علامہ اقبالؔ کا عشقِ رسولؐ

انسانی اعمال میں جب تک عشق کو مرکزی مقام حاصل نہیں ہوتا، انسانی ارتقا ناممکن ہوتا ہے۔ وہی محبت اصلی اور کھری قرار پاتی ہے جسے دنیا تسلیم کرے اور اس کی گواہی دے۔ کیوں کہ اپنے منھ میاں مٹھو بننے سے بات نہیں بنتی۔ طارق حسین بٹ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک […]

ڈیجیٹل فراڈیے

آج کل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال اس قدر عام ہو گیا ہے کہ اَن پڑھ حضرات بھی اپنے پاس نہ صرف ٹچ موبائل یا آئی فون رکھتے ہیں بلکہ ان کے استعمال سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ فیس بُک اور واٹس اَپ موجودہ دور میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشنز بن گئی […]

انگریزی کتاب "Why Men Marry Bitches” (تبصرہ)

مجھے کتاب "Why Men Marry Bitches” سے بہت سے اعتراضات ہیں۔ مَیں دوسروں کے پیچھے بھاگنے یا انھیں اپنے پیچھے دوڑنے پر مجبور کرنے والے فارمولے پر بالکل یقین نہیں رکھتی۔ اس لیے نہیں کہ یہ اچھی یا بری بات ہے…… بلکہ اس لیے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ مَیں کھراپن (Authenticity) اور […]

ہمارا قومی رویہ

ہمارا قومی رویہ کیا ہے اور دنیا کی دوسری اقوام کا کیا؟ اس کو سمجھنے کے لیے ہم آج تین مثالیں دینا چاہتے ہیں جو حیوانات کی فطرت سے کشید کی گئی ہیں۔ ٭ مینڈک:۔ سپین کے ماہرین نے ایک تجربہ کیا۔ انھوں نے پانی کا ایک ٹب لیا اور اس میں مینڈک کو چھوڑ […]

حلوا کھانے والے

بادشاہ سلامت وفات پاچکے تھے۔ مرحوم بادشاہ کو یاد کرکے ہر آنکھ اشک بار تھی، مگر احتیاط کی جا رہی تھی کہ بادشاہ کے مرنے کی خبر سلطنت میں نہ پھیلے۔ صرف محل کے اندر موجود لوگوں ہی کو بادشاہ کی وفات کا علم تھا۔ تدفین کا مرحلہ بہت دور تھا۔ جب تک نئے بادشاہ […]

پاکستان، افغانستان اور دہشت گردی

پرسوں ’’وٹس اَپ‘‘ پر ایک ویڈیو ملی جو غالباً سنہ 70ء کے افغانستان کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ بازاروں میں کاروبارمیں مصروف ہیں۔ پڑھی لکھی خواتین زرق برق ملبوسات کے ساتھ گھومتی پھرتی نظر آتی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں بھری پری کلاسیں جہاں لوگ علم حاصل کرتے ہیں الگ سے دکھائی […]

سابقہ ایم پی اے فضل حکیم پر الزامات، ذمے دار کون؟

سعودی عرب میں چھے ماہ روزگار کی مشکلات کے بعد تقریباً دو ماہ ہوچکے ہیں کہ روزگار مل گیا ہے۔ روزگار کی وجہ سے بہت کم وقت ملتا ہے ملکی حالات سے آگاہی کا۔ حسن چٹان کی دیگر تحاریر کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/hasan-chatan/ جمعرات کو سوشل میڈیا پر محترم […]

انتظار (ایک دردناک مختصر فلم کی کہانی)

انتخاب: احمد بلال بس اسٹاپ پر بوڑھا شخص اور ایک حاملہ عورت بس کے آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ بوڑھا شخص تجسس سے عورت کے پیٹ کی طرف دیکھ رہا تھا۔ اُس نے پوچھا: ’’آپ کس مہینے میں ہیں ؟‘‘ عورت پریشان ہو گئی اُس کے اداس چہرے سے پریشانی صاف عیاں تھی۔ پہلے […]

نماز، معراج کا تحفہ

ماہِ رجب کی ایک بڑی فضلیت یہ ہے کہ اس ماہِ مبارک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کو معراج کی رات فرضیتِ نماز کا حکم دیا گیا۔ بعثت کے 11ویں سال 27 رجب المرجب بروزِ پیر، نور بھری رات پیکرِ انوار، تمام نبیوں کے سردار خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و […]

عابد بیگ کی کتاب ’’قومی ترانہ، فارسی یا اُردو‘‘ (تبصرہ)

عابد بیگ صاحب سے میرا پہلا تعارف اُن کی شان دار آواز کے ذریعے ہوا۔ جب مجھے معلوم ہوا کہ وہ سہیل ضرار صاحب کے حلقۂ احباب میں شامل ہیں، تو ملاقات کی خواہش ہوئی۔ چند ماہ پہلے ساؤتھمپٹن کے مشاعرے میں اُن سے پہلی بار ملا تو طبیعت سرشار ہوگئی۔ عابد بیگ صاحب کی […]

