24 نومبر، مریم مختار کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مریم مختار (Maryam Mukhtar) پاکستانی پائلٹ 24 نومبر 2015ء کو ائیرکرافٹ کریش میں انتقال کرگئیں۔
یکم جنوری 1993ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ پاک فضائیہ کی پہلی خاتون جنگجو پائلٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