پالک، مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے والی سبزی

پالک وٹامن سی سے بھرپور سبزی تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اس میں متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس اور بیٹاکیروٹین بھی موجود ہوتے ہیں، جو مدافعتی نظام کی انفیکشن کے خلاف لڑنے کی صلاحیت کو بڑھا سکتے ہیں۔
طنز اور مِزاح میں فرق

طنز اور مِزاح میں بنیادی فرق رویے کا ہے۔ جہاں مِزاح کا بڑا کام ہنسنا اور ہنسانا ہے، وہاں طنز میں غالب عنصر ’’نشتریت‘‘ ہے جو زندگی اور ماحول سے برہمی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ بقولِ ڈاکٹر وزیر آغا: ’’طنز نگار جس چیز پر ہنستا ہے، اس سے نفرت کرتا ہے اور اسے تبدیل کردینے […]
دنیا کے سستے ترین شہر

سستے ترین شہروں کی فہرست پر نظر ڈالتے ہی حیرت ہوتی ہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے حالتِ جنگ سے متاثرہ ملک شام کے شہر دمشق کو دنیا کے سستے ترین شہر کا اعزاز حاصل ہے۔ دوسرے نمبرپر تاشقند (ازبکستان)، تیسرے نمبر پرلوسا (زیمبیا کا دارلحکومت) اور چوتھے نمبر پر کارا کاس (وینزویلا کا صدر […]
28 فروری، مصر کا یومِ آزادی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 28 فروری 1922ء کو جدید مصر کو برطانیہ سے آزادی ملی۔ جب کہ وکی پیڈیا کے مطابق جدید مصر کا آغاز 1922ء سے ہوا جب مصر کو برطانیہ سے آزادی ملی مگر آزادی کے بعد وہاں بادشاہت قائم ہو گئی۔ البتہ اب بھی وہاں برطانوی فوج […]