کسان رُل گئے

www.lafzuna.com

ملکی معیشت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہماری قریباً 70 فی صد آبادی کسی نہ کسی حوالے سے زراعت سے منسلک ہے، مگر دیکھا جائے، تو گذشتہ چند سالوں میں زراعت کو انتہائی دشوار بنا دیا گیا ہے۔ رئیل اسٹیٹ کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کاروبار نے زرعی زمینوں کو تیزی […]

برق گرتی ہے، تو بے چارے سرکاری ملازمین پر

Blogger Rafi Sehrai

ایک سڑک پر بورڈ لگا ہوا تھا جس پر موٹے موٹے حروف میں لکھا ہوا تھا: ’’حدِ رفتار 60 کلومیٹر۔‘‘ یہ بورڈ ڈرائیوروں کو بہت دور سے نظر آجاتا تھا۔ چناں چہ وہ اس کے قریب پہنچتے پہنچتے گاڑی کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹا سے کافی کم کرلیتے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے […]

فرق صاف ظاہر ہے

Blogger Nida Ishaque

امریکہ کو انڈیا نے صرف ’’سی ای اوز‘‘ (CEOs) اور آئی ٹی ماہرین ہی نہیں بلکہ روحانیت بھی سپلائی کی ہے۔ اس سے بہت پیسا بنایا ہے ہندو روحانی اُستادوں اور مغرب کے سرمایہ داروں نے۔ مذہب کو ایک طرف کرکے دنیا ہی کو سب کچھ مان لینے کے بعد مغرب میں جو خلا پیدا […]

شولگرے (دھان کے کھیت)

Rice Fields

مجھے چاول کے کھیت بہت پسند ہیں۔ بچپن ہی سے خواہش ہے کہ اُن کے درمیان گھر ہو، دور دور تک کوئی آبادی نہ ہو، فصل کی مخصوص خوش بُو سے فضا معطر ہو اور رات کو سونے سے پہلے پرندوں، حشرات اور مینڈکوں کی مشترکہ دُھن کی صورت میں ایک فطری لوری نصیب ہو! […]

الٹ کوششوں کا قانون (Law of Reversed Effort)

آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں، کائنات اُس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں، سوائے ہماری ’’ڈوپامین‘‘خارج کرنے والی خواہشات کو پورا کرنے کے علاوہ) جیسے قول ہم سنتے ہیں اکثر…… لیکن کیا ہم سب کی زندگی میں کچھ ایسے […]

سیاست میں مذہبی ٹچ

Blogger Rafi Sehrai

سیاست میں مذہب کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ ایسا ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ 50 سال پہلے اپنے بچپن میں سنا اور پڑھا ہوا جماعت اسلامی کا سیاسی نعرہ مجھے آج تک یاد ہے: ’’جے چاہویں نبی گرمی نوں، دے ووٹ جماعت اسلامی نوں!‘‘ گویا نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے محبت کا […]

ایسا بس پاکستان ہی میں ممکن ہے!

ایک بڑا مشہور لطیفہ ہے، جو ہر بار نیا ہی لگتا ہے۔ آپ بھی پڑھ لیجیے: ’’حاجی صاحب کی عمر 75 سال تھی۔ پولنگ اسٹیشن پر سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد انتخابی عملے کے قریب ہی زمین پر بیٹھ گئے۔ جب اُنھیں بیٹھے کافی دیر گزر گئی، تو پریذائیڈنگ آفیسر نے اُن […]

انتخابی اصلاحات وقت کا تقاضا

Blogger Rafi Sehrai

پاکستان میں عام انتخابات جنوری 2024ء کے آخری ہفتے میں ہونے جا رہے ہیں۔ میاں نواز شریف کی پاکستان آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں اب انتخابی ماحول بننے جا رہا ہے۔ نئے انتخابی اتحاد بننے کا ابتدائی مرحلہ جاری ہے۔ سیاسی قائدین کی آپس میں بات چیت جاری ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور […]

اسرائیل اور فلسطین

Blogger Abu Jaun Raza

چند سال سکون سے گزرتے ہیں اور پھر فلسطین میں نہتے افراد کا خون بہنے لگتا ہے۔ وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک تنظیم چھاپا مار کارروائیاں کرتی ہے، جب وہ حملہ کرتی ہے، تو اس کو ’’اللہ کی مدد‘‘ اور ’’ابابیلوں کا ہاتھیوں پر حملہ‘‘ سے تعبیر کرکے بغلیں بجائی جاتی ہیں۔ پھر جب […]

سسٹم کی تبدیلی وقت کا تقاضا ہے!

Blogger Rafi Sehrai

خیر سے عمران خان کے معتمدِ خاص فرخ حبیب بھی پریس کانفرنس کرکے ’’نہائے دھوئے‘‘ گھوڑے بن گئے ہیں۔ اُن سے قبل عمران خان کی ناک کے دو بال عثمان ڈار اور صداقت علی عباسی بھی یہ سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ سنا ہے ’’اصلی تے نسلی‘‘ ہونے کے دعوے دار شیخ رشید بھی خود […]

حقیقت

Blogger Nida Ishaque

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ ’’حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دِن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی۔‘‘ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن اس کی پیچیدگی کو کسی حد تک آسان بناکر سمجھنا بہت ضروری ہے۔ خاص کر […]

ہمیں بھی ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ دیں!

