دھاگا

’’دھاگا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عموماً ’’دھاگہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’دھاگا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’تاگا‘‘، ’’سوت یا ریشم وغیرہ کا تار‘‘، ’’ڈوری‘‘، ’’ریشہ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ اُردو زبان کے تقریباً تمام […]

30 اکتوبر، خواجہ خورشید انور کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق خواجہ خورشید انور (Khwaja Khurshid Anwar) مشہور پاکستانی موسیقار، تمثیل نگار، شاعر اور ہدایتکار، 30 اکتوبر 1984ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 21 مارچ 1912ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔مہدی حسن کی آواز میں ’’مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے‘ ‘، نورجہاں کی آواز میں ’’دل کا دیا جلایا‘‘، ’’رم […]

بچھو کتنے دن تک سانس لیے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟

بچھو کا نام سن کر ویسے ہیں آدمی کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق بچھو چھے روز تک اپنی سانس روکے رکھ سکتا ہے۔ بالفاظِ دیگر بچھو 6 دنوں تک سانس لیے بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔

سول بیورو کریسی فساد کی اصل جڑ

عمومی طور پر ہم لوگ جب بھی کسی خرابی کی بات کرتے ہیں، تو ہمارا اول نشانہ سیاست دان ہوتے ہیں اور جو لوگ زیادہ گہرائی میں جا کر جھانکتے ہیں، وہ زیادہ سے زیادہ فوج اور خاص کر بری فوج کی قیادت کو ذمے دار ٹھہراتے ہیں کہ وہ سیاست میں شاید مداخلت کرتے […]

حالات کا ادراک وقت کی اہم ترین ضرورت ہے

ہمارے پڑوس میں ایک سبک دوش پولیس اہل کار رہتا ہے۔ ضعیف العمر ہے، مگر یار باشی کے سبب پورے محلے میں ’’لالا‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ لالا پنج وقتہ نمازی ہے۔ مسجد کی خدمت میں بے مثال ہے۔ کھانے کا شوقین اور محفلوں کی جان ہے۔ بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ’’دو […]

ناول ’’آپ کا خادم‘‘ کا مختصر سا تجزیہ

تحریر: فریحہ مصطفیٰ ڈاکٹر شاہین مفتی عہدِ حاضر کی نام ور شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ انھوں نے اس سے قبل نظم و نثر میں بے شمار ادبی موضوعات پر منفرد انداز میں لکھا۔ شاعری یعنی نظم اور غزل میں اپنا نقش قایم کیا۔ اس کے علاوہ عہدِ حاضر کے نام ور ادیبوں کے بارے میں […]