23 جون، عظیم فٹ بالر زیڈان کا یومِ پیدائش

"britannica.com” کے مطابق زین الدین زیڈان 23 جون 1972ء کو فرانس کے شہر مارسلیز میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1998ء میں فرانس کی نمائندگی کرتے ہوئے زین الدین زیڈان (Zinedine Zidane) نے اپنے ملک کے لیے عالمی کپ جیتا۔ اس کے علاوہ تین یورپی چمپئن شپس میں بھی ملکی نمائندگی کا اعزاز حاصل […]
وہ جزیرہ جہاں انسانوں کا داخلہ ممنوع ہے

یہ جزیرہ برازیل کے شہر ساؤ پالو سے تقریباً 150 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جہاں سوائے چند محققین کے کسی انسان کو جانے کی اجازت نہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس جزیرے پر انتہائی نایاب سانپ ’’گولڈن لانس ہیڈ‘‘ کی تقریباً 4 سے 5 ہزار کے قریب تعداد موجود ہے۔ یہ سانپ دیکھنے […]
نیلم متحدہ الائنس اور سہ نِکاتی فارمولا، رکاوٹ کون؟

’’عوام کے ذریعے، عوام کے لیے عوام کی حکومت۔‘‘ اس تعریف کا ہمارے الیکشن سے دور کا تعلق بھی نہیں۔ یہ نعرہ عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ سب سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار ملک و قوم کو بدلنے، سابقہ فرسودہ نظام سے جان چھڑانے اور عوام کی فلاح و بہبود […]
گٹھن زدہ معاشرہ

بچوں کے تحفظ کے لیے دن رات کام کرنے والی ایک مقامی این جی اُو ’’ساحل‘‘ کی پچھلے سال کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گذشتہ ایک سال کے دوران میں بچوں پر جنسی تشدد کے مجموعی طور پر 2960 واقعات درج ہوئے ہیں۔ مذکورہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں پچھلے سال روزانہ […]