Blogger Fazal Manan Bazda

آزادی کے بعد قائدِ اعظم محمد علی جناح، اُن کے رُفقائے کار اور ہمارے دیگر بزرگوں نے جس سمت میں اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، گورنر جنرل غلام محمد خان نے اُسے موڑتے ہوئے دستور ساز اسمبلی کو تحلیل کرکے تاریک منظر نامے میں تبدیل کر دیا۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے […]

فوج نے سب کرنا ہے، تو دیگر ادارے خزانے پر بوجھ کیوں بنیں!

Blogger Fazal e Manan Bazda

پاکستان میں مخلوقِ خدا کو آج تک یہ معلوم نہ ہوسکا کہ پاکستانی سیاست دانوں کا سیاسی قاعدہ، قانون، ضابطہ اور نظریہ کیا ہے؟ ایک طرف یہ سیاست دان آرمی اور اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں بے جا مداخلت اور کردار کا رونا روتے ہیں، جب کہ دوسری طرف یہ آپ کو اُن کے بوٹ چاٹتے […]

لت (طلب) کو کیسے ختم کیا جائے؟

Nida Ishaque

عموماً نوجوان اپنے دوستوں کے دباو میں آکر فن اور مزے کے لیے کسی بھی نشے کو کرتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے وہ نشہ اُن کی عادت بن جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک نوجوان نے کہا کہ دوست کی درخواست پر کیے جانے والے نسوار کے نشے سے وہ جان چھڑانا چاہتے ہیں، لیکن […]

جنون یا محبت

چاہے جانا ہم سب کی کم زوری ہے، خاص کر خواتین کی۔ خواتین کی نفسیات ہے کہ اُنھیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی اُن کی شدید خواہش رکھتا ہے۔ مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے ہیں، لیکن خواتین زیادہ مائل ہوتی ہیں اس نفسیات کی جانب۔ اور پھر […]

اُستاد قوم کا معمار ہے

World Teachers Day

5 اکتوبر اس مکتبۂ فکر کے لوگوں کا دن ہے جو کہ اپنے علم کے ذریعے عقل کو روشن کرنے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ بلاشبہ انسانیت کی تعمیر و علمی ارتقا میں اساتذہ کا بنیادی کردار ہے۔ اساتذہ قوم کے معمار ہیں اور نوجوانوں کی سیرت کو سنوارنے، اُنھیں مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے […]

نادیدہ قوتوں کا کمال

Fazal Manan Bazda

جنرل مشرف کی پاکستان میں الیکٹرانک نجی ٹی وی چینلوں کے قیام کی اجازت دینے کے نتیجے میں ڈھیر سارے الیکٹرانک نجی ٹی وی چینل وجود میں آئے۔ اُن نجی ٹی وی چینلوں کو جب عوام میں پزیرائی ملی، تو صحافتی دنیا نے دعوے کرنا شروع کیے کہ صحافت، ریاست کی چوتھی ستون ہے۔ صحافتی […]

انجکشن کے ذریعے دودھ نکالنے کے منفی اثرات

Rafi Sehrai

گذشتہ قریباً دو عشروں سے ہمارے ہاں یہ رواج بن گیا ہے کہ گائے یا بھینس سے دودھ نکالنے کے لیے اسے انجکشن لگایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وقت کی بچت کی جائے اور زیادہ دودھ حاصل کیا جائے۔ دودھ دوہنے کا نارمل طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ جانور […]

پروڈکٹیو کیسے بنیں؟

Nida Ishaque

اکثر لوگ آپ کو ’’پروڈکٹیو‘‘ ہونے کے نسخے بتاتے ہیں، جس میں چند پوائنٹس کو بِنا نیورو سائنس اور نفسیات کی ریسرچ کے بیان کرکے آپ کو کامیابی کی کنجی کَہ کر بتایا جاتا ہے۔ ’’پروڈکٹیوٹی‘‘ کو جانے والے رستے سیدھے نہیں ہوتے، یہ پیچیدہ اور ٹیڑھے ہوتے ہیں۔ آپ کی جاب کی نوعیت، جذبات […]

مولانا شبلی نعمانی اور رازداں طبلہ نواز

Shoaib Aliwi

تحریر: شعیب علوی  مولانا شبلی نعمانی کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ مولانا ابوالکلام آزاد سے روایت کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ عبدالرزاق ملیح آبادی نے اپنی کتاب ’’ذکرِ آزاد‘‘ میں نقل کر رکھا ہے۔ جیل میں ایک دن مولاناابوالکلام آزاد نے مرحوم شبلی نعمانی کے متعلق ایک دل چسپ لطیفہ سنایا۔ کہنے لگے، مولانا […]

ادھوری معلومات کی بنا پر رائے قائم نہ کیجیے

Blogger Rafi Sehrai

پوری دنیا میں یہ رواج سا بن گیا ہے کہ لوگ اکثر ادھوری معلومات کی بنیاد پر ہی رائے قائم کرلیتے ہیں اور اُس رائے کو حتمی بھی تصور کرلیتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو یہ پریکٹس معمول سے بھی کچھ زیادہ ہی ہے۔ کبھی کسی نے تصویر کے دونوں رُخ دیکھنے کی زحمت ہی نہیں […]