26 جولائی، آصف علی زرداری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق آصف علی زرداری (Asif Ali Zardari) سابق صدرِ پاکستان، ایک سندھی بلوچ سیاست دان اور ذوالفقار علی بھٹو کے ابتدائی سیاسی ساتھیوں میں شامل حاکم علی زرداری کے بیٹے، 26 جولائی 1955ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ’’سینٹ پیٹرکس اسکول، کراچی‘‘ میں ہوئی۔ دادو میں قایم کیڈٹ کالج پٹارو […]
سنگین سیاسی و معاشی بحران

پاکستان میں ایک طویل عرصے سے سنگین سیاسی بحران جاری ہے…… جو کہ ملکی معیشت کو کم زور کرکے معاشی بحران کو جنم دے رہا ہے۔ پنجاب میں حکومت سازی اور وزیرِ اعلا پنجاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سپریم کورٹ میں چیلنج ہو چکی ہے۔ ایک تین رکنی بنچ چیف جسٹس عمر […]
تلاطم

عام طور پر ’’تلاطم‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’طلاطم‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت(متوسط)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’تلاطم‘‘ ہے نہ کہ ’’طلاطم‘‘۔ اس کا تلفظ ’’تَ۔ لَ۔ ا ۔طُ۔ م‘‘ جب کہ معنی ’’لہر‘‘، ’’موج‘‘، ’’پانی کی تھپیڑیں‘‘، ’’جوش‘‘ […]
ہمارے ذہنوں پر سوار انگریزی کا خبط

"Mama! mala this” یہ لکھی گئی سطر دراصل دو زبانوں کا ملاپ ہے۔ ’’مما‘‘ اور ’’دِس‘‘ انگریزی، جب کہ ’’مالا‘‘ (مجھے) پشتو زبان کا لفظ ہے۔ دراصل یہ جملہ اہمیت کا حامل اس لیے ہے کہ اس کی تشریح میں مجھے کافی دقت پیش آئی۔ بالکل ویسے ہی جیسے کسی بلند پایہ افسانہ نگار کے […]