کالی داس کا شہرۂ آفاق ڈراما ’’شکنتلا‘‘

تحریر: ستار طاہر ڈرامے کا فن بہت قدیم ہے اور اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے کہ مختلف ممالک میں ڈرامے اور تھیٹر کا آغاز کس طرح ہوا اور کون سے ارتقائی مراحل طے کرنے کے بعد آج کہاں پہنچ گیا ہے؟قدیم عہد کے جن ڈراموں کا شہرہ ساری دنیا میں ہے، اُن میں […]
وضع داریاں

مرحوم قاضی صاحب سر عزیز الدین احمد وزیرِ اعظم ’’دتیا‘‘ میں جہاں اور درجنوں خوبیاں تھیں، وہاں وضع داری کے اعتبار سے بھی وہ بہت ہی قابلِ احترام شخصیت تھے۔ جب کسی شہر میں جاتے، یہ ممکن نہ تھا کہ وہ اپنے پرانے ملنے والے دوستوں کے ہاں نہ پہنچے اور اگر کسی وجہ سے […]
دیوان سنگھ مفتون کی ایک پرانی تحریر

انتخاب: حنظلۃ الخلیق انگریزی کے ایک مصنف نے لکھا ہے: ’’مجھے اُن گناہ گاروں کے ساتھ ہم دردی ہے، جو بے نقاب ہوگئے۔‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں سب ہی گناہ کرتے ہیں، مگر گناہ گار وہی قرار دیے جاتے ہیں، جن کے گناہوں کا لوگوں کو علم ہو جائے اور وہ […]
عورت اور بناو سنگار

انتخاب: حنظلۃ الخلیق (نوٹ:۔ یہ تحریر دہلی سے شائع ہونے والے تاریخی اخبار’’ریاست‘‘ کے ایڈیٹر ’’سردار دیوان سنگھ مفتون‘‘ کی ہے، راقم) ’’ریاست‘‘ (اخبار) کا دفتر اجمیری دروازہ کے باہر تھا۔ سردار گوپال سنگھ ممبر پنجاب اسمبلی ( جو آج کل پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر ہیں اور اُو بی ای کا خطاب بھی […]
19 جولائی، نالاپت بالم اماں کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق نالاپت بالم اماں (Balamani Amma)، ملیالم زبان کی معروف شاعرہ، 19 جولائی 1909ء کو پنا یورکولم (Punnayurkulam, India) میں پیدا ہوئیں۔ 500 سے زائد نظمیں لکھیں۔ 20ویں صدی کی مشہور اور ممتاز ملیالم شاعروں میں شمار کی جاتی ہیں۔ ملیالم ادب کی دادی بھی کہلائی جاتی ہیں۔ پیدایش کی 113ویں سال […]
کچھ کیفیؔ اعظمی کے بارے میں

کیفی اعظمی کا 10 جنوری 2002ء کو جب انتقال ہوا، تو ان کی عمر 83 برس تھی۔ انھوں نے بھرپور اور ہنگامہ خیز زندگی گزاری۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rafi/ 14 جنوری 1919ء میں مجواں گاؤں ضلع اعظم گڑھ میں، اُتر پردیش کے ایک […]
کچھ پنجابی شاعر ’’سرجیت پاتر‘‘ کے بارے میں

تحریر: خالد فرہاد ’’سرجیت پاتر‘‘ (Surjit Patar) پنجابی زبان کے نام ور شاعر ہیں۔ اُن کی شاعری لوگوں میں بہت مقبول ہے۔ 14 جنوری 1945ء کو وہ ضلع جالندھر کے گاؤں ’’پتر کلاں‘‘ میں پیدا ہوئے۔ اپنے گاؤں کی نسبت سے تخلص ’’پاتر‘‘ رکھا۔ رندھیر کالج، کپورتھلہ سے گریجویشن کے بعد انھوں نے پنجابی یونیورسٹی […]
بے مثل ادیب ونود کمار شکل

تحریر: خالد فرہاد ہندی کے مشہور شاعر اور ناول نگار ونود کمار شکل کو سال 2023ء کا ’’پین نابوکوف‘‘ انعام ملا ہے۔ یہ ایوارڈ بین الاقوامی ادبی انعامات میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں 145 سے زیادہ قلمی مراکز اس سے وابستہ ہیں۔ یہ ایوارڈ ہر سال منفرد اسلوب کے حامل کسی ادیب […]