14 مئی، فاروق قیصر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فاروق قیصر (Farooq Qaiser) مشہور فن کار، کارٹونسٹ اور مصنف، 14 مئی 2021ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 31 اکتوبر 1945ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم کئی شہروں میں حاصل کی۔ میٹرک پشاور سے، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ فائن […]
پارٹی یا فین کلب؟

آج میرے کالم کا عنوان پنجابی زبان میں ہے۔ ’’لگدا نہیں‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے: ’’لگتا تو نہیں۔‘‘ اس سے پہلے کہ مَیں اس پر اپنی گزارشات بیان کروں، پہلے اس کا پس منظر بیان کردوں۔ ہمارے ایک دوست ہیں، علاقہ کی سماجی و سیاسی شخصیت معروف کرکٹر سہیل تنویر کے کزن ملک نثار صاحب۔ […]
والیِ سوات کا انصاف اور رحم دلی

ایک محترم کالم نگار اپنے کالم بہ عنوان ’’والیِ سوات کا انصاف‘‘ 20 جون 2019ء کو ویب سائٹ ’’لفظونہ ڈاٹ کام‘‘ پر (اور شاید ’’روزنامہ آزادی سوات‘‘ میں بھی) شایع شدہ، میں لکھتے ہیں کہ ’’قارئین، والیِ سوات بحیثیت حکمران خود کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھتا تھا۔‘‘ اس ضمن میں بہ طورِ مثال انھوں […]
کارِ مسیحائی کرنے والی نرس برادری کے نام

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے بقول، ’’نرس بیمار کے لیے فرشتۂ رحمت ہے۔‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن انٹرنیشنل نرسز ڈے 12 مئی کو بھرپور انداز سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی […]