22 فروری، غلام اسحاق خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق غلام اسحاق خان (Ghulam Ishaq Khan) پاکستان کے سابق صدر، 22 فروری 1915ء کو ضلع بنوں کے ایک گاؤں اسماعیل خیل کے ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سیاست میں آنے سے بہت پہلے سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد پشاور سے کیمیا اور نباتیات کے […]

تفہیم کے اُصول اور طریقۂ کار

تفہیم کا لفظ فہم سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی ہیں ’’آگاہی‘‘، ’’علم میں آنا‘‘ وغیرہ۔ عبارت کو سمجھ کر دیے گئے سوالات کے جو ابات تحریر کر نے کا نا م ’’تفہیم نگاری ‘‘ہے۔ اصطلاح میں کسی عبارت یا مضمون کے متن یا نفسِ مضمون کو سمجھنا ’’تفہیم ‘‘ کہلاتا ہے۔ تفہیم کے […]

چیئرمین نیب کا استعفا کئی سوالات کو جنم دے گیا

نیب کے چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ انھیں 21 جولائی 2022ء کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ سے منظوری کے بعد اس عہدے پر تعینات کیا تھا۔ سننے میں آیا ہے کہ گذشتہ تین چار ماہ سے بعض معاملات میں ان پر دباو ڈالا جا رہا تھا جس […]

دھوبی کا کتانہ گھر کا نہ گھاٹ کا (کہاوت کا پس منظر)

دنیا کی تمام زبانوں میں جو ضرب الامثال، مہاورات وغیرہ رائج ہیں، ان کے پس منظر میں کوئی نہ کوئی واقعہ یا حادثہ ہوا ہوتا ہے۔ ہمارے کالم کا عنوان بھی ایک مخصوص کہاوت ہے جو قارئین کی دلچسپی اور معلومات میں اضافے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ کسی شہر کے […]