پیپلز پارٹی کی حکومت کو پھر دھمکی

Blogger Rafi Sehrai

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہ نما اور ترجمان محترمہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مسلسل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ اپنی اتحادی جماعت کو فیصلہ سازی میں اعتماد میں نہیں لیا جا رہا، جس دن پیپلز پارٹی نے اپنی حمایت ختم کر دی اُسی روز وفاقی حکومت بھی […]

مسلم لیگ (ن) کی اداروں پر حملہ آوری کی تاریخ

Blogger Tariq Hussain Butt

مسلم لیگ (ن) کا مقدس اداروں پر حملہ آوری کا وطیرہ بہت پرانا ہے۔ عدالتیں جب بھی کوئی فیصلہ اس کی منشا اور خواہش کے مطابق نہیں دیتیں، تو یہ جماعت عدلیہ کے مقدس ادارے پرحملہ آور ہوجاتی ہے۔ 1998ء میں سپریم کورٹ پر حملہ کو کوئی کیسے فراموش کرسکتا ہے؟ میاں محمد شہباز شریف […]

نواز شریف کو اس بار بھی اسٹیبلشمنٹ لے ڈوبی

Blogger Rana Ijaz Hussain Chohan

گاڑی کا ایک پہیا سائیکل کا ہو، دوسرا ٹریکٹر کا، تیسرا کسی ٹرک اور چوتھا کسی رکشے کا، تو گاڑی کا چلنا مشکل ہے۔ ایسے میں جب راولپنڈی کے تگڑے کیل نے ایک پہیے کو پنکچر کردیا ہو، تو گاڑی کا چلنا تقریباً ناممکن ہو کر رہ جاتا ہے۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر […]

پی پی پی اور ن لیگ کی نورا کشتی

Blogger Rafi Sehrai

بلاول بھٹو اپنی دھواں دھار انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی تمام تر انتخابی مہم کا بوجھ اُنھوں نے اُٹھایا ہوا ہے۔ جناب آصف زرداری کی صحت اُنھیں زیادہ محنت کی اجازت نہیں دے رہی۔ ویسے بھی مزاجاً وہ انتخابی مہم چلانے والے بندے نہیں۔ وہ مفاہمت اور مذاکرات کے شہنشاہ ہیں۔ […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں نورا کشتی

Blogger Rafi Sehrai

آج کل بلاول بھٹو زرداری ’’اینگری ینگ مین‘‘ بنے ہوئے ہیں۔ وہ آئے دن ’’ن لیگ‘‘ پر تاک تاک کر نشانے لگا رہے ہیں۔ تازہ ترین بیان میں اُنھوں نے فرمایا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیج کر ملکی مسائل حل نہیں ہوئے۔ قبل ازیں وہ متعدد بار الیکشن کے فوری انعقاد کا مطالبہ […]

کہاں گیا وہ کپڑے بیچ کر قوم کو آٹا دینے والا؟

پنجاب حکومت نے غریب عوام پر احسان فرماتے ہوئے قبرستان میں دفن ہوتے وقت کی فیس معاف کردی ہے۔ دوسری طرف حکم رانوں نے مہنگائی کو آسمان تک پہنچاکر لوگوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کے احکامات پر گیس کی قیمتوں […]