Hussain Butt

ایک زما نہ تھا کہ پی پی پی مقتدر حلقوں کے نشانے پر ہوا کرتی تھی اور اس کی لیڈر شپ کو زِندانوں،اذیتوں اور جَلا وطنیوں کے ناقابلِ برداشت جبر کوسہنا پڑتا تھا۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کر کوئی ایسا موقع نلاش کیا جاتا تھا جس میں پی پی پی کو پھانسا جائے اور اس کے لیے […]

محلاتی سازشوں کا شکار نواز شریف

blogger Advocate Muhammad Riaz

پانامہ ڈرامے کی بدولت محمد نوازشریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے نااہل قرار دے کر ایوانِ اقتدار سے نکلوا یا گیا۔ نواز شریف نے جلسوں، ریلیوں اور میڈیا ٹاکس میں متعدد مرتبہ اس جملے کو دہرایا کہ ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ یہ جملہ اتنا مشہور ہوا کہ نواز شریف کے چاہنے والوں اور مخالفین دونوں کی […]

تحصیلِ بحرین سوات، الیکشن اور گلے شکوے

Blogger Zubair Torwali

اپنی تاریخ، تنوع، تاریخی اور ثقافتی ورثے اور فطری حسن کی وجہ سے وادیِ سوات نہ صرف پورے پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ گندھاری تہذہب کا مرکز یہاں رہا ہے اور اس سے پہلے یہاں کی مقامی ثقافت بھی منفرد تھی۔ جب بدھ مت اُبھرا، تو اس خطے کی اشرافیہ […]

اب کی بار ووٹ اپنے ضمیر کو دیں!

Blogger Rohail Akbar

رات کی تاریکی میں عمران خان کو وزیرِ اعظم ہاؤس سے نکالا، تو اُنھوں نے ڈائری پکڑی اور اپنے گھر کو روانہ ہوگئے۔ گذشتہ روز اڈیالہ جیل میں رات گئے عدالت نے اُنھیں 10 سال قید سنائی، تو قیدی نمبر804 مسکرا کر قید خانۂ عدالت سے اُٹھا اور اپنے قید خانہ کی طرف چل پڑا۔ […]

نگران حکومت کا عوام پر آخری وار

Blogger Rafi Sehrai

نگران حکومت نے جاتے جاتے وینٹی لیٹر پر پڑے عوام پر ایک اور کڑا وار کرتے ہوئے اُنھیں زندگی کی سانسوں سے محروم کرنے کا بھرپور اقدام کر ڈالا ہے۔ خبر یہ ہے کہ نگران وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 146 ادویہ کی قیمتوں میں 20 سے 60 فی صد تک اضافے کی منظوری […]

چیخوف کا سوانحی خاکہ

Shakeel Adil Zada

تحریر: شکیل عادل زادہ  1888ء سے 1890ء کا عرصہ چیخوف کے لیے بڑی آزمایش کا زمانہ تھا۔ ٹی بی ہوجانے کے انکشاف، دوستوں کی ناقدری، ناقدوں کی سنگ دلی اور بے رحمی نے اُسے بہت ہلکان کیا۔ ناقدوں کا خیال تھا کہ چیخوف اپنے دور کے سیاسی، اخلاقی اور سماجی مسائل کے بارے میں دو […]

عمران خان مکافاتِ عمل کا شکار

Blogger Advocate Muhammad Riaz

پاکستانی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے بعد عمران خان اُن چند سیاست دانوں میں شامل ہیں، جو ایوانِ اقتدار میں ہوں یا اپوزیشن بینچوں پر، سیاسی و غیر سیاسی حلقوں، عوامی حلقوں اور میڈیا میں توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ عمران خان کی شہرت کا توتی سیاست میں […]

سوات، پی کے 7، 8، 9 اور 10 کا جائزہ

Journalist Fayaz Zafar

٭ سوات کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں اس دفعہ عام انتخابات میں 13 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ اس حلقے میں اصل مقابلہ آزاد امیدوار (تحریکِ انصاف) سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی، اے این پی کے شیر شاہ خان، پیپلز پارٹی کے مختیار رضا خان، تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین […]

البرٹ کامیو کا ناول ’’اجنبی‘‘ (تبصرہ)

Azhan Khan

تبصرہ نگار: اذہان خان  ’’آج ماں کا انتقال ہو گیا، شاید کل…… یقین سے نہیں کَہ سکتا!‘‘ یہ ناول اجنبی "The Stranger” کے پہلے ابتدائی فقرے ہیں۔ ’’میرسا‘‘ (Meursault) جس کی ماں کا انتقال بورڈنگ میں ہوگیا ہے، بورڈنگ جو کہ 60، 70 میل فاصلہ پر واقع ہے اور ’’میرسا‘‘ آفس کے ہیڈ سے چھٹی […]

اندھی طاقت

Blogger Tariq Hussain Butt

پچھلے 76 سالوں سے جس روایت کی بنیاد رکھی گئی تھی، وہ روز بہ روز مضبوط سے مضبوط تر ہو تی جا رہی ہے۔ اس کی دیواریں اینٹ اور گارے کی بجائے انسانی خون پر استوار ہو رہی ہیں۔ ہر وہ سر جو حکم عدولی کی جرات کرتا ہے، اُسے کاٹ کر پھینک دیا جاتا […]

بول زباں اَب تک تیری ہے

Blogger Rohail Akbar

آنے والے الیکشن کیسے ہوں گے، اُس دن کیا ہوگا اور پھر الیکشن کے بعد کی صورتِ حال کیا ہوسکتی ہے؟ سیاسی بصارت رکھنے والے لوگ تو اس صورتِ حال سے بخوبی آگاہ ہوں گے اور اب تک اس صورتِ حال پر جان دار اور غیر جانب دار تبصرہ سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی […]

پی ٹی آئی بارے سپریم کورٹ تفصیلی فیصلے کے 20 نِکات

Adv Muhammad Riaz

گذشتہ کالم ’’باہر شیر، اندر ڈھیر‘‘ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے انتخابی نشان ’’بلے‘‘ کے چھن جانے کی بابت معروضا ت پیش کی تھیں کہ عدالت کے باہر پی ٹی آئی وکلا ٹی وی کیمروں اور مایکس کے سامنے ببر شیروں کی طرح آئینی و قانونی دلائل دے کر یہ ثابت کر رہے تھے کہ […]

پی کے 5، پی پی پی کا جے یو آئی امیدوار کا غیر مشروط حمایت کا اعلان

PK 05 Swat

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات نے حلقہ پی کے 5 سوات میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ثناء اللہ خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ پی پی پی کے ورکرز پی کے 5 میں جے یو آئی کے امیدوار ثناء اللہ خان کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے۔ اس اہم اتحاد کا اعلان […]

نَٹ بے حد اہم ہے (روسی اَدب)

Russian Literature

ترجمہ: توقیر بُھملہ  روس کے ایک قصبے میں ریلوے اسٹیشن پر نیا محافظ تعینات ہوا۔ تعیناتی کے پہلے روز وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بچھی ہوئی پٹڑی کی دیکھ بھال کے لیے گشت کر رہا تھا کہ اُس نے ایک شخص کو دیکھا جو بڑا سا آہنی اوزار تھامے پٹڑی کو زمین میں نصب کرنے […]