پالک وٹامن سی سے بھرپور سبزی تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اس میں متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس اور بیٹاکیروٹین بھی موجود ہوتے ہیں، جو مدافعتی نظام کی انفیکشن کے خلاف لڑنے کی صلاحیت کو بڑھا سکتے ہیں۔