معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جوناتھن سوِفٹ (Jonathan Swift) انگریزی ادب کا مصنف 19 اکتوبر 1745 ڈلبن (آئر لینڈ) میں انتقال کرگئے۔
30 نومبر 1667ء کو ڈلبن میں پیدا ہوئے۔ انگریزی ادب میں نام کمایا۔ 1726ء کو ان کے لکھے گئے ناول "Gulliver’s Travels” نے انہیں امر کردیا۔ اس کے علاوہ 1704ء کو "A Tale of a Tub” اور 1729ء کو "A Modest Proposal” بھی ان کا ایسا لکھا ہوا کام ہے، جس نے انہیں خوب شہرت دی۔