2 نومبر، دینا واڈیا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق دینا واڈیا (Dina Wadia) بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی اور واحد اولاد 2 نومبر 2017ء کو 98 سال کی عمر میں نیویارک میں انتقال کرگئیں۔ 15 اگست 1919 ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔والدہ کا تعلق ممبئی کے دو اعلا خاندانوں سے تھا۔ 1938ء میں مشہور صنعت […]

یہ ہے دنیا کا سب سے بلند ترین ٹینس کورٹ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ کورٹ ’’دنیا کا سب سے بلند ترین ٹینس کورٹ‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ ٹینس کورٹ دنیا کی بلند ترین عمارت ’’برج العرب‘‘ (دبئی) پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پورے 690 فٹ بلندی پر واقع ہے۔

گردے فیل ہونے کی علامات

ڈان اُردو سروس نے حالیہ گُردوں کے حوالہ سے ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں کچھ ایسی علامات بھی دی گئی تھیں جو ممکنہ طور پر گردوں کے فیل ہونے کی نشانیاں سمجھی جاتی ہیں: وہ علامات درجِ ذیل ہیں: ٭ پیشاب آنے کی مقدار گھٹ جانا یا معمول سے کم مقدار میں پیشاب۔ ٭ […]