نظرِ ثانی
عموماً مرکب ’’نظرِ ثانی‘‘ کو ’’زیر‘‘ کے بغیر یعنی ’’نظر ثانی‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں میں اسے ’’زیر‘‘ کے ساتھ (نظرِ ثانی) درج کیا گیا ہے جب کہ اس کے معنی ’’پرتال‘‘، ’’دوبارہ دیکھنا‘‘، ’’ترمیم‘‘، ’’تصحیح‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ میں محاورہ ’’نظرِ ثانی کرنا‘‘ بھی درج ہے۔ […]
10 ستمبر، جیک ما کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جیک ما (Jack Ma) کامیاب انگریزی کاروباری شخصیت، سرمایا کار اور فلسفی 10 ستمبر 1964ء کو ہانگژو، چین میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق علی بابا گروپ (کثیر الملکی ٹیکنالوجی کمپنی) کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین ہیں۔ اگست 2018ء کے مطابق آپ 38.6 بلین […]
ایک کندھے پر بھاری بیگ لے کر گھومنے کا نقصان جانیے
اگر آپ ایک کندھے پر بھاری بیگ لے کر گھومنے کے عادی ہیں، تو اس حوالہ سے ڈان اُردو سروس میں چھپنے والی تحقیق کے بارے میں جانیے: ’’خواتین کے لیے ایک بڑا پرس انہیں ہر قسم کی صورتِ حال کے لیے تیار رکھنے میں مدد دیتا ہے، تاہم اگر وہ ہر وقت ایک کندھے […]
ماہِ صفر اور توہمات
’’صفر‘‘ قمری تقویم کا دوسرا مہینا اور اسلامی مہینوں کی لڑی کا دوسرا موتی ہے۔ اسلام کی آمد سے قبل بھی اس مہینے کا نام صفر ہی تھا۔ اسلام نے اس کے نام کو برقرار رکھا۔ ’’صفر‘‘ کے بارے میں غلط باتوں اور توہمات کو ختم کرنے کے لیے اسے ’’ صفر المظفر‘‘ کہا جاتا […]
رواج نامۂ سوات (تبصرہ)
زیرِ تبصرہ کتاب ’’رواج نامۂ سوات‘‘ حکم رانانِ ریاستِ سوات کے احکامات، دفتری معاملات، عدالتی فیصلہ جات اور مختلف علاقوں کے لیے بنائے گئے قوانین و ضوابط پر مشتمل مجموعہ ہے جسے اُس وقت کے ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سپرنٹنڈنٹ غلام حبیب خان نے کتابی صورت میں مرتب کیا تھا۔ اس کتاب میں سوات […]