ڈی سی سوات شہزاد محبوب کے نام کھلا خط

جناب ڈپٹی کمشنر سوات، اُمید ہے آپ بہ خیر و عافیت ہوں گے!اور اگر ہم اپنی کہیں گے، تو ہوسکتا ہے کہ آپ صاحبان کے طبعِ نازک پر ناگوار گزرے، مگر اتنا ضرور کہے دیتے ہیں کہ آپ کی سرکار میں ہم عوام کی حالت ’’نیم پاگل‘‘ کی سی ہوگئی ہے۔اب آپ صاحبان سوچیں گے […]
میرے گھر آسمان سے اترا فرشتہ

بیٹیاں آسمان سے اُترے فرشتوں جیسی ہوتی ہیں۔ میری آج کی تحریر اُن والدین کے لیے بھی ہے، جن کی بیٹیاں ہیں…… اور اُن کے لیے بھی ہے، جن کے گھر آسمان سے فرشتے نہیں اُترے، یعنی اُن کے ہاں بیٹی نے جنم نہیں لیا۔قارئین! میرے گھر ایک ہی فرشتہ اترا ہے،یعنی میری ایک ہی […]
حضرت مولانا مسعود احمد (چارباغ، سوات)

وادیِ سوات کے قلب، چارباغ کی سرسبز وادیوں میں ایک ایسی ہستی نے آنکھ کھولی جس کا وجود علم، حلم، فہم، فراست اور استقامت کا پیکر بن کر اُبھرا۔ وہ جن کی مسکراہٹ میں شفقت، خاموشی میں حکمت اور اندازِ گفت گو میں دل نشینی کی مہک تھی۔ مولانا مسعود احمد رحمہ اللہ صرف ایک […]
اسلام آباد، ماحولیاتی تبدیلی کی ایک ہلکی سی جھلک

آج اسلام آباد میں جو منظر دیکھا گیا، وہ ایک لمحے کو کسی فلمی سین کا گمان دے رہا تھا۔ دوپہر کے وقت اچانک آسمان سیاہ ہوا، تیز ہوائیں چلنے لگیں اور پھر وہ وقت آیا جب اولے اینٹوں کے سائز کے ساتھ زمین پر برسنے لگے۔ دارالحکومت کی سڑکیں لمحوں میں اولوں سے بھر […]