اِزار بند

مرکب ’’اِزار بند‘‘ (مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’اَزار بند‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور علمی اُردو لغت دونوں کے مطابق مذکورہ مرکب کا تلفظ ’’اِزار بند‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’ناڑا‘‘، ’’شلوار بند‘‘، ’’کمر بند‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ اس حوالہ سے مصحفیؔ غلام ہمدانی کا یہ شعر ملاحظہ ہو: […]

19 اکتوبر، جوناتھن سوِفٹ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جوناتھن سوِفٹ (Jonathan Swift) انگریزی ادب کا مصنف 19 اکتوبر 1745 ڈلبن (آئر لینڈ) میں انتقال کرگئے۔ 30 نومبر 1667ء کو ڈلبن میں پیدا ہوئے۔ انگریزی ادب میں نام کمایا۔ 1726ء کو ان کے لکھے گئے ناول "Gulliver’s Travels” نے انہیں امر کردیا۔ اس کے علاوہ […]

عبداللہ حسین کے ناولٹ ’’رات‘‘ کا فنی و تنقیدی جائزہ

’’رات‘‘ (2010ء) ’’گھوڑا بھاگتا ہے‘‘ ٹائپ ناولٹ ہے یعنی حرکت تو بہت دکھائی دے رہی ہے مگر حاصل حصول کچھ بھی نہیں۔ کہانی اور کہانی کے تجسس سے محروم۔ فرسٹ ایئر کی کلاس کا پہلا دن اور لیکچرر کا بھی تدریسی میدا ن میں پہلا دن۔ ایسے دن جو کامیابیاں سمیٹی جا سکتی ہیں، اُسی […]

بدر منیر، اِک عہد ساز اداکار

کامیابی کسی کو میراث میں نہیں ملتی۔ یہ انہیں ملتی ہے جواس کے لیے بھر پور محنت کرتے ہیں۔ ہر کامیاب آدمی کے پیچھے ایک دردناک کہانی ہوتی ہے اور ہر دردناک کہانی کا اختتام کامیابی ہوتا ہے۔ بڑے بڑے لوگ دکھوں، مصیبتوں اور مسائل کا سمندر عبور کرکے منزل تک پہنچے، جو دلبرداشتہ ہو […]