5 ستمبر، آدیش شری واستو کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق آدیش شری واستو (Aadesh Shrivastava)، مشہور بھارتی موسیقار، 5 ستمبر 2015ء کو بمبئی، بھارت میں کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 4 ستمبر 1964ء کو مدھیا پردیش، بھارت میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اُردو سروس کے مطابق سنہ 1994ء میں ’’آؤ محبت کریں‘‘ فلم کی موسیقی سے […]
پیٹرول/ ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگانے والے ممالک
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (پرانا نام ’’ٹوئٹر‘‘) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق ناروے (Norway) نے باقاعدہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ 2025ء کے آغاز سے ہر قسم کی پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی نئی گاڑی کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔ بالفاظِ دیگر 2025ء کے آغاز کے […]
کچھ ڈاکٹر عرفان احمد خان کے بارے میں
تحقیق و تحریر: ڈاکٹر ہارون رشید تبسّم 6 ستمبر ناول نگار، خاکہ نویس، مترجم، نقاد، محقق، مِزاح نویس، طنز نگار پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد خان کا یومِ ولادت ہے۔ اَدب کے اُفق پر اپنی انفرادیت رکھنے والے عرفان احمد خان 6 ستمبر 1960ء کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اُن کی وطن سے محبت اور […]
سانحۂ جڑانوالہ سے متعلق تازہ ترین رپورٹ
سانحۂ جڑانوالہ سے متعلق بھی رپورٹ آگئی ہے جس میں فیصل آباد پولیس کا دعوا ہے کہ سانحہ کی اصل وجہ جڑانوالہ میں 2 مسیحی افراد کی ذاتی رنجش کے باعث رونما ہوا۔ ملزم پرویز مسیح کو عمیر عرف راجا اور اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا شک تھا۔ ملزم پرویز مسیح کی جانب سے […]
سایہ (Shadow)
شیڈو کو عموماً منفی خصوصیات کا گھر کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر لالچ، ہوس، حسد، جلن، غصہ، طیش، بربریت، کاہلی، آزردگی وغیرہ…… لیکن شیڈو میں صرف منفی خصوصیات شامل نہیں ہوتیں۔ بچپن میں معاشرہ، کلچر اور والدین کی مرضی کے مطابق ہم اپنی کچھ مثبت خصوصیات کو بھی قابلِ قبول نہ سمجھے جانے […]