31 جولائی، جے کے رولنگ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق جے کے رولنگ (Joanne Rowling) مشہور برطانوی ناول نگار، 31 جولائی 1965ء کو برطانیہ کے ایک قصبے”Yate” میں پیدا ہوئیں۔ جے کے رولنگ اور رابرٹ گال بریتھ کے قلمی ناموں سے لکھتی ہیں۔ اس کے شاہکار ناول میں ہیری پوٹر سیریز شامل ہے، جس کی اب تک 500 ملین کاپیاں فروخت […]
زرداری…… ہلکا یا بھاری؟
یہ سنہ 80ء کی دہائی کے آخری سال تھے، جب محترمہ بینظیر بھٹو اپنے والد کی پھانسی اور طویل جلاوطنی کے بعد واپس آئی تھیں۔ قوم کا بڑا حصہ ان کے ساتھ تھا۔ تب محترمہ جوان تھیں اور ملک کی معاشرت میں ضیاء الحق نے ایک رجعت پسند فکر کو مسلط کیا ہوا تھا۔ سو […]
ونڈر ورکس، دنیا کی حیرت انگیز عمارات میں سے ایک
انگریزی ویب سائٹ "makaan.com” نے دنیا بھر کی حیرت انگیز عمارات پر ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی عمارت تیسری پوزیشن پر ہے۔ تصویر میں دکھائی دینے والی عمارت کا بہ غور مشاہدہ کریں، تو ایسے لگتا ہے جیسے ایک طوفان نے اس کو اُکھاڑ کر اپنی جگہ […]
خشکی سے نجات کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا
اگر آپ کے سر میں خشکی ہے، تو اس سے نجات پانے کے لیے ’’کوکب خواجہ‘‘ کا آزمودہ ٹوٹکا ٹرائی کریں۔ وہ اپنی کتاب ’’ٹی وی ٹوٹکے‘‘ (مطبوعہ فیروز سنز، سنہ اشاعت 1992ء) کے صفحہ نمبر 92 پر رقم کرتی ہیں: ’’سر میں خشکی کی وجہ سے بال گرنے لگتے ہیں اور چمک بھی متاثر […]
افغان کون ہیں؟
تحقیق و تحریر: عبدالمعین انصاری ’’افغان‘‘ کے لغوی معنی افغانستان میں رہنے والے کے ہیں…… مگر عموماً یہ اصطلاح افغانستان میں پشتو بولنے والے قبایل کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ بعض اوقات پٹھانوں اور افغانوں کے درمیان امتیاز کیا جاتا ہے۔ افغان کی اصطلاح درانیوں اور ان متعلقہ قبایل کے لیے استعمال ہوتی ہے، لیکن […]
یہ سال کب سے مسلمان اور کافر ہونے لگے؟
یکم محرم الحرم جو کہ ہجری تقویم کا پہلا دن ہوتا ہے، اس دن اکثر لوگ سوشل میڈیا یا دوسرے ذرایع سے اسلامی سال کے آغاز کے طور پر مناتے ہیں اور باقاعدہ ایک دوسرے کو ’’نیا اسلامی سال مبارک‘‘ کے پیغامات بھیجتے ہیں۔ یہاں یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ دنیا بھر میں […]