عمران خان کی پے در پے غلطیاں اور قسمت کا ساتھ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا حکم معطل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ سمیت 43 ایم این ایز نے لاہور ہائی کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ان کے استعفے منظور کیے جانے کے اقدام کو […]

بدترین معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے اتفاق ضروری ہے

حکم رانوں کی طرف سے پے در پے مہنگائی کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں۔ اگر ان پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا، تو خدا نخواستہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]

21 اہم کتابوں کے تبصروں پر مشتمل کتاب ’’حاشیۂ خیال‘‘

نصرت نسیم کا ادب میں اچانک ورود اور پے درپے کئی کتابوں کی اشاعت نے انھیں ادبی حلقوں میں غیر معمولی شہرت سے نوازا ہے۔ نصرت آپا کی پہلی کتاب ’’کہکشاں ہے یہ مرے خوابوں کی‘‘ مختلف موضوعات پر مشتمل متنوع مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انھوں نے مختلف ادبی رنگوں کی ایک کہکشاں […]

سانحۂ پشاور اور ہمارے عمومی رویے

تھانہ پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والا خودکش حملہ سانحہ اے پی ایس کے بعد پشاور میں ہونے والا دوسرا بڑا سانحہ ہے، جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اب تک 100 سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں، جب کہ درجنوں شدید زخمی ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر […]

تاریخِ ریاستِ سوات (تبصرہ)

محمد آصف خان نے ’’تاریخِ ریاست سوات و سوانحِ حیات بانیِ ریاستِ سوات حضرت میاں گل گل شہزادہ عبدالودود خان باچا صاحب‘‘ کے عنوان سے 1958ء میں پشتو زبان میں ایک کتاب تحریرکی۔ بعد میں اس کا اُردو ترجمہ مصنف محمد آصف خان نے خود، ’’تاریخِ ریاستِ سوات و سوانحِ حیات میاں گل گل شہزادہ […]

لہو لہو کشمیر

کشمیر در حقیقت تقسیمِ ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی، ظلم و ناانصافی، انسانی حقوق کے علم برداروں کی عدم توجہی اور اقوامِ عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہوسکا…… جس پر کشمیری مسلمانوں نے جد و جہدِ آزادی اور اپنے حقِ خود ارادیت […]

قرآنِ کریم، انسانیت کی ہدایت کا پیغام

21 جنوری کو ’’سویڈن‘‘ کے دارالسلطنت ’’اسٹاک ہوم‘‘ میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے والے ’’راسموس پالوڈان‘‘ نے تقریباً 2 ارب مسلمانوں کی دل آزاری، اہانت اور نفرت پر مبنی شیطانی کام کرتے ہوئے اللہ کی عظیم کتاب کے نسخے کو جلایا۔ اس واقعہ کے بعد 27 […]

اسمبلیوں کی مدت بارے میرا تجزیہ

کچھ دن قبل مَیں نے روزنامہ آزادی میں ایک خبر بریک کی تھی کہ جس کو ادارے نے احتیاطاً تجزیے کے طور پر شائع کیا تھا۔ اس خبر یا تجزیے کا بنیادی ’’کرکس‘‘ یہ تھا کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی…… اور اس پرنہ صرف تمام سیاسی قیادت بلکہ کچھ اہم اداروں اور اشخاص کے […]

تکلیف سے نمٹنے کے طریقے

تکلیف سے نمٹنے کے میرے طریقے بظاہر بہت سادہ لیکن درحقیقت بہت پیچیدہ ہیں…… اور ضروری نہیں کہ جو میرے لیے بہتر ہے، وہ آپ کے لیے بھی کارآمد ہوں…… لیکن چوں کہ مجھے درخواست کی گئی ہے۔ اس لیے لکھنا پڑ رہا ہے۔ آپ اسے تحریر ’’دوسرا تیر‘‘ کا تسلسل سمجھ لیجیے۔ ندا اسحاق […]

زندہ باد و مردہ باد کے نعروں میں مست عوام

سیاست کو کبھی اکیلے خدمت کا ذریعہ نہیں کا ذریعہ نہیں بلکہ عبادت کا درجہ بھی دیا جاتا تھا۔ سیاست دان الیکشن کے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ تو کرتے تھے، مگر اپنے مخالفین کے ساتھ صرف سیاسی مخالفت ہی کیا کرتے تھے۔ سیاسی مخالفت، ذاتی دشمنی میں بدلنے کی نوبت نہیں آیا کرتی تھی۔ […]

پشاور پولیس لائن دھماکا، برق گرتی ہے تو بے چارے ’’پشتونوں‘‘ پر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک لمحے کے لیے تصور کیجیے…… آپ گھر کے آنگن میں بیٹھے ہیں اور دروازے پر دستک ہوتی ہے کہ آپ کا ’’بھائی‘‘، ’’بیٹا‘‘، ’’ باپ‘‘،’’دادا‘‘ یا کوئی اور رشتے دار پشاور پولیس لائنز میں امام مسجد کے پیچھے مسجد میں سجدہ کرتے وقت مارا گیا…… اور جس نے مارا ہے، […]