طالبان کا کل اور آج

افغانستان کی سرزمین بھی کافی عجیب ہے۔ زیادہ دیر تک کسی کو اپنے اوپر حکومت کرنے نہیں دیتی۔ جمہوری حکومت ہو یا قبائلوں کی حکمرانی، فوجی حکومت ہو یا طالبان کا اقتدار، وقت کے ساتھ ساتھ یہ سرزمین کروٹ بدلتی رہتی ہے۔ طالبان نے بھی افغانستان پر کئی عرصہ حکمرانی کی، لیکن آج سے بیس […]

تنازع

عموماً لفظ ’’تنازع‘‘ کا املا ’’تنازعہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر فاروق چودھری اپنی تالیف ’’اُردو آموز‘‘ کے صفحہ نمبر 162 پر مذکورہ لفظ کا دُرست املا ’’تنازع‘‘ درج کرتے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست املا ’’تنازع‘‘ ہے جب کہ معنی ’’باہمی نزاع‘‘، ’’جھگڑا‘‘، ’’رنجش‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں البتہ […]

اولمپک جھنڈے پر بنے دائروں کا کیا مطلب ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اولمپک جھنڈے (Olympic Flag) پر بنے نیلے رنگ کا دائرہ یورپ کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس طرح کالا رنگ افریقہ، لال رنگ امریکہ، پیلا رنگ ایشیا اور ہرا رنگ اُوشنیا (Australasia, Melanesia, Micronesia and Polynesia) کی نمائندگی کرتا ہے۔

25 اگست، نطشے کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فریڈرک نطشے (Friedrich Nietzsche) انیسویں صدی کا جرمن فلسفی 25 اگست 1900ء کو ویمار، جرمنی میں انتقال کرگئے۔ ان کے خیال میں طاقت ہی انسانی معاملات میں فیصلہ کن عنصر ہے۔ فوق البشر (Superman) کے تصور کو آگے بڑھایا۔ 15 اکتوبر 1844ء کو پرشیا، جرمنی میں پیدا ہوئے۔ پرشیا فوجی اور […]

اے حمید کے ناولٹ ’’برفباری کی رات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

ناولٹ ’’برفباری کی رات‘‘ (1960ء) لاہور مری کے ایک سفر سے شروع ہو رہا ہے اور انتساب منیر نیازی کے نام ہے۔ ’’لاہور میں بھی صوفی صاحب ایک ٹوٹا پھوٹا ہوٹل ہی چلاتے ہیں جو انہوں نے ٹھیکے پر لے رکھا ہے۔ ایک دن ہم سب دوست اُن کے پاس کاؤنٹر پر بیٹھے تھے کہ […]

سرد جنگ کے بعد مغرب کی حکمت عملی کا جائزہ

یہی تو وجہ ہے کہ سرد جنگ کے بعد مغرب نے پہلے سے سوچا تھا کہ ہمیں زندہ رہنے اور آگے بڑھنے کے لیے اب سے ایک دشمن پیدا کرنا ہے۔ لہٰذا انہوں نے مدتوں سے اسلام پر نظریں مرکوز کر رکھی تھیں کہ ’’کمیونزم‘‘ کے بعد اس کو بطورِ دشمن لینا ہے۔ قدرت میں […]