ریلوے: پٹڑی سے اترتے نظام کا نوحہ

وزیرِ اعلا خیبر پختونخوا نے کوہاٹ سے خرلاچی تک اور پشاور، چارسدہ، مردان اور نوشہرہ کے درمیان سرکلر ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی کی دیگر سہولیات کی طرح سفری سہولیات کی فراہمی بھی حکومتِ وقت کی بنیادی ذمے داریوں میں شامل ہے، مگر […]
فیک ویڈنگ: جنریشن زی اور معاشرتی اقدار

وہ ایک شادی تھی، مگر تھی بھی نہیں۔اب قارئین سوچیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی؟، تو بالکل ایسا ہی تھا……!بات دراصل یہ تھی کہ پشاور میں ایک پروگرام منعقد ہوا تھا، جس پر پولیس نے چھاپا مارا اور شرکا کو گرفتار کر لیا۔ شرکا میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں دونوں موجود تھیں۔ گرفتار شدگان […]
شوگر کنٹرول کرنے کے لیے معیاری اہداف

قارئین! اس بلاگ کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرنے جا رہے ہیں۔ اس حصہ میں شوگر کے ویلیوز یا ٹارگٹ رینجز اور بعد میں ان اہداف کے حصول کے طریقۂ کار کو وضع کرنے کی کوشش کر یں گے۔ذیابیطس کو کنٹرول کرنا ایک جامع اور زندگی بھر چلنے والا عمل ہے، جس کا مقصد […]
ادبی سرقے کی ایک بھولی بسری کہانی

ترجمہ و تحقیق: Alina Gul’’ایف سکاٹ فٹز جیرالڈ‘‘ (F. Scott Fitzgerald) نے اپنی بیوی کی ڈائری چوری کی۔ اُس کے الفاظ کو اپنے نام سے شائع کیا۔ پھر اُس کی کتاب کو بند کروادیا۔ وہ ایک جلتے ہوئے ہسپتال میں کمرے میں مقفل دم توڑ گئی۔’’زیلڈا سائرے فٹز جیرالڈ‘‘ (Zelda Fitzgerald) سنہ 1900ء میں پیدا […]
خدا، بھوک اور سرمایہ دارانہ فریب

اشتراکی سوویت انقلاب کے عظیم راہ نما لینن نے کہا تھا: ’’ہم مذہبی لوگوں سے موت کے بعد والی جنت پر نہیں الجھنا چاہتے۔ ہمارا مقصد اِس زندگی کو تمام انسانیت کے لیے جنت بنانا ہے۔‘‘لبرل ازم، جدید سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ہے۔ اس فکر کے حامل لوگ مادر پدر آزادی کو ہی اصل […]
سوات، علاقائی تعظیمی ناموں کی دم توڑتی روایت

اللہ بخشے، میرے دادا، محمد المعروف بزوگر حاجی صاحب (مرحوم) کی دو بیویاں، یعنی میری دو دادیاں تھیں۔ جس دادی کے بطن سے میرے والد نے جنم لیا، اُنھیں ہم ’’ابئی‘‘ نام سے پکارتے تھے۔ ’’ابئی‘‘ دراصل دادا (مرحوم) کی دوسری بیوی تھیں۔ اُن کی پہلی بیوی (بڑی دادی) کو ہم چھوٹے اور بڑے ’’خوگہ‘‘ […]
پاکستانی سیاست کے بجلی گھر

ندیم فاروقی سے میری بالمشافہ ملاقات تاحال نہیں ہوئی، لیکن مَیں اُنھیں ایک صاحبِ مطالعہ اور صاحبِ قلم لکھاری کی حیثیت سے طویل عرصے سے جانتا ہوں۔ اُن کی تحریروں میں ایک خاص گہرائی، توازن اور فکری وقار جھلکتا ہے۔ جب میرے قریبی دوست ظاہر شاہ نگار نے بتایا کہ ندیم فاروقی کا تعلق ملاکنڈ […]
ایک متحرک انسان کا باوقار سفرآخرت

20 دسمبر 2025ء، ہفتے کو صبحِ صادق کے وقت جیسے ہی آنکھ کھلی، تو بستر ہی سے یونیورسٹی ایلومینائی کے واٹس ایپ گروپ میں حاضری لگانے کے لیے حسبِ معمول صبح بخیر کا روایتی پیغام شیئر کیا، تاکہ دوستوں کو خبر ہو کہ ابھی ہم اس پرائی دنیا میں ایک ڈیفالٹر کی حیثیت سے سانس […]
ہندوستان: داخلی تناو اور خارجی حکمت عملی کا جائزہ

توار کی شام 6 بج کر 40 منٹ پر اسٹریلوی شہر سڈنی کے ساحلی مقام بونڈئی پر ’’حنوکا‘‘ یا ’’ہنوکا‘‘ مذہبی تہوار منانے والے یہودیوں پر دو حملہ آور باپ بیٹے، ساجد اور نوید، کی اندھا دھند فائرنگ سے 16 افراد ہلاک اور 40کے قریب زخمی ہوئے۔حملے کی خبر سامنے آتے ہی اسرائیل اور ہندوستان […]
سچ کی تلاش کا مہذب سفر

انسانی شعور جب بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے، تو وہ شور اور ہنگامے کے بہ جائے خاموشی اور گہرائی کا راستہ اختیار کرتا ہے۔ وجودِ باری تعالیٰ جیسے نازک اور حساس موضوع پر گفت گو کرنا کوئی معمولی بات نہیں، کیوں کہ یہاں منطق کی خشک زمین اور جذبات کے طوفان اکثر آپس […]
مہاجرت در مہاجرت

ایک منظر میں ٹرکوں میں سامان رکھا جا رہا ہے، اور اس کے آس پاس بچے بچیاں حسرت و یاس کی تصویر بنے کھڑے ہیں۔دوسرے منظر میں کئی ایک لوگ اپنے گھروں کو اُجاڑ رہے ہیں۔ مٹی کی دیواریں گرائی جا رہی ہیں اور آبادی میں لگی قیمتی چیزوں کو الگ کیا جا رہا ہے۔ […]
مینگورہ کی تاریخی جنازہ گاہ (جنازو جمات) کا نوحہ

جنازو جمات (مسجد)، ڈھیرئی مقبرہ مینگورہ، محض ایک جنازہ گاہ یا عمارت نہیں تھی جس کو مسمار کرکے اب ایک اور عمارت زیرِ تعمیر ہے۔ یہ تو ورثہ تھا، تاریخ تھی، ایک تعلق تھا۔والی صاحب جیسے جہاں دیدہ انسان نے جنازو جمات کے لیے جگہ کا انتخاب کیا، تو اس میں اُن کی دور اندیشی […]
سرکاری جامعات: مالی بحران اور ٹیکس دہندگان کا کردار

حالیہ دور میں خیبر پختونخوا کی 34 سرکاری جامعات کو درپیش شدید مالی بحران کے بارے میں تشویش ناک خبروں کی بھرمار پڑھنے کو مل رہی ہے۔ شعبہ جات کی بندش، فیسوں میں اضافے اور متعدد دیگر مسائل کی باتوں کے درمیان صوبے میں اعلا تعلیم کے مستقبل پر ایک بڑا سوالیہ نشان لگا ہے۔ […]
میاں منظور احمد وٹو کی یاد میں

سابق وزیرِ اعلا پنجاب، میاں منظور احمد وٹو طویل علالت کے بعد منگل 16 دسمبر 2025ء کی سہ پہر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ اُن کی رحلت کی خبر ضلع اوکاڑا کے عوام کو رنجیدہ و افسردہ کرگئی۔ ضلع ایک عظیم انسان، مشفق بزرگ، کام یاب ترین سیاست […]
آرٹیکل 199 یا 209؟ عدالتی خودمختاری کا امتحان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی جانب سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اُن کا بہ طورِ جج تقرر کالعدم قرار دینے کا فیصلہ بہ ظاہر عدلیہ کی خود احتسابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مگر آئینی اور قانونی تناظر میں یہ فیصلہ […]
پاکستان، ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی وبا کا جائزہ

پاکستان میں ’’ذیابیطس میلٹس‘‘ (Diabetes Mellitus) کی صورتِ حال تشویش ناک، بل کہ ایک قومی صحت کی ہنگامی حالت اختیار کرچکی ہے ۔ پاکستان کا ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرا نمبر (چین اور بھارت کے بعد) ہے۔’’انٹرنیشنل ڈائب ٹیز فیڈریشن‘‘ (IDF) کے 2021ء کے اٹلس کے مطابق، پاکستان میں […]
پنشن اصلاحات یا سماجی ناانصافی؟

کسی بھی معاشرے کے استحکام کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے بوڑھے اور ریٹائرڈ طبقے کے ساتھ کیا سلوک روا رکھتا ہے۔سرکاری ملازم ریاست کی مشینری کا وہ خاموش پہیا ہے، جو اپنی زندگی کی تمام تر رعنائیاں، توانائیاں اور بہترین سال اس امید پر دفتر کی گرد اور […]
کھانسی: اقسام، وجوہات اور طبی اہمیت

کھانسی (Cough) منھ کے ذریعے زور سے ہوا، بلغم اور جراثیم کے باہر نکلنے کا عمل ہے، جو پھیپڑوں اور گلے پر دباو کم کرنے کا قدرتی دفاعی طریقہ ہے۔ یہ وائرس، فلو یا دائمی بیماریوں جیسے دق (Tuberculosis) کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ آج ہم کھانسی کی مختلف اقسام اور وجوہات کے بارے میں […]
تعارف اک خاندانی رئیس کا

دنیا میں اللہ تعالیٰ نے مختلف ذہنیت کے لوگ پیدا کیے ہیں۔ انسانوں کی اعلا ظرفی، مال و جائیداد میں ظاہر نہیں ہو تی…… اور ہر انسان وہی بنتا ہے، جو وہ حقیقت میں ہو تا ہے۔آج ایک ایسی شخصیت کی بات ہو رہی ہے، جنھوں نے امیر وغریب اور اعلا و ادنا سب میں […]
رقص کی تاریخ سے اتنڑ کے تنازع تک

قدیم اقوام میں کوئی ایسی قوم نہیں ملتی، جو رقص کی عادی نہ ہو۔ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جسمانی حرکات اور رقص فطرتاً اُن لوگوں میں پیدا ہوتی ہیں، جو کسی شدید مسرت یا انبساط سے متاثر ہوتے ہیں۔ تاریخ سے نہایت قدیم زمانے میں مختلف قوموں کے نزدیک رقص کے شیوع کا […]
ملگری استاذان کبل کی سالانہ تقریب کی روداد

کسی بھی قوم کی تعمیر میں اساتذہ کرام کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ انھیں بہ جا طور پر ’’معمارانِ قوم‘‘ کہا جاتا ہے ۔ یہ وہ طبقہ ہے، جو نہ صرف علم کی روشنی پھیلاتا ہے، بل کہ نئی نسلوں کی کردار سازی میں بھی بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ تاہم، اس […]