اولمپک جھنڈے پر بنے دائروں کا کیا مطلب ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اولمپک جھنڈے (Olympic Flag) پر بنے نیلے رنگ کا دائرہ یورپ کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس طرح کالا رنگ افریقہ، لال رنگ امریکہ، پیلا رنگ ایشیا اور ہرا رنگ اُوشنیا (Australasia, Melanesia, Micronesia and Polynesia) کی نمائندگی کرتا ہے۔