مَرَمَّت

’’مَرَمَّت‘‘ (اسمِ مؤنث) کا تلفظ عام طور پر ’’مُرَمَّت‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق اس لفظ کا دُرست تلفظ ’’مَرَمَّت‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’درستی‘‘ ، ’’اصلاح‘‘ یا ’’ٹوٹی پھوٹی چیز کو بنانا‘‘ کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ نے تفصیل میں درج کیا ہے: ’’بازاری زبان میں اس […]

5 اکتوبر، داؤد رہبر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق داؤد رہبر (Dawood Rahbar) اُردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار 5 اکتوبر 2013ء کو 86 سال کی عمر میں فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں انتقال کرگئے۔ 1926ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ کیمبرج یونیورسٹی سے اعلا تعلیم حاصل کرنے کے بعد اُورینٹل […]

اتاترک (تبصرہ)

تبصرہ: فرخ سہیل گوئندی غازی مصطفی کمال پاشا اتاترک نے دنیا کے بڑے بڑے انقلابی رہنماؤں اور دانشوروں کو اپنے سیاسی عمل سے متاثر کیا جن میں بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ بھی شامل ہیں، 4مارچ 1948ء کو انہوں نے ترک عوام کو اپنے ایک پیغام میں کہا: ’’بہت سے تاریخی میدانوں میں آپ […]

دیو مالائی کردار ’’پنڈورا‘‘ سے ’’پنڈورا پیپرز‘‘ تک

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز کے ذریعے ایک بار پھر دولت مند اشرافیہ کے پیسوں کی لین دین کے معاملات کا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ اس پر بات کرنے سے پہلے ہم ’’پنڈورا باکس‘‘ کی کہاوت کے حوالے سے بات کریں گے۔ ہمیں اکثر سننے کو […]

انسانیت کی تعمیر میں اساتذۂ کرام کا کردار

کوئی قوم ہو یا معاشرہ، علم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا اور علم کا حصول اساتذہ کے بغیر ممکن نہیں۔ انسانیت کی تعمیر و علمی ارتقا میں اساتذہ کا کردار بنیادی ہے۔ اساتذہ نوجوانوں کی سیرت کو سنوارنے، انہیں مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور ان کی کردار سازی میں اہم ترین فریضہ سر […]