سرسید احمد خان کی تفسیرِ قرآن کا آٹھواں اصول
سرسید نے تفسیرِ قرآن کے کچھ اُصول مقرر کیے تھے۔ اُن کی خط و کتابت جناب محسن الملک صاحب سے رہی، جس میں ایک خط میں اُنھوں نے ان اُصولوں کا تذکرہ کیا، جو تفسیرِ قرآن کے وقت اُن کے پیشِ نظر رہے۔ ان اصولوں میں سے آٹھواں اُصول یہ تھا: ’’تمام صفات باری کی […]
کبھی خواب نہ دیکھنا (تیس ویں قسط)
مَیں اپنی شادی کی تفصیلات کو چھوڑ رہا ہوں۔ وہ بہت دردناک ہیں۔ مَیں دوبارہ ان یادوں سے نہیں گزرنا چاہتا۔ وہ زخم برسوں پہلے بھرچکے ہیں۔ میری بیوی کو دو چیزوں کا جنون تھا، روح کی صفائی اور گھر کی صفائی۔ پہلے تو وہ 24 گھنٹوں میں 8 بار نماز پڑھتی تھی، جب کہ […]
کالی داس کا شہرۂ آفاق ڈراما ’’شکنتلا‘‘
تحریر: ستار طاہر ڈرامے کا فن بہت قدیم ہے اور اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے کہ مختلف ممالک میں ڈرامے اور تھیٹر کا آغاز کس طرح ہوا اور کون سے ارتقائی مراحل طے کرنے کے بعد آج کہاں پہنچ گیا ہے؟قدیم عہد کے جن ڈراموں کا شہرہ ساری دنیا میں ہے، اُن میں […]
سال 2028ء: کیا سود کا خاتمہ ممکن ہوگا؟
پاکستانی مجلسِ شورہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل ’’38 ایف‘‘ میں نمایاں تبدیلی کی، جس کے مطابق ریاستِ پاکستان یکم جنوری 2028ء سے پہلے سود کا مکمل طورپر خاتمہ کردے گی۔ اس کے لیے ڈیڈلائن قائم ہونے پر مذہبی، سماجی و معاشی حلقے مسرت کا اظہار کررہے ہیں۔یاد رہے 73ء […]
گوبند رام باپو
محترم گوبند رام باپو مینگورہ شہر کی سماجی شخصیت اور روایتوں کے امین تھے۔باپو ایک زبردست قوم پرست مینگروال، ایک دانش مند مشر، ایک رحم دل، صلح جو اور ایمان دار تاجر اور مصالحتی کمیٹی کے ممبر تھے۔ غیر مسلم سواتی شہری، سوات پر اپنا حق محبت اور عقیدت کے ساتھ جتاتے ہیں۔باپو (یعنی ابا […]