چکما

عام طور پر ’’چکما‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’چکمہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’’نوراللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’چکما‘‘ ہی ہے جب کہ اس کے معنی ’’فریب‘‘، ’’دھوکا‘‘، ’’جُل‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ جہانگیر اُردو لغت (جدید) نے ’’چکما‘‘ […]

جانتے ہیں یہ خوب رُو خاتون کون ہیں؟

تصویر میں نظر آنے والی یہ خوب رُو خاتون ’’مائیکل جیکسن‘‘ کی بیٹی ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ان کا نام "Paris-Michael Katherine Jackson” ہے۔ پیشے کے لحاظ سے اداکارہ ہیں، ماڈل ہیں، گلوکارہ اور موسیقارہ ہیں۔ مائیکل جیکسن کی دوسری اولاد اور واحد بیٹی ہیں جنھوں نے "Debbie Rowe” کے بطن سے جنم لیا۔ […]

گجرات ڈویژن، اہلِ گجرات کا دیرینہ مطالبہ تھا

قارئین! گجرات شہر کے باسیوں کی عرصہ دراز سے تمنا تھی کہ ان کے شہر کو ڈویژن کا درجہ دیا جائے۔ پنجاب کا وزیرِ اعلا منتخب ہوتے ہی چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے شہر کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ دو دریاؤں کے درمیان آباد یہ شہر آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 20واں بڑا […]

علاحدگی (Break up)

ماڈرن دنیا میں لفظ ’’بریک اَپ‘‘ (Break up) ٹرینڈ میں ہے۔ یہ دنیا آزادی (زیادہ سے زیادہ رومانوی تعلقات بنانے کی پُرفریب آزادی (Illusionary Freedom) کے ساتھ اس آزادی سے ہونے والے درد بھی ساتھ لائی ہے۔ مجھے ایک میسج موصول ہوا جس میں کسی نے کہا تھا کہ ایک رومانوی تعلق میں علاحدگی آنے […]