چابُک
’’چابُک‘‘ (فارسی، مذکر) کا تلفظ عموماً ’’چابَک‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات، علمی اُردو لغت (متوسط) اور جدید اُردو لغت کے مطابق دُرست تلفظ ’’چابُک‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’کوڑا‘‘، ’’تازیانہ‘‘ (کھانا، لگانا، مارنا کے ساتھ) کے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لفظ بطورِ صفت ’’چالاک‘‘ اور ’’پھرتیلا‘‘ کے معنوں میں […]
’’جین آسٹنز انگلینڈ‘‘ کے ترجمہ کا تنقیدی جائزہ
تبصرہ نگار: علی عمار یاسر بہت عرصہ پہلے میں نے شیکسپیئر کے ایک ڈرامے کا اصل متن ساتھ رکھ کر اس کا اُردو ترجمہ پڑھا تھا، توکانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کی تھی کہ آئندہ اُردو تراجم نہیں پڑھنے…… لیکن مترجم شاہد حمید صاحب کا نام اتنی بار کانوں نے سنا اور مختلف جگہوں […]
24 نومبر، مریم مختار کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق مریم مختار (Maryam Mukhtar) پاکستانی پائلٹ 24 نومبر 2015ء کو ائیرکرافٹ کریش میں انتقال کرگئیں۔ یکم جنوری 1993ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ پاک فضائیہ کی پہلی خاتون جنگجو پائلٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔
عزم و ہمت کا استعارہ، فیاض ظفر
پورے پختونخوا میں عموماً اور سوات میں خصوصاً فیاض ظفر کے نام سے بیشتر لوگ آشنا ہیں۔ کیوں کہ وہ صرف ایک عام صحافی نہیں بلکہ صحافتی دنیا کا ایک درخشاں ستارہ ہے۔ وقت کے ہر روپ میں اُس کا قلم رواں دواں رہا۔ پابندیوں اور ظلم و جبر کے حبس میں وہ آزادی کی […]
انفرادیت، ثقافتی کلیت اور ریاستی کلیت
ایک پڑوسی پہاڑی علاقے میں آنا جانا رہتاہے۔ وہاں کئی سرگرمیوں اور اشیا کے مشاہدے کا موقع ملا۔ وہاں کے کئی گھروں کے مہمان خانوں میں رہنے کا موقع ملا۔ دیروں کا رواج تو پرانا ہے کہ ا س کا تعلق بھی انفرادیت سے زیادہ کلیت سے ہے۔ وہاں دیروں میں دیکھا کہ باتھ روم […]
منفرد لب و لہجے کی شاعرہ، پروین شاکر
محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کا آج 69واں یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو کراچی کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سید ثاقب حسین بھی ایک شاعر تھے۔ انہوں نے انگلش لٹریچر اور […